Seeking knowledge is an obligation upon every Muslim. verily, no one is born knowledgeable; knowledge comes by way of studies.
🔷✨🔷✨🔷✨🔷
💕السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☀️
🥀🥀صبح بخیر 🥀🥀
⭕⭕GOOD MORNING ⭕⭕
🌞صبح الخیر۔۔۔💞💞💞 Good Morning
🎉🎉جمعہ مبارک آپ سب پیارو کو
🤲Jumma Mubarak To All Of You💐
دعا ہے اللہ پاک آپکو اور آپ سے منسلک تمام لوگوں کو اپنی رحمتوں،اور برکتوں سے مالامال فرمائے۔
آمین ثم آمین 😘
"مرد کی تربیت"
مرد کی تربیت یہ نہیں کہ وہ اپنے والدین اور اپنی فیملی کو خوش رکھے بلکہ مرد کی تربیت کا پتہ تب چلتا ہے جب کسی کی لائی ہو بیٹی
اس سے خوش اور پر سکون ہو.....✨
Asslam o Allikum.....✨
GooD AfternooN.....✨
اسلام علیکم 🌹
وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ ثُمَزَةٍ
بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب
ٹٹولنے والا غیبت کرنے والا ہو ۔ -
( سورة
الهمزه )
Good Night everyone