Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid
34.1K posts

Mian Babur Hamid
@Babur09
Let's Serve Together
Lahore Pakistan Katılım Ocak 2013
10.4K Takip Edilen11.3K Takipçiler
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi

اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔
اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔
ہر شخص کو ریٹویٹ کریں جو اس معاملے پر بول رھا ھے یا لکھ رھا ھے
جب تک حکومت اس پر واضح موقف نہ دے کہ وہُ ڈسکوز کی بندر بانٹ نہیں کریں گے
#IPPs
#آئی_پی_پیز
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa
اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔ اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔ #IPPs #آئی_پی_پیز
اردو
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi

ہمارے گھر کام کرنے والی خاتون کو اپنے بچے کو پڑھانے کا بہت شوق ہے مگر قریب ترین سرکاری سکول کے پرنسپل اس کے بیٹے کو داخلہ نہیں دے رہے۔ آپ بتائیں کیا کیا جائے؟ داخلہ نہ دینے کی وجہ خالصتا سکول کی انتظامیہ کی غلطی ہے مگر پھر بھی میں ایک سابقہ پروفیسر اور ایک سینئر وکیل کے ہمراہ پرنسپل صاحب کے پاس پیش ہوا انہیں بتایا کہ لوگ اپنے بچوں کی سفارش کرتے ہیں مگر ہم تین معزز افراد ایک کام والی مائی کے بچے کی سفارش کرنے آئے ہیں جو پانچویں اچھے نمبروں سے پاس کر کے اب چھٹی جماعت میں آپ کے سکول میں آنا چاہتا ہے کیونکہ اس کا پچھلا سکول پرائمری تھا۔ پرنسپل صاحب نے فرمایا کہ جگہ نہیں۔ ہوا یوں کہ سکول نے جس دن داخلہ ٹیسٹ لینا تھا اس دن یہاں اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کا دور تھا سو سکول بند ہو گیا۔ خاتون بچے کو لے کر گئی تو اسے بتایا گیا کہ ٹیسٹ اب منگل کو ہو گا۔ منگل کو ماں بیٹا گئے تو انہیں کہا گیا کہ ٹیسٹ تو پیر کو ہو گیا ہے۔ اب یہ خالصتاََ سکول کی انتظامیہ کی نا اہلی ہے کہ اگر ٹیست ملتوی ہوا تو ایس ایم ایس یا کال کر کے لوگوں کو بتاتے کہ ٹیسٹ ملتوی ہو گیا ہے مگر ان کی نا اہلی کا خمیازہ ایک غریب بچے کو ایک سال ضائع ہونے کی صورت میں اٹھانا پڑے گا۔ اس کے گھر کے قریب ترین یہی سکول تھا سو کسی اور سکول میں اپلائی نہیں کیا۔
اب آپ بتائیں اس سلسلے میں کیا کر سکتے ہیں۔ سکول آئی ایم سی بی ہے۔ مکمل ایڈریس اس لیے نہیں لکھ رہا کہ پرنسپل ایک نفیس انسان ہیں میں نہیں چاہتے کہ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف کوئی رائے سازی ہو۔ یہ پوسٹ لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ بچے کا سال ضائع نہ ہو۔ اگر میرے قارئین میں سے کوئی اس بچے کو اسلام آباد مہرآبادی کے قریب کسی سرکاری سکول میں داخل کروانے میں مدد کر سکتا ہو تو کمنٹس میں رابطہ کریں۔ میں ان باکس میں اپنا نمبر بھیج دوں گا۔ نیکی کا کام ہے ثواب حاصل کریں
اردو
Mian Babur Hamid retweetledi

فلسطین کا 26 سالہ نوجوان نایف فراس اپنی بیوی کو نابلس شہر کے ہسپتال چھوڑنے گیا ۔ آج اس کی بیوی کے ہاں بچے کی ولادت تھی ۔
بیوی کو ہسپتال پہنچانے کے بعد گھر سے اپنے چھوٹے بچے اور ضروری سامان لینے واپس گیا
راستے میں ظالم صہیونی درندہ فوج نے فائرنگ کرکے اس نوجوان کو شہید کردیا
جس ہسپتال میں آج نایف کے بچے کی ولادت ہونا تھی اسی ہسپتال میں نایف کی وفات کا اعلان کیا گیا
اسرائیلی غاصب درندہ فوج 78 سالوں سے فلسطینی مسلمانوں پر یہ مظالم ڈھا رہی ہے
نہ جانے کتنے لوگ اس ظلم کی بھینٹ مزید چڑھیں گے
اے اللہ ان ظالموں کے خلاف کسی صلاح الدین ایوبی کو پھر بھیج دے !!

اردو
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi
Mian Babur Hamid retweetledi

عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو














