Silent voice

39.2K posts

Silent voice banner
Silent voice

Silent voice

@BadarK65

Active Humanitarian.

Katılım Nisan 2022
3.9K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Silent voice retweetledi
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
عراقچی کی ایک یادگار ویڈیو ایک عوامی تقریب کے دوران، جب عباس عراقچی (جو اس وقت وزارتِ خارجہ کے ایک اہم عہدے پر فائز تھے) اپنے سابقہ استاد سے ملے، تو انہوں نے پروٹوکول اور اپنے حکومتی عہدے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سب کے سامنے پروفیسر باوند کے ہاتھ چومے پروفیسر ہرمداس باوند کے ہاتھ چوم کر یہ ثابت کر دیا کہ علم کی اصل روح عاجزی اور احترام میں ہے
اردو
0
151
521
4.7K
Silent voice
Silent voice@BadarK65·
قوم کتنی عقلمند سمجھدار ہے تصویر چیخ چیخ کر بیان کر رہی ہے ایک گدھا کا استعمال صرف ایک گدھا کر رہا ہے ایک گھدے کے ساتھ ایک گاڑی جوت دی جائے تو ایک گدھا چار پانچ پڑھے لکھے گدھوں کو ان کی منزل تک پہنچا سکتا ہے خدا نے گدھوں کی سن لی باشعور گدھوں نے تو گدھوں کو پکوان بنا کر کھاتے
Silent voice tweet media
Korangi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
1
8
Silent voice retweetledi
Ather Kazmi Fan
Ather Kazmi Fan@AtherKazmiFan·
آپ کس نظریے کے حامی ہیں ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں ؛؛ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
Ather Kazmi Fan tweet media
اردو
2
17
2
519
Silent voice retweetledi
Ather Kazmi Fan
Ather Kazmi Fan@AtherKazmiFan·
( عوامی سروے ) بہادر صحافی ان میں سے کون ہے، جس نے اپنی نوکری تک قربان کر دی ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں ؛؛ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
Ather Kazmi Fan tweet media
اردو
0
7
0
325
Silent voice retweetledi
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی آج سعودی عرب پہنچی ہیں جہاز سے صرف وزیراعظم نکلی یا اس کے بعد ایک بریف کیس پکڑے اسکی اسٹاف جبکہ ہمارے وزیراعظم جہاں جاتے ہیں انکے پیچھے جہاز سے مفت خوروں ،کیمرا مینوں ،ذاتی ملازمین وغیرہ کی فوج ظفر موج لائن لگا کر اتر رہی ہوتی ہے
اردو
114
2.3K
9.9K
506.9K
Silent voice
Silent voice@BadarK65·
@MariaBalochPK @_honyA_Pti اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ نے کس سے کیا کام لینا ہے یہ صرف میرے اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کو پتا ہے ایک عام سی غیر مقبول خاتون کی زندگی میں کتنے دکھ تکلیفوں بستر مرگ پر اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ نے خاتون کے دماغ میں ایک نیکی کے کام کے لئے چن لیا اور خاتون نے بھی نیک نیت سے اسے انجام دیا
Korangi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
62
Silent voice retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
حوریہ کا تعلق الجزائر سے ہے،کالج میں پڑھائی کے دوران ایک کلاس فیلو لڑکے سے انہیں محبت ہوئی،دونوں نے نکاح کرلیا ۔ شادی کو پندرہ سال گزر گئے اس دوران ان کے ہاں آٹھ بچوں کی پیدائش ہوئی لیکن اولاد کو لیکر یہ عجیب آزمائش سے گزرتے رہے،کوئی بچہ شادی کے چھ ماہ بعد وفات پاتا کوئی سال دو سال بعد اس طرح انکے آٹھ کے آٹھ بچے فوت ہوگیے ۔ شادی کے بعد گزرا ہر ماہ و سال ان کیلئے اذیت کا تھا،اولاد کی اموات کے بوجھ سے زندگی بوجھل تھی کہ حوریہ کا شوہر بھی اس دنیا سے چلا گیا ۔ شوہر کی جدائی کے کچھ عرصے بعد حوریہ کو کینسر کی تشخیص ہوئی حوریہ کیلئے گزری زندگی دکھوں سے بھری تھی ہی اب تو مستقبل بھی تاریک تھا ۔ اسپتال کے بیڈ میں پڑے کینسر سے لڑتی حوریہ کو خیال آیا ہے اس بیماری کو شکست دے کر چند سال جی بھی لوں تو کس کیلئے ؟ ماں باپ بچپن میں گزر گیے تھے،اولاد بھی بچپن میں یکے بعد دیگرے داغ مفارقت دیتے گیے،شوہر بھی چلا گیا ۔ اب جینا کس کیلئے ہے،جینے کا کوئی مقصد بھی تو نہیں ہے ۔ حوریہ انہی سوچوں میں خود سے لڑ رہی تھی کہ اچانک ان کے دماغ میں ایک خیال آیا یہ اسپتال سے نکلی اور سیدھا گھر پہنچی،ان کے جسم میں ایک عجیب توانائی امڈ آئی تھی،انہوں نے گھر کی سیٹنگ اور صفائی کرلی،کچھ چادریں ،بستر کمبل اضافی منگوا لیے،انہیں زندگی کا مقصد مل چکا تھا،اب انہیں جینا تھا،دوسروں کیلئے جینا تھا۔ حوریہ نے اپنے گھر کو “دارالایتام” قرار دیا،انہوں نے یتمیوں کی کفالت ،تربیت اور انکی پرورش کا کام شروع کر دیا ۔ یہ ماں بن کر ان یتمیوں کی نگہداشت کرتی ،کچھ عرصے میں دو سے چار اور چار سے آٹھ ہوتے یتمیوں کی خاصی تعداد انکے ساتھ رہنے لگی،یہ پورا پورا دن اور پوری پوری رات یتیم بچوں کے ساتھ گزارتی،ان بچوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کیلئے یہ خود بھاگ دوڑ کرتی،یتیم بچوں کیلئے کھلونے خرید لاتی ان بچوں کے ساتھ یہ گھنٹوں کھیلتی ۔ حوریہ کو دارالایتام کھولے کئی سال گزر چکے تھے اس دوران اللہ تعالی کی مدد سے انہوں نے کینسر کو بھی شکست دی،حوریہ اور اس کے کام کی شہرت پورے ملک میں پھیل گئی،جزائر کے لوگوں میں یہ “ام الايتام " یتمیوں کی ماں کے نام سے مشہور ہوئیں،حکومتی سطح پر انکی حوصلہ افزائی اور انکی خدمات کا اعتراف ہونے لگا۔ اب پورے جزائر میں حوریہ کی نگرانی میں درجنوں یتیم خانے چل رہے ہیں،یہ اب اپنی زندگی سے خوش ہیں،انہوں نے ایتام کی کفالت کے علاوہ بھی کئی فلاحی کام شروع کر رکھے ہیں۔ سبحان اللہ زندگی بھی عجیب گورکھ دھندا ہے جہاں لگے کہ سب کچھ ختم ہوچکا وہی سے ایک بھرپور آغاز ممکن ہے ۔ زندگی بہت خوبصورت ہے بس اسے جینے کا انداز ہمیں آنا چاہیے اس لیے دکھوں اور کلفتوں کے باوجود زندگی جینا سیکھیں،زندگی کا مقصد طے کرلیں،دوسروں کی خوشیوں کو اپنا مقصد بنانے والے کبھی مستقل غم میں نہیں رہ سکتے،یہ قانون قدرت ہے کہ پھول اگانے والے خوشبووں میں رہتے ہیں۔ بقلم : فردوس جمال!!!
Maria Baloch tweet media
اردو
4
16
101
7.2K
Silent voice retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
اپریل فول
فارسی
0
5
27
1K
Silent voice
Silent voice@BadarK65·
The presence of the world, governments, military generals, religious leaders, powerful people from all religions The Epstein file represents the general public of the world, which is on one side against its own governments and does not recognize this naked system
Silent voice tweet mediaSilent voice tweet mediaSilent voice tweet mediaSilent voice tweet media
Korangi, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
0
4
Silent voice
Silent voice@BadarK65·
امریکی فوج کو یہاں سے نکلنے کا موقع نہیں دینا چاہیے یہاں سے ہیں ان کے تابوت امریکہ واپسی روانہ کر دینا چاہیے
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰@JimmyVirkk

امریکی فوج متحدہ عرب امارات پہنچ گئی۔ اب کچھ لوگ کہیں گے ایران کو کہیں کہ امارت کی بجائے اسرائیل پر میزائل مارے۔

Korangi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
5
Silent voice retweetledi
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
صیہونی ایپسٹین رجیم نے ایران کی سب سے بڑی مسجد میں سے ایک پر بمباری کی۔ 15 مسلمان شہید ہوئے۔ اور مسلمان بلکل خاموش ہے۔
اردو
19
1.8K
3.4K
34.8K
Silent voice retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
امریکہ نے ایران کو دھمکی لگائی کہ ہم تجھے پتھر کے زمانے میں بھیج دیں گے یہی دھمکی ایک پاکستانی جرنیل کو لگائی تھی اور اس نے اسی ٹائم سرنڈر کر دیا تھا ایران کے جنرلوں نے اگے سے کہا اؤ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں ⁠👊🔥
اردو
67
1.1K
4K
46.3K
Silent voice retweetledi
Iran time
Iran time@khanadan99·
Israel will soon disappear from the world map.
English
2.8K
9.8K
45.9K
436.8K
Silent voice retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"مصنف اور قانون کے پروفیسر خالد ابو الفضل نے مہدی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں ہونے والی نسل کشی نہ تو ممکن تھی اور نہ ہی جاری رہ سکتی تھی، اگر مسلم رہنماؤں کی معاونت شامل نہ ہوتی۔ انہوں نے خاص طور پر متحدہ عرب امارات، اردن، مصر اور سعودی عرب کے رہنماؤں پر اسرائیل کے اقدامات میں شریک ہونے کا الزام عائد کیا۔"
اردو
19
803
1.5K
25.6K
Silent voice retweetledi
GBX
GBX@GBX_Press·
A heartwarming video of a Palestinian youth single-handedly beating armed Israeli soldiers has gone viral on social media.
English
305
5.3K
27.5K
658.7K
Silent voice
Silent voice@BadarK65·
This is a country that is cultured, educated, has modern technology, and claims to have a large economy, but threatens the weak, poor countries of the world on human rights and women's rights. The American government and the educated people here should know this.
Korangi, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
0
3
Silent voice retweetledi
Silent voice
Silent voice@BadarK65·
امریکہ اور اسرائیل کے وفادار حکمرانوں کے خاتمے کا وقت بہت قریب ہے اپنی مرضی کی ریجیم چینج جعلی لیڈر شپ جعلی حکومتیں ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے ساتھ ہی غرق ہونے جا رہی ہیں جو دنیا کی رجیم چینج کرکے اپنے پالتو کتوں کو بٹھاتا تھا آج اس کی عوام اس کی رجیم چینج کرنے جا رہی ہے
Silent voice tweet media
Korangi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
1
7