@Riazhaq عمران خان نے ٹھیک کہا تھا ایک تو یہ سالے پڑھے لکھے نہیں ہیں اور دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے🤣
اب ان بے وقوفوں نے اوپر پرایمنسٹر لکھا ہے اور نیچے تاریخ دسمبر 2019 لکھی ہے، اب ان پاگلوں نے یہ نہی سوچا ہو گا کہ ہر کسی کو پتہ ہے 2019 میں پرایمنسٹر عمران خان تھا
سیاہ اور بدترین دور کے خاتمے پر تمام پاکستانیوں کو مبارک
اس سیاہ دور کو تاریخ میں ہمیشہ کے لیے یاد رکھا جائے گا۔
#اس_کرم_کا_کروں_شکر_کیسے_ادا 🤲
#الحمدلله 🤲
تمام تر حکومتی وسائل استعمال کر کہ عالمی انسانی حقوق کو پامال کرنے کہ باوجود بھی زمان پارک کو فتح نہیں کیا جا سگا ابھی تک۔
آج اتنا ظلم کرو جتنا کل کو برداشت بھی کر سگو حکومتیں تو آتی جاتی رہتی ہیں۔ وقت کہ فرعونوں کا وقت قریب ہے انشاءاللہ ۔
#عمران__خان ❤🇵🇰❤
#ImranKhan