Sabitlenmiş Tweet

ٹریڈنگ میں ایک خاموش تبدیلی آتی ہے
جو اکثر لوگوں کو محسوس بھی نہیں ہوتی۔
شروع میں انسان profit کے بارے میں سوچتا ہے۔
پھر کچھ losses کے بعد
وہ صرف loss avoid کرنے لگتا ہے۔
اور یہی shift dangerous ہے۔
کیونکہ جب focus “نقصان سے بچنے” پر آ جائے
تو decision fear سے ہونے لگتے ہیں۔
جلدی exit۔
missed opportunities۔
اور constant doubt۔
Fear انسان کو محفوظ نہیں بناتا۔
یہ اسے inconsistent بنا دیتا ہے۔
Professional trader loss سے نہیں ڈرتا۔
وہ uncontrolled loss سے ڈرتا ہے۔
اسی لیے وہ ہر trade سے پہلے accept کر لیتا ہے:
“یہ trade غلط بھی ہو سکتی ہے۔”
Acceptance anxiety ختم کر دیتی ہے۔
اور calm mind بہتر decisions لیتا ہے۔
آپ سبھی کو بہت بہت عید مبارک خوش رہیے خوشیاں بانٹتے رہیے یہی زندگی کی خوبصورتی ہے۔
#عيد_الفطر_1447هـ
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
اردو





