صحرا گرد

150.7K posts

صحرا گرد banner
صحرا گرد

صحرا گرد

@BSehrai

فالو کریں 💯کنفرم فالوبیک فوری لیں 💯گارنٹڈ فالو بیک پٹواری، غلام اور جاہل دور رہیں

Pakistan Katılım Ocak 2023
14.2K Takip Edilen16.5K Takipçiler
صحرا گرد retweetledi
Haqeeqat Pk
Haqeeqat Pk@haqeeqatpk01_·
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کےمطابق اس سال ختم ہوجائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لیے پیدا کیا جا رہا ہے، تاکہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔ سینئر صحافی رضوان رضی کا انکشاف
Haqeeqat Pk tweet media
اردو
61
1.8K
2.7K
31.3K
صحرا گرد retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اگر ہم قاضی فائز عیسیٰ کی ذات پر نہ جائیں، صرف انکے فیصلے دیکھیں تو(انکا دور) آئین کیلئے اور رُول آف لا کیلئے "سیاہ ترین" دور تھا۔۔: بیرسٹر اسد رحیم خان @AsadRahim سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
15
1.1K
3.5K
27K
صحرا گرد retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
ستھرا پنجاب کے فوٹو سیشن ملازمین کو 3 ماہ سے تنخواہیں ہی نہیں ملی ملازمین نے شہر بھر کا کچرا اٹھا کر لا کر ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں پھینک دیا
اردو
5
278
851
8.9K
صحرا گرد retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
یہ سننے کی ضرورت ہے!
اردو
32
2.3K
6.2K
64.1K
صحرا گرد retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨امریکی صحافی کا انکشاف 🔥🔥 چین اور روس نے یہ واضع کر دیا ہے اگر ہمیں لگا ایران گرنے لگا ہے تو ہم اگلے ہی لمحے ایران کو بچانے آ جائے گے چاہیے ہمیں کوئی بھی قیمت چکانی پڑے
اردو
6
329
1.1K
10.4K
صحرا گرد retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
دو روپے اضافے پر ٹسوے بہانے والوں کو اب ایسی قبض ہوئی ہے کہ 26 روپے اضافے پر بھی نہیں بولتے
Muhammad Umair tweet media
اردو
73
1.9K
4.3K
28K
صحرا گرد retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨🇮🇹🇺🇸🇮🇷 اٹلی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اس تجویز کو مسترد کر دیا کہ ایران کی جگہ ورلڈ کپ میں کسی اور ٹیم کو شامل کیا جائے۔ اٹلی نے اس خیال کو ناممکن اور نامناسب قرار دیتے ہوئے واضح کیا اور کہا کہ 👇 "ورلڈ کپ کے لیے کوالیفیکیشن میدان میں کارکردگی سے حاصل کی جاتی ہے، سیاست سے نہیں۔"
اردو
0
157
1K
14K
صحرا گرد retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
سعودی حکومت کا اچھا اقدام۔تمام تر جنگی حالات کے باجود ایران سے عازمین حج کا پہلا گروپ سعودی عرب پہنچ گیا برادر ملکوں میں لڑائی ہر سطح پر ختم ہونا چاہیئے
اردو
45
2.3K
15.4K
222.1K
صحرا گرد retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 ایران کی جانب سے خطے میں درجنوں امریکی اور اسرائیلی ریڈاروں کو تباہ کرنے کے بعد ایران میں انتہائی زیادہ بارش اور ہو رہی ہے۔ کئی دہائیوں میں اتنی بارش نہیں ہوئی۔ ایران کے خلاف موسمیاتی جنگ، جیسا کہ سابق ایرانی صدر احمدی نژاد نے خبردار کیا تھا۔
اردو
21
1.5K
5.5K
138.3K
صحرا گرد retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یہ تمام کے تمام وہ بے غیرت ہیں جنہوں نے معصوم بچوں کو گولیاں مار مار کے دھماکے کر کر کے ان کو شہید کیا اور اج یہ بے غیرت ایک گولی کی اواز سے ڈر کے تمام کے تمام لوگ ٹیبلوں کے نیچے چھپ رہے ہیں یہ ایسے بدکار ہیں اس طرح موت سے ڈرتے ہیں ⁠
اردو
21
746
2.7K
28.3K
صحرا گرد retweetledi
Shabbir Hussain
Shabbir Hussain@rana_g12·
کون کہتا ہے پاکستان میں ٹیلنٹ نہی ؟؟؟؟؟
اردو
72
953
1.3K
27.3K
صحرا گرد retweetledi
Dr. Yasmin Rashid
Dr. Yasmin Rashid@Dr_YasminRashid·
کاش غزہ کے لوگوں کے پاس بھی آبنائے ہرمز جیسا کوئی راستہ ہوتا جسے وہ بند کر سکتے، تاکہ دنیا کے لوگ امن کے لیے متحرک ہوتے اور قتلِ عام رُکوا دیتے۔
Dr. Yasmin Rashid tweet media
اردو
3
464
1.5K
9.5K
صحرا گرد retweetledi
Dr.Sabir Abu Maryam
Dr.Sabir Abu Maryam@DrSabirplf·
آئرلینڈ کے شینن ایئرپورٹ پر ایک آئرش شخص نے ایران میں سکول کے معصوم بچوں اور بچیوں کی میزائل حملے میں شہادت کے خلاف احتجاج کرتے ہوے کلہاڑے کے ذریعے ایک ارب ڈالر کی مالیت کے امریکی سی 130 طیارے کو ناکارہ بنا دیا #Iran
اردو
9
252
776
22.4K
صحرا گرد retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
🚨امریکی بحریہ کے لیے آخری ڈراؤنا خواب جس نے اسے پچھلے پچاس دنوں سے ایران کے ساحل سے 200 کلومیٹر سے زیادہ دور رکھا ہوا ہے۔
اردو
1
118
780
12.7K
صحرا گرد retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
جے ڈی وانس کو گریبان سے پکڑ کر اور ٹرمپ کو گھسیٹ کر وہاں سے نکالا گیا ۔۔۔۔۔ یہ ضرور کوئی چال تھی ان دونوں کو ذلیل کرنے کی ۔۔۔۔
اردو
24
264
929
18.2K
صحرا گرد retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
"بیس ہزار تنخواہ ہو اور بجلی و گیس کا بل دس ہزار آجائے......" ---- عزت مآب جناب وزیراعظم ! یہ تو آپ ہی ہمیں سمجھایا کرتے تھے. اب پٹرول تقریباً 400 اور بجلی/گیس کا بل الگ بےقابو ہوا پڑا ہے. آپ ہی بتائیں کہ غریب آدمی کے پاس کیا آپشن بچی ہے؟
اردو
231
2.7K
3.7K
118.1K
صحرا گرد retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"عوام کے پاس اب صرف انسانی اعضاء ہی بچے ہیں۔ حکومت اب ایک ایک کر کے ہمارے جسمانی اعضاء بھی بیچ دے" - پیٹرول پمپ پر شہری حکومت پر برس پڑا۔ لیکن حکومت کو شرم آنے کے امکانات بلکل نہیں۔
اردو
40
1.1K
2.7K
21.6K
صحرا گرد retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اقرار الحسن ایکسپوزڈ 🚨 اقرار الحسن ائیر پورٹ پر کھڑے ایک اہلکار پر اس لئے بدمعاشی کر رہا ہے کیونکہ اہلکار نے اس ٹاوٹ کو پروٹوکول دینے کی بجائے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے کو ترجیح دی۔ ہر کرپٹ بندہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے
اردو
146
957
2.3K
49.5K
صحرا گرد retweetledi
Dr.Sabir Abu Maryam
Dr.Sabir Abu Maryam@DrSabirplf·
ایران نے امریکہ کے جنگی جہازوں کے ملبہ کی نمائش شروع کر دی۔ واضح رہے کہ چالیس روزہ جنگ میں ایران نے امریکہ کے متعدد جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا تھا۔ #Iran
اردو
0
43
227
2.7K
صحرا گرد retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اسلام آباد مذاکرات کے بارے میں دنیا کو درست رپورٹنگ کرنیوالا سینیر صحافی آج ہتھکڑیوں میں کیوں ہے؟
Sabir Shakir tweet mediaSabir Shakir tweet media
اردو
38
2.8K
9K
96K