
جو حکومت آفٹر نون اساتذہ کو 15 ہزار اور کیئر گیور کو 8 ہزار دے رہی ہے امید تو کوئی نہی ہے
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰@Farzand_e_Iqbal
اگر یہ وعدہ وفا ہوا تو یقینًا یہ ایک بہترین قدم ہو گا، اِس کے علاوہ STIs کے لیے تنخواہوں کی بروقت فراہمی کا موثر نظام اور چھٹیوں کے دوران تنخواہوں کی صورت نکالنی چاہیے۔ SSEs/AEOs کے ساتھ کیا گیا وعدہ بھی وفا ہونا چاہیے
Pakistan 🇵🇰 اردو













