BTS_LOVER💞💕

43 posts

BTS_LOVER💞💕 banner
BTS_LOVER💞💕

BTS_LOVER💞💕

@BTSARMYroc

Katılım Haziran 2026
346 Takip Edilen370 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
BTS_LOVER💞💕
BTS_LOVER💞💕@BTSARMYroc·
طریقہ ہم بتاے گے
اردو
1
2
7
109
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
Anwar saeed
Anwar saeed@m_hrobo·
کُچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنےسبھی اصُول ،، کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضِد کے مریض ہیں ۔۔۔ कुछ तुमको भी अज़ीज़ हैं अपने सभी उसूल, कुछ हम भी इत्तेफ़ाक से ज़िद के मरीज़ हैं। x.com/i/spaces/1yKAP…
85
256
160
2.4K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
Meher Naz
Meher Naz@MeherNazaf·
اگر آپ اپنے اندر انتشار کا شکار ہیں تو دنیا کی کوئی پُرسکون جگہ آپ کو سکون نہیں دے سکتی - x.com/i/spaces/1yKAP…
اردو
71
226
157
2.6K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
𝐀ʟɪ 𝐇ᴀsᴀɴ
کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید __ دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید ___ 🥺💔🥀 x.com/i/spaces/1yKAP…
اردو
80
219
167
2.9K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
Yaseen
Yaseen@Yaseen_0_1·
تم میں کچھ ایسا تھا جو کسی اور میں کبھی نہ ملا۔" 🥀❤️ @Sardar_0_1 x.com/i/spaces/1yKAP…
اردو
66
213
154
2.3K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
꧁༒♛ 𝔅𝔦𝔫𝔱 𝔖𝔞𝔩𝔢𝔢𝔪♛༒꧂
زندگی کا اصل مطلب صرف سانس لینا نہیں، بلکہ ایسے جینا ہے کہ آپ کے ہونے سے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آئے۔ کبھی لوگ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، کبھی حالات بدل جاتے ہیں، مگر یہی چیزیں انسان کو مضبوط بناتی ہیں x.com/i/spaces/1dxYl…
اردو
35
118
94
2.5K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
𝐀ʟɪ 𝐇ᴀsᴀɴ
تیرے دیے زخموں کو ہم نے سینے سے لگا رکھا ہے، تیری اس بے رخی کو بھی اپنا مقدر بنا رکھا ہے، اب مرہم رکھ کر میری خودداری کا امتحان نہ لے، ہم نے تو اپنے درد میں بھی تیرا وقار بچا رکھا ہے۔ ,,,♥️🥹👀🫴,,, x.com/i/spaces/1dxYl…
اردو
44
157
127
5.2K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
Anwar saeed
Anwar saeed@m_hrobo·
Akhlaqiyat insaan ka sab se qeemti zevar hai, jo usay har dil azeez bana deta hai۔ Achay akhlaq se mohabbat, ehtram aur khuloos janam leta hai۔ x.com/i/spaces/1dxYl…
हिन्दी
68
186
185
4.1K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
A-F KHAN
A-F KHAN@kabirkhan488·
سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے باوضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے सर से पा तक वो गुलाबों का शजर लगता है बा-वज़ू हो के भी छूते हुए डर लगता है x.com/i/spaces/1dxYl…
73
183
155
4K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
Rana Amar
Rana Amar@R_Amar21·
وہ انسان همیشہ زندہ رہتا ہے جو لوگوں کے دِلوں میں زندہ رہے .. اور لوگوں کے دلوں میں وہی زندہ رہے گا جس نے خود زخم سہے ہوں مگر دوسروں میں صرف محبت بانٹی ہوx.com/i/spaces/1dxYl…
اردو
53
137
114
3.4K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
Rajesh Ambedkar ...
Rajesh Ambedkar ...@Rajeshh27·
The finest spaces are not measured by attendance, but by impact. Join in and be part of something meaningful 🎙️ x.com/i/spaces/1dxYl…
English
60
157
141
3.3K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
𝐀ʟɪ 𝐇ᴀsᴀɴ
دل کی دھڑکن میں چھپا کر تجھے رکھا ہم نے، تیری یادوں سے یہ برباد دل آباد کیا...!! لوگ کہتے ہیں کہ ہم ذکر نہیں کرتے تیرا، ہم نے ہر سانس کو تیرے نام سے آزاد کیا...!! یہ خاموش محبت بھی عجب شے ہے میرے ہمدم، سرِ عام نہ پکارا، مگر ہر پل تجھے یاد کیا...!! x.com/i/spaces/1nJOL…
اردو
82
162
157
4.3K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
ADIL..KHAN
ADIL..KHAN@adilkhan8th·
Husn-e-akhlaq insaan ki asal pehchan hai. Acha akhlaq na sirf dil jeetta hai balki rishton mein mohabbat, izzat aur aitmaad bhi barhata hai. Narmi, sabr aur ehteram woh khoobiyan hain jo insaan ko sab ke dilon mein jagah deti hain. ✨ x.com/i/spaces/1nJOL…
हिन्दी
74
238
202
5.9K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
DiL๛E๛Nadan
DiL๛E๛Nadan@AliKeAlfaz_·
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا 👀 میں انتخاب اسکا بڑی دیر تک رہا 🫶🏻 پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے 🎭 میں آپ اور جناب بڑی دیر تک رہا 🥺 اک عمر تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا 🤌 میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا 💔 @Arya07__ @H_J_U_I @minu_55Y x.com/i/spaces/1PKqr…
اردو
40
134
119
3.4K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
Anwar saeed
Anwar saeed@m_hrobo·
تمام عمر ترے انتظار میں ہمدم....!!!!! خزاں رسیدہ رہا ہوں بہار کر مجھ کو تمام عمر तेरे इंतज़ार में हमदम...!!!! ख़िज़ाँ रसीदा रहा हूँ, बहार कर मुझको। x.com/i/spaces/1PKqr…
42
144
130
4.5K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
Ghiyas Meer
Ghiyas Meer@GhayasMir1·
صرف کتابیں مت پڑھیں 📖 ڈھلتا سورج ؛ سوکھے پتے ؛ ٹھٹھرتی شامیں ؛ برستے بادل ؛ خاموش آنکھیں ؛ اداس منظر ؛ ادھورا چاند ؛ ٹوٹتے تارے ؛ بہتے چشمے ؛ سوکھے دریا ؛ عام سے چہرے بھی آپکے مطالعے کے منتظر ہیں.۔!! x.com/i/spaces/1PKqr…
اردو
61
142
117
4.1K
BTS_LOVER💞💕 retweetledi
Jitendra Singh
Jitendra Singh@JitendraSi58147·
کچھ اس طرح سے زندگی نے امتحان لیا، اپنوں نے بھی وقت آنے پر دامن چھڑا لیا۔ جن کے لیے ہم نے راتوں کی نیندیں قربان کیں، انہوں نے ایک لمحے میں ہمیں بھلا دیا۔ x.com/i/spaces/1PKqr…
اردو
68
138
139
4K