Burhan uddin

88.9K posts

Burhan uddin banner
Burhan uddin

Burhan uddin

@BURPTI

سیـاسـت کـا ایـک ادنـی طـالـب عـلـم ہـوں عمـران خـان کـا سـپـاہـی ہـوں

Pakistan Katılım Ağustos 2017
13.5K Takip Edilen22.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
اڈیالہ جیل کے باہر خدیجہ شاہ سمیت خواتین کی ایک بڑی تعداد آج بھی موجود ہے ان بہادر خواتین کو سرخ سلام
اردو
15
812
4.5K
28K
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
"مولانا فضل الرحمان اگر واقعی انقلابی سیاست کرنا چاہتے ہیں، تو سب سے پہلے تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں واپس کریں۔ تبھی ہم مانیں گے کہ وہ اپنی سیاست میں مخلص اور سنجیدہ ہیں۔
اردو
0
1
16
246
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
امبیلا چوک بونیر پہنچنے پر علیمہ خان کی تاریخی استقبال کے مناظر
اردو
0
10
25
159
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
میں نے علیمہ آپا @Aleema_KhanPK کو کہا کہ “خان کی طرح مکا لہرا دیں اور انہوں نے مکا لہرا دیا”
اردو
0
7
11
149
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں ڈڈو چارجر نے مریم صفدر کو گرین بس کہ دیا۔😂
اردو
1
6
23
949
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
ہم جنازوں پر جنازے اٹھا رہے ہیں، ایسے حالات میں بجلی کے ٹیکس کو جنازوں کے بدلے ختم کرنا اس فورم کی کمزوری کی علامت ہے۔ ملاکنڈ کی بجلی سے پنجاب کے کارخانے چل رہے ہیں، اس لیے سب سے پہلے ملاکنڈ کے عوام پر عائد بجلی کا ٹیکس ختم کیا جائے۔ پی ٹی آئی ملاکنڈ کے جنرل سیکرٹری گل ظفر خان
اردو
0
1
1
53
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
مٹہ سوات پہنچنے پر علیمہ خان کا پھولوں سے شاندار استقبال، اسے کہتے ہیں سٹریٹ موومنٹ 🔥
اردو
0
3
10
119
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
*🚨بونیر کی سڑکوں نے جلسہ گاہ کی شکل اختیار کر لی، عمران خان کی بہن علیمہ خان کے استقبال کیلئے ہزاروں افراد سڑکوں پر موجود،* *آزادی یا شہادت کا نعرہ بلند ، سہیل آفریدی کو بھی اب حقیقی احتجاج کیلئے نکلنا ہوگا🔥💯🚨*
اردو
0
2
5
95
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
علیمہ خان !!🔥🔥 ہم بہنیں اب گھر سے یہ فیصلہ کر کے نکل چکی ہیں کہ اگر ہم مارے گئے تو اللہ تعالیٰ ہماری شہادت قبول کرے ۔✊
اردو
1
155
500
3K
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
*واپس آجاؤ خاناں 🥹💔*
اردو
0
0
0
70
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر علیمہ خان کی آواز میں یہ ویڈیو شئر ہوئی ہے 🔥
اردو
0
3
4
103
Burhan uddin retweetledi
Abdul Ghani Afridi
Abdul Ghani Afridi@Abdulghani1116·
بخدمت جناب اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی جناب بابر سلیم سواتی صاحب موضوع: رکنِ اسمبلی کی شہریت اور اہلیت کی جانچ کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی درخواست محترم اسپیکر صاحب! السلام علیکم گزارش ہے کہ میرے علم میں ایسے شواہد موجود ہیں جن کی بنیاد پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے ایک رکن، جناب جلال افغانی، کی شہریت اور آئینی و قانونی اہلیت کے حوالے سے سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ لہٰذا آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور دیگر متعلقہ اداروں کو باقاعدہ ریفرنس یا مراسلہ ارسال کیا جائے تاکہ ان کی شہریت اور رکنیت کی مکمل، شفاف اور غیر جانبدارانہ جانچ کی جا سکے۔ اگر متعلقہ اداروں کی تحقیقات سے یہ ثابت ہو جائے کہ وہ آئینِ پاکستان اور مروجہ قوانین کے تحت رکنِ اسمبلی رہنے کے اہل نہیں ہیں، تو ان کے خلاف قانون کے مطابق مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے۔ میں اس معاملے سے متعلق اپنے پاس موجود شواہد متعلقہ فورم پر پیش کرنے کے لیے تیار ہوں اور چاہتا ہوں کہ اس کا فیصلہ صرف آئین، قانون اور مستند ثبوتوں کی بنیاد پر کیا جائے۔ میں اپنے مؤقف پر مکمل ذمہ داری کے ساتھ قائم ہوں اور متعلقہ اداروں کی قانونی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون کرنے کے لیے تیار ہوں۔ والسلام
اردو
22
48
238
16.3K
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
کمپرومائزڈ موجودہ ممبر اسمبلی آنے والے الیکشن میں خان سے کس منہ سے ٹکٹ لیں گے پچھلی دفعہ تو خان کی رہائی کے لیے لوٹے بالٹی چینک وغیرہ پر کھمبوں نے ووٹ لیے
اردو
0
4
34
611
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
یہ آواز دبنے والی نہیں۔ یہ سفر رکنے والا نہیں۔ یہ خوف کے خلاف تحریک ہے۔ یہ تحریک شعور کی ہے، یہ تحریک قوم کی ہے۔
Burhan uddin tweet media
اردو
1
0
5
125
Burhan uddin retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
کرپشن اور چوری کے پیسے سے خریدی گئی خاندان کی جائیدادیں بچانے کیلئے مریم نواز کی جانب سے بولے گئے سفید جھوٹ۔
اردو
472
5.7K
12.1K
0
Burhan uddin retweetledi
sheikh saira sahiba
sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
وقت کا تقاضا ہے کہ خود کو خود تک ہی محفوظ رکھو۔
اردو
16
2
78
1.8K
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
ظالموں کیلئے بہت بُرا انجام ہے ۔ ظلم بڑھ جائے تو جب اس کا نتیجہ نکلتا ہے تو وہ بہت سخت ہوتا ہے ۔ نورین نیازی
اردو
0
22
37
551
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
🚨عمران خان کی جو مومنٹ شروع ہے اس کا ہم حصہ ہیں اس میں ماروسی سیاست کہاں سے اگئی کوئی عہدہ یا کوئی صدارت نہیں لینی خود گھروں میں بیٹھے ہوئے ہیں کہتے ہیں خود بھی گھروں میں بیٹھے ہیں اور کہتے ہم بھی نہ نکلے ہم اپنے بھائی کے لیے ہر اس اخری قدم تک جائیں گے وقت سے پہلے کچھ نہیں
اردو
0
16
34
390
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
مولانا فضل الرحمان کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ قصور میں کھڑے ہو کر بےقصور عوام کو قصورواروں کا پتہ بتا رہا تھا
اردو
2
0
12
277
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
🛑نورین اپا 🛑 پی ٹی ائی پر ان لوگوں نے کتنا ظلم کیا لوگوں کو شہید کیا جیلوں میں ڈالا ان کے کاروبار تباہ کیے لیکن الحمدللہ اج بھی پی ٹی ائی قائم ہے اور کھڑی ہے 🔥
اردو
0
5
23
234
Burhan uddin retweetledi
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
بغیر کسی مفاد اور عہدے کے جتنا کام میڈم خدیجہ شاہ نے کیا میں پچھلے 6 مہینوں سے اس کا گواہ ہو ہزاروں ورکرز کے مچلکے دینے کے بعد اب ہر تاریخ پر آ کر ورکرز کا حال بھی پوچھتی ہے۔ ساتھ میں میرا بھائی @RajamateenAdv جس نے خان کے نظریہ کیلے دن رات ایک کیا آپ کو بھی سلام
اردو
2
14
26
286