Rafia Baloch

1.7K posts

Rafia Baloch banner
Rafia Baloch

Rafia Baloch

@BalochiiR

لبیک یا رسول اللہ ﷺ خاتم النبیین محمد ﷺ تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد

Katılım Ağustos 2024
270 Takip Edilen631 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
اے میرے قائد !! آپ کہاں ہیں ؟؟ کس سمت تلاش کریں آپ کو ؟؟ کس در پر جا کر آپ کی خبر پوچھیں ؟؟ ہمارے الفاظ بھی دم توڑ گئے ہیں صرف دعائیں ہیں جو آپ کے نام کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں ہم کس امید پر خود کو سنبھالے رکھیں ؟؟ کب ختم ہو گا یہ انتظار؟ اے میرے قائد 😭💔 #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
اردو
7
99
159
1.8K
Rafia Baloch retweetledi
ماریہ اعوان ❤️
جب وارثانِ محراب و منبر کی تذلیل روایت بن جائے تو وہ معاشرہ اپنی تباہی کا اعلان خود کرتا ہے۔۔۔۔یہ دہرا معیار ضمیر کی موت اور قانون کا وہ سیاہ باب ہے جس پر تاریخ ہمیشہ تھوکے گی 😡 یہ صرف توہینِ علماء نہیں بلکہ اس آئین و قانون کا جنازہ ہے جو حق اور باطل کی تمیز کھو بیٹھا ہے
اردو
1
29
34
259
Rafia Baloch retweetledi
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
وقتی دباؤ، حالات کی سختیاں قائد محترم کے مؤقف میں کوئی لچک نہیں لا سکی۔ ان کی یہ استقامت اس بات کی گواہی ہے کہ اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جاتا، چاہے حالات کتنے ہی کٹھن کیوں نہ ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے قائد کی حفاظت فرمائے آمین 🥺🥹
اردو
5
69
131
1K
Rafia Baloch retweetledi
hassan gondal
hassan gondal@MsMs141579·
کیا یہ مریم نواز کا ترقی کرتا پنجاب ہے یا شہباز شریف کا اوپر جاتا پاکستان یا عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ ہے یا محسن نقوی کی ریاست کی رٹ ہے جہاں عوام کو قانون کی بالادستی سے اعتماد میں نہیں لیا جاتا بلکہ قانون سے بالاتر ہو کر دھمکیاں دی جاتی ہیں #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ
اردو
11
503
564
3.5K
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
The Muridke incident demands a transparent and independent investigation. People deserve truth, not silence. We stand for justice, not suppression ۔Justice must prevail over power. Brutality Against Sunnis #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ
Rafia Baloch tweet media
English
0
68
36
299
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
No government is above accountability. The Muridke incident raises serious concerns that cannot be ignored. Justice delayed is justice denied. Brutality Against Sunnis #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ
Rafia Baloch tweet media
English
0
46
26
231
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
جس دن لبیک والوں پہ گولہ باری کی گئ اس دن ہی اسرائیلی پارلیمنٹ کو ہمارے ٹی وی چینلز پہ دکھایا گیا آپ کس منہ سے اسرائیل کو ڈیفینڈ کر رہے ہیں #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ
اردو
1
348
416
2.4K
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
یاد رکھنا زخمی شیر زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے Brutality Against Sunnis #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ
Rafia Baloch tweet media
اردو
0
50
33
179
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
عقل والوں کے مقدر میں کہاں ذوق جنوں عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں Brutality Against Sunnis #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ
Rafia Baloch tweet media
اردو
0
36
18
150
Rafia Baloch retweetledi
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
جب فلسطین کے مظلوم بچوں کے لیے آواز بلند ہوئی، جب بیت المقدس کے درد کو اپنا درد کہا گیا، تب حق بولنے والوں کو ہی خاموش کرانے کی کوشش کی گئی۔ مگر یاد رکھو! ظلم کی طاقت وقتی ہوتی ہے #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
اردو
3
383
319
2.7K
Rafia Baloch retweetledi
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
شاید یہ بھول گئے ہیں کہ محبتِ رسول ﷺ دلوں سے نکالی نہیں جا سکتی۔ ظلم کے ہر دور میں عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ نے صبر، حکمت اور استقامت سے اپنا موقف زندہ رکھا۔ آج بھی یہی پیغام ہے کہ ہم نفرت کا جواب نفرت سے نہیں، بلکہ اپنے کردار سے دیں گے #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
اردو
3
185
112
579
Rafia Baloch retweetledi
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
ہر تخت، ہر تاج اور ہر سلطنت کو ایک دن مٹ جانا ہے۔ وقت نے بڑے بڑے بادشاہوں کو خاک میں ملا دیا، تو یہ آج کے کیا چیز ہیں ، اہل سنت پہ کیے گئے ہر ہر ظلم کا بدلہ لیا جاۓ گا #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
اردو
2
170
127
640
Rafia Baloch retweetledi
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
ہمیں نہ زمانے کے شور سے خوف آتا ہے، نہ ظلم کی دیواروں سے ہم جانتے ہیں کہ حق کا راستہ آزمائشوں سے ہو کر گزرتا ہے استقامت ہی وہ چراغ ہے جو اندھیروں میں بھی بجھتا نہیں،اور یہی چراغ مظلوموں کی امید بنتا ہے۔ #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
اردو
2
152
93
479
Rafia Baloch retweetledi
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
قادیانیوں اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے ایک پوری منصوبہ بندی کے تحت اہلِ سنت کو کچلنے کی کوشش کی گئی۔ مریدکے میں لبیک والوں پر ظلم اور کارکنان کے خلاف کارروائیاں اسی سازش کا حصہ دکھائی دیتی ہیں۔ #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
Rafia Baloch tweet media
اردو
0
147
86
411
Rafia Baloch retweetledi
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
یہی وہ خوف تھا یہی وہ ڈر تھا جس کی بنا پر یہ ظلم وستم کیا گیا کہ لبیک والوں کو پاکستان میں اتنی مقبولیت کیوں حاصل ہے جب سعد رضوی واپس آۓ گا تو اسے لیڈر بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا 🔥 #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
اردو
4
295
310
2.6K
Rafia Baloch retweetledi
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
وہ واسطےاذانیں،دعائیں جو ظالم کے دلوں تک نہیں پہنچ سکیں وہ ایک دن تاریخ کا حصہ ضرور بنیں گی ان کی گونج ایک دن سنی جاۓ گی، مظلوموں کی دعا ایک دن وقبول ہو گی ، ظالموں کے ایوان ہل کر رہیں گے اور ان واسطوں کا جواب رب کی عدالت سے آۓ گا #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
Rafia Baloch tweet media
اردو
0
70
44
309
Rafia Baloch retweetledi
Rafia Baloch
Rafia Baloch@BalochiiR·
ہم کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کریں قائد محترم سعد حسین رضوی 🥹 #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
اردو
1
233
185
934
Rafia Baloch retweetledi
Bint-e-Hawa🖤
Bint-e-Hawa🖤@BinteHawa089·
کچھ خبر بھی ہے فقیرو آج وہ دن ہے کہ وہ نعمت خلد اپنے صدقے میں لٹاتے جائیں گے!! (مرشد کامل)🥹🥀 #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ “Brutality Against Sunnis”
Bint-e-Hawa🖤 tweet media
اردو
0
94
46
310
Rafia Baloch retweetledi
Abdullah
Abdullah@rizviabdullah67·
تحریک کے کارکنان نے ہر مشکل وقت میں استقامت دکھائی۔ ظلم و جبر کے باوجود حق کا پرچم بلند رکھا۔ یہ قافلہ عشقِ رسول ﷺ سے طاقت لیتا ہے۔ اسی لیے کبھی کمزور نہیں پڑتا‼️ #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
Abdullah tweet media
اردو
0
63
20
154