Bilal Ramay

10.3K posts

Bilal Ramay banner
Bilal Ramay

Bilal Ramay

@B_Ramay337

PTI is my passion | @ImranKhanPTI is my leader | Deputy Lead of west Punjab #PTISMT | Additional General Secretary #IYW Tehsil Gojra 🇵🇰💓🇵🇰 (Scorpion)

Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2021
991 Takip Edilen980 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
✰﷽✰ اَلۡحَمۡدُلِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ○الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ○اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○اِھدِنَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ○صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ ۙ۬ غَیۡرِالۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡھِمۡ وَلَاالضَّآلِّیۡنَ○
فارسی
1
7
31
0
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے سوال کرنے والا اپنے رویہ سے تو بلکل صحافی نظر نہیں آیا اور جو جوان اسکو دیا گیا وہ بھی کسی مہذب معاشرے کا جواب نہیں ہے لیکن صحافت کی دنیا میں موجود کالی بھیڑیں اس فیلڈ کو خراب کر رہی ہیں جن کا احتساب بھی ضروری ہے۔
اردو
0
0
0
9
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
پنجابی قوم واحد قوم ہے جو اپنے صوبے میں آنے والے ہر مزدور،مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور اسے قبول کرتے ہیں اور آج تک میں نے نہیں دیکھا کہ دوسرے صوبوں سے کام کے سلسلے میں آنے والے مزدوروں کو کبھی کسی نے تنگ کیا ہو جبکہ ایسا ماحول دوسرے صوبوں میں نظر نہیں آتا جیسا پنجاب میں ہے
اردو
0
0
0
10
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
مودی اپنی سیاست بچانے کے لئے ایک بار پھر سے پاکستان سے جنگ کی باتیں کر رہا ہے کیونکہ ووٹ لینا ہے لیکن اسکو پتا ہونا چاہیے کہ آئندہ کوئی حماقت کی تو ہمارے دفاعی ادارے اور ہر دم تیار جوان اس بار دلی میں پرچم لہرا کر رکیں گے۔
اردو
0
0
0
25
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح
Bilal Ramay tweet media
فارسی
0
0
0
29
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
ایک اچھے دوست کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی زندگی جنت ہے! جیسی عینک پہنیں گے ویسا ہی نظر آئے گا۔
اردو
0
0
0
16
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
اچھے اساتذہ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ دوبارہ طالب علم بننا چاہتے ہیں۔ کسان یا مزدور کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کافی محنت نہیں کر رہے ہیں۔ ایک سپاہی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی اپنی خدمات اور قربانیاں معمولی ہیں۔
اردو
1
0
0
18
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
آپ شرابی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔ فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو خیرات میں اپنا سب کچھ تحفے میں دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔ لیڈر کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔
Bilal Ramay tweet media
اردو
1
0
0
33
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
کسی بھی صورت میں پاکستانی ائیر سپیس ام ریکہ کو دینا قبول نہیں ہے پاکستان کو کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
اردو
0
0
0
37
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
وہ سرخ ہوتا ہے… اور جو گولی لگنے کے خوف سے نکلے، اُس کا رنگ پیلا ہوتا ہے۔” وہ لرزتی آواز میں پھر گویا ہوا: “بھائی صاحب… رنگ تو پیلا ہے ہی… ساتھ بدبو بھی آ رہی ہے!” اب بھائی سے برداشت نہ ہوا، غصے اور شرمندگی سے چِلّایا: چل بھاگ بے غیرت تصویر ازرائل پر ایرانی حملہ کے بعد کی ہے
اردو
0
0
0
21
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
موت کا رقص نظر آنے لگا۔ ایسے میں جناب کے حواس گم ہونے لگے۔ گھبراہٹ میں اُس نے اپنے بھائی کو آواز دی: “بھائی جان… ایک بات پوچھنی تھی… خون کا رنگ سرخ کے علاوہ کچھ اور بھی ہوتا ہے؟” بھائی نے سمجھ لیا کہ کچھ گڑبڑ ہے، لہجے میں طنز بھرا اور کہا: “برادر! جو خون گولی لگنے سے نکلے،
اردو
1
0
0
19
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
کہتے ہیں کہ ایک جنگجو بھائی کے ساتھ اُس کا دوسرا بھائی، بڑے زور و شور سے محاذِ جنگ پر جانے کی ضد کرنے لگا۔ بڑی منت سماجت کے بعد، بہادری کے جوش میں اُسے بھی ساتھ لے جایا گیا۔ جونہی محاذ پر پہنچے، کچھ دیر بعد گولیوں کی تھڑتھراہٹ شروع ہوئی، فضا میں بارود کی بو پھیل گئی، اور ہر طرف
Bilal Ramay tweet media
اردو
1
0
1
45
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
پاک فوج اور پاک فضائیہ کے جوانوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ان جوانوں کو بھی سلام جنھوں نے اس قوم میں جنگ کا ڈر پیدا ہی نہیں ہونے دیا لاہور اور فیصل آباد میں جنگی ماحول میں اپنی قوم کے نفسیاتی مورال کو بلند کرنے والی ڈیجیٹل فورس کا بھی شکریہ
اردو
0
0
0
26
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
اللہ تعالیٰ پاک فوج کے جوانوں کی حفاظت فرما جو بارڈر پر دشمن کا مقابلہ کر رہے ہیں اور ان ماؤں کو سلام جنھوں نے یہ دلیر پیدا کئے۔
اردو
0
0
0
28
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
بھارت سیز فائر کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے امریکہ ہن او گلاں نہیں ریاں
اردو
0
0
0
29
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
پاکستانی ائیر فورس اور پاک فوج کے جوانوں کو سلام جنھوں نے دشمن کو للکارا ہے کہ اگر اس خطہ میں کوئی آرڈر چلے گا تو وہ ہے صرف اور صرف پاک چین دوستی
اردو
0
0
0
18
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
ادھم پور میں ادھم مچا کر پاکستانی پائلٹ واپس آ گئے الحمدللہ
اردو
0
0
0
20
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
میجر گورو کو بتانا تھا کہ اس سے بھی بڑا کچھ ہونا باقی ہے ابھی یہ تو دشمن کے لئے ایک ٹریلر ہے جو آپ لوگوں ڈرامے بازی کر رہے تھے کہ پاکستان حملہ کرے کو کر دیا حملہ اور دیکھا دیا آپ لوگوں کو کہ پاکستان بزدل نہیں ہے کہ جو تمھارا دل کرے کرو انشاءاللہ اب کشمیر بھی واپس لیں گے
اردو
0
0
0
21
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
پہلگام اٹیک حقیقت
Bilal Ramay tweet media
اردو
0
0
0
22
Bilal Ramay
Bilal Ramay@B_Ramay337·
سومنات کے مندروں سے سبق سیکھ لو ورنہ!! مٹ جاو گے پھر سے اگر , یاد, کروایا ہم نے
اردو
0
0
0
19