

Riaz Ahmad Khan
2.9K posts

@BadaniRiaz
Senior Vice President PTI Dist. M Garh Ex_Coordinator PTI Middle East پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 tweets are my personal opinion











کیا یہ سرکاری سکول لگتا ہے ؟ جی ہاں ‼️یہ ڈیرہ غازی خان کا ایک سرکاری سکول ہے!










سلامتی کونسل میں یہ تقریر وزیر اعظم کیونکہ مصروف تھے اسلئے انکی جگہ یہ تقریر میں نے کی۔ یہ خاتون یا کس نے میرے پیچھے بیٹھنا ھے دفتر خارجہ کی صوابدید و اختیار تھا اور ھے۰ فلسطین کے مسئلہ کے ساتھ میرا 60 سال سے جذباتی لگاؤ اور کمٹمنٹ ھے۔ ابو ظہبی بینک میں ملازمت کے دوران فلسطینی دوست اور کولیگ بنے اور آج بھی انکے ساتھ رابطہ ھے۔ غزہ پہ میرے خیالات واضح ھیں اور میں انکا برملا اظہار کرتا ھوں۔ اسرائیل اور صیہونیت پہ میرے خیالات نفرت کے سوا اور کچھ نہیں ۔۔یہ خاتون کون ھیں وفد میں ھمارے ساتھ کیوں ھیں۔ اور انکو میرے پیچھے کیوں بٹھایا گیا ان سوالوں کا جواب دفتر خارجہ ھی دے سکتا ھے۔ میرے لئے مناسب نہیں کہ انکی جانب سے جواب دوں۔۔ میرا ٹویٹر اکاؤنٹ کی ھسٹری اس بات کی شہادت ھے کہ میرا فلسطین کے ساتھ رشتہ ایمان کہ حصہ ھے۔





ہماری وفا اور جدوجہد کا ایک ذرہ بھی نہیں ہو تم