𝐀𝐬𝐦𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡🇵🇰🇵🇸@bibia7511·2hاور کبھی کبھی یہ زندگی ہم سے... ہماری برداشت سے زیادہ قربانی مانگ لیتی ہے....Çevir اردو2012198
JIN G@BZR1199·9hاگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میری خواہش کیا ہے، تو میرا جواب بس اتنا ہوگا: ایک بے فکر دل اور سکون بھرا لمحہ، جہاں نہ ماضی کا دکھ ہو، نہ مستقبل کی فکر۔Çevir اردو00270
JIN G@BZR1199·9hاللہ پر توکل کریں، پھر دیکھیں قسمتوں کا بدلنا، بند راستوں کا کھلنا، اور دعاؤں کا قبول ہونا...Çevir اردو00153
JIN G@BZR1199·2dہر وہ شخص آپ کا خیر خواہ نہیں ہوتا جو آپ کی تعریف کرے، اور ہر وہ شخص دشمن نہیں ہوتا جو آپ کی غلطی بتائے۔Çevir اردو117194
JIN G@BZR1199·3d"حاسدوں کو اپنی کامیابی کا تماشہ دیکھنے کے لیے سب سے پہلی صف میں جگہ دیں۔"Çevir اردو2010354
JIN G@BZR1199·4dسورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گاÇevir اردو608419
JIN G@BZR1199·4dفرصت ملے تو پوچھ کبھی انکا حال بھی جو لوگ جی رہے ہیں تیرے پیار کے بغیرÇevir اردو5017446