بدر

224.3K posts

بدر banner
بدر

بدر

@Badar2244

❤حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل❤ُ

Katılım Nisan 2012
205 Takip Edilen9.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
بدر
بدر@Badar2244·
میں یہاں اور تو وہاں جاناں  درمیاں سات آسمان جاناں
بدر tweet media
اردو
247
1.2K
1.2K
0
بدر retweetledi
ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤
الســلام علیکـم ورحمتـہ اللہ وبــرکاتہ 🌸 صبح بخیــــر زندگــی🫡 سُبْحَـانَ اللہ مَا اجْـمَلَکَ مَا اَحْسَـنَکَ مَا اَکـمَلَکَ کتھے مہـر علـی کتھے تیــری ثنا گستـاخ اکھیـاں کتھے جا لـڑیاں 🌴صلـی اللہ علیـہ وآلـہ وسلـم🌴 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ #زری
ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤ tweet media
اردو
19
15
27
141
بدر retweetledi
🖤 Faiza Ali 🖤
🖤 Faiza Ali 🖤@iman_ali1214·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💚💚
🖤 Faiza Ali 🖤 tweet media
فارسی
15
11
63
276
بدر
بدر@Badar2244·
@TZM_Zamzama وعلیکم السلام آمین یا رب
فارسی
0
0
0
3
بدر retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر الله کریم ٬ ہماری خطاؤں کومعاف فرما٬ ہم پر اپنا رحم وکرم فرما٬ ہمارے  رزق میں وسعت و برکت عطا فرما٬ تمام بیماروں کو شفاءکاملہ و عاجلہ عطافرما٬ تمام آفتوں اورمصیبتوں سے محفوظ فرما٬ اور ہمیں ہمیشہ شکر ادا کرنے والا بنا دے ۔ آمین یا رب العالمین
Tariq Zaman Malik tweet media
اردو
70
26
105
590
بدر
بدر@Badar2244·
@sadafsheriff35 وعلیکم السلام جزاك اللّٰه خيرًا
فارسی
0
0
0
3
بدر retweetledi
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃 جو لوگ آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ گروہ بنا کر دوسروں کے دلوں میں آپ کے لیے نفرت پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں... لیکن سچائی کی چمک کسی کے بجھانے سے نہیں بجھتی، کیونکہ کردار اپنی گواہی خود دیتا ہے۔!! Good Morning X Fam ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
162
95
199
1.4K
بدر
بدر@Badar2244·
@its__shai وعلیکم السلام جزاکﷲ
فارسی
0
0
0
6
بدر retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
فارسی
69
51
125
643
صحرائی
صحرائی@Kun_Fayakun123·
@Badar2244 😂😂 کسی بات پر تو اتحاد ہے نا
اردو
1
0
0
12
بدر retweetledi
بدر
بدر@Badar2244·
گالی, بد اخلاقی بد تہذیبی پہ اکثریت کا اتفاق ہے لیکن یہ سب مارنا کس کے منہہ پہ ہے اس پہ اختلاف ہے 🤔😌
اردو
11
15
35
810
Saif
Saif@ShamF13·
Thanks brother. Your words are true. I appreciate you for such a kind of words that you made my perspective meaningful.
بدر@Badar2244

@ShamF13 Beautiful message Saif bhai ❤️ Just like the birds, may we too learn to fly high with peace in our hearts, focusing on our own journey without carrying the weight of hatred or jealousy. Let's fill our nights with gratitude instead. Good Night everyone 🧡✨

English
1
0
1
10
بدر retweetledi
Jatti~aura
Jatti~aura@Tanzeelahon·
ایسی خِزاں رسیدگی ہے چار سُو مرے لگنا بھی چاہوں سبز، تو لگتا نہیں ہوں میں!
اردو
3
6
18
310
بدر retweetledi
بدر
بدر@Badar2244·
بارش تھی، ہم تھے اور گھنی ہو رہی تھی شام​ تم نے لیا تھا کانپتے ہونٹوں سے میرا نام​ ​یونہی کسی درخت کے نیچے کھڑے رہیں​ بارش کے دیر بعد بھی لپٹے کھڑے رہیں​ تم نے کہا تھا “آؤ چلیں، رات آ گئی​ دل جس سے ڈر رہا تھا، وہی بات آ گئی​ 🍂🍁 امجد اسلام امجد
اردو
20
22
47
876
بدر retweetledi
بدر
بدر@Badar2244·
جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی حقِ بندگی ہم ادا کر چلے پرستش کی یاں تک کہ اے بُت تجھے نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے 🖤🍂🍁 میر تقی میر
اردو
13
18
52
1.6K
بدر retweetledi
ماہا علی 🕊️
ماہا علی 🕊️@MahaAli3320·
یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو.. #ماہا_علی
اردو
4
4
9
137
بدر retweetledi
☕️Manal🔥
☕️Manal🔥@ManalNoor9·
جو شخص اس لئے اپنی اصلاح کر رہا ہے کہ دنیا اس کی تعریف و عزت کرے تو اس کی اصلاح نہیں ہوگی، اپنی نیکیوں کا صلہ دنیاسے مانگنے والا انسان نیک نہیں ہو سکتا، ریا کار اس عابد کو کہتے ہیں جو دنیا کو اپنی عبادت سے مرعوب کرنا چاہے
اردو
6
18
44
538