Balochistan Insight

2.6K posts

Balochistan Insight banner
Balochistan Insight

Balochistan Insight

@BalochInsight

Balochistan Insight Platform focused on news, updates, and insights , covering topics like politics, culture, and human rights.

Quetta Katılım Nisan 2025
0 Takip Edilen15.8K Takipçiler
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
سیکیورٹی فورسز نے گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر،پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور،ڈاکٹر ارشاد اور ڈرائیو کو بازیاب کرالیا۔ گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ساتھیوں سمیت گزشتہ دنوں بی ایل اے نے اغواء کرلیا تھا،وائس چانسلر پر ریاست مخالف سرگرمیوں،طلباء میں بی ایل اے کے لئے سوفٹ کارنر پیدا کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا تھا،انکار پر انہیں بی ایل اے نے اغواء کرلیا تھا۔
Balochistan Insight@BalochInsight

بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا اور ریاست مخالف ذہن سازی میں رکاوٹ جرم ٹھہرا،بی ایل اے نے گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا۔ وائس چانسلر کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر عبدالرزاق صابر پر بی ایل اے کی جانب سے شدید دباؤ تھا،وائس چانسلر بی ایل اے کے عزائم کو یونیورسٹی میں پورا نہیں ہونے دے رہے تھے۔ریاست مخالفت سرگرمیوں اور ذہن سازی سے متعلق اقدامات کو روکتے تھے۔ balochistaninsight.com/735-cyazpx/

اردو
0
1
13
800
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
یہ ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کریں کہ بی ایل اے کا نشانہ کوئی فوجی اہلکار تھا یا پھر عام بلوچ عوام،ان کے گھر،املاک اور کاروباری اثاثے؟ گرلز ہائی اسکول کی پرنسپل کا خاندان متاثر ہواہے،اسکول کو شدید نقصان پہنچا ہے،بلوچ تاجرکا پلازہ تباہ ہوگیا ہے،شہریوں کی سینکڑوں گاڑیاں متاثر ہوئی ہیں۔ بی ایل اے اور ان کے سہولت کاروں کا نشانہ عام بلوچ ہی ہیں اور اس کی بنیادی وجہ سیکیورٹی فورسز سے پے درپے ملنے والی شکست کی سبکی مٹانا اور اپنا ڈر عوام کے ذریعے قائم کرنے کی ناکام کوشش کرنا ہے۔
اردو
4
37
80
4.4K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
وزیرداخلہ محسن نقوی ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
اردو
0
2
20
2K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
چمن پھاٹک حملے میں بی ایل اے کا نشانہ عام بلوچ عوام اور ان کے اثاثے تھے،یہ گرلز ہائی اسکول ہے جس کی عمارت دھماکے سے شدید متاثر ہوئی ہے۔بی ایل اے کا مقصد بلوچ خواتین کو تعلیم یافتہ ہونے سے روکنا ہے تاکہ وہ ان کے جھانسے میں آکر خودکش بمبار بن سکیں،اسی لئے خواتین کو شعور سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔
اردو
0
13
45
2K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بلوچستان میں بلوچ خاندان، شوہر، بیوی اور دو بچوں کی شہادت نے ایک بار پھر بی ایل اے اور اس کے سہولت کار نیٹ ورکس کو ننگا کردیا ہے۔ قومیت، ڈی این اے اور شناخت کے نام پر چلائی جانے والی تشدد کی سیاست آخرکار بلوچ عوام، حتیٰ کہ بلوچ خاندانوں ہی کو نگل رہی ہے۔گزشتہ دنوں بی ایل اے کی جانب سے خواتین خودکش بمباروں کے نئے بیچ کا اعلان کیا گیا۔ بلوچستان جیسے قبائلی روایات رکھنے والے معاشرے میں خواتین کی سیکیورٹی تلاشی ایک نہایت حساس اور پیچیدہ معاملہ ہے، جہاں سماجی حساسیت اور ثقافتی روایات کے باعث قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اضافی چیلنجز درپیش ہوتے ہیں۔ جب بھی خواتین کی سیکیورٹی اسکریننگ یا مؤثر حفاظتی اقدامات کی بات ہوتی ہے، بعض حلقوں اوربی وائے سی جیسے پلیٹ فارمز کی جانب سے فوری پروپیگنڈا شروع کردیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر دہشتگرد گروہ خواتین کو بطور آپریشنل اثاثہ استعمال کریں تو ریاستی ادارے شہریوں کے تحفظ کے لیے کیا حکمت عملی اختیار کریں؟ ایسے بیانیے دانستہ طور پر بی ایل اے کے لیے آپریشنل خلا پیدا کرتے ہیں
اردو
0
3
12
540
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
ایک بار پھر بی ایل اے نے مسافر ٹرین کو نشانہ بنایا،عام بلوچ عوام کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسز سے مسلسل شکست کھانے کے بعد بی ایل اے نے طویل عرصے سے نہتے بلوچ عوام کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔ آج کوئٹہ میں چمن پھاٹک پر مسافر ٹرین کو نشانہ بنایا گیا،بالکل ویسے ہی جیسے جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنایا گیا تھا،جس کے بعد پوری دنیا نے بی ایل اے پر پابندیاں عائد کی تھیں،مذمت کی تھی۔
اردو
1
5
10
564
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
یہ بوڑھی ماں غیر مقامی نہیں ہے بلکہ ایک بلوچ نوجوان کی ماں ہے جس کے نوجوان بچے شاہ مراد کو بی ایل اے نے اس لئے اغواء کرلیا کیوں کہ وہ اُن کے لئے کام نہیں کررہا تھا،جاسوسی پر آمادہ نہ ہوا۔ شاہ مراد کو بی ایل اے نے مسلسل دباؤ کے ذریعے اپنے لئے فورسز کی جاسوسی کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کی،اہم تنصیبات اور مقامات کی ریکی کرنے کے لئے مناتے رہے،مسلسل انکار کے بعد شاہ مراد کو اغواء کرلیا گیا۔ اب شاہ مراد کی بوڑھی ماں قرآن مجید اٹھاکر بی ایل اے سے اپنے لخت جگر کی زندگی کی بھیک مانگ رہی ہے۔مقامی عمائدین نے بی ایل اے کے اس عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ گروہ بلوچ عوام کا نمائندہ ہے اور نہ ہی ان کے حقوق کی جنگ لڑرہا ہے بلکہ یہ بلوچ عوام کے دشمن ہیں۔
اردو
0
10
27
1.1K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش اور مسلح حملے کے ماسٹر مائنڈ کمانڈر بصیر کو ایک خفیہ آپریشن میں ہلاک کردیا گیا، جبکہ اس کا ایک قریبی ساتھی گرفتار کرلیا گیا۔ balochistaninsight.com/747-sofayv/
اردو
0
3
10
739
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بلوچ عوام کو لوٹنے آنے والے 2 دہشتگرد مارے گئے ہلاک دہشتگرد شہری علاقوں میں لوٹ مار اور بلوچ عوام کو نشانہ بنانے کی غرض سے داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ balochistaninsight.com/743-ciuceq/
اردو
1
4
20
724
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے دورے کے دوران خطاب پاکستان کا دشمن ہم پر بری نظر ڈالنے کی جرات نہیں کرے گا۔ ہمارا انسداد دہشت گردی آپریشن گزشتہ دو دہائیوں سے جاری ہے۔ غضب للحق مہم نے ہمارے دشمن کے دل میں خوف پیدا کر دیا ہے۔ ہمیں اپنے محافظوں پر فخر ہے جو ہماری خود مختاری کے نگہبان ہیں،آپ دیگر اداروں کے ساتھ ساتھ پاکستان کی تاریخ، روایات، بقا کے امین ہیں
اردو
1
4
18
435
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
“آپریشن غضب للحق جاری رہے گا” وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا دورہ بلوچستان وزیراعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، افسران سے خطاب میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں تاریخی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرے گا،جبکہ آپریشن غضب للحق دہشتگردوں کے خلاف پوری قوت سے جاری ہے۔
اردو
0
4
17
549
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اردو
0
1
12
794
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بی ایل اے نے بلوچستان میں سول مقام کو نشانہ بنانے کے لئے پلاننگ کی،بارود سے بھری گاڑی تیار کی،لیکن سیکیورٹی فورسز کو اطلاع مل گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کی،بارود سے بھری گاڑی اور بی ایل اے کے بلوچ عوام کو نشانہ بنانے کے پلان دونوں کو تباہ کردیا۔ balochistaninsight.com/740-oansmr/
اردو
2
3
29
1.2K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
صرف 6 ماہ میں 600 سے زائد بی ایل اے کارندے مارے گئے بی ایل اے نے 2025 میں اپنی شکست کو چھپانے کے لئے نئے سال کے آغاز پر نام نہاد دہشتگرد آپریشن ہیروف ٹو لانچ کیا۔ ہیروف ٹو پر کافی بھاری سرمایہ کاری کی گئی تھی،ایک سال لگاکر تیاری کی گئی،خوب غیر ملکی اسلحہ اکٹھا کیا گیا۔پلاننگ کی گئی،جدید مواصلاتی آلات کا استعمال کیا گیا۔ مقصد یہ تھا کہ پیغام دیا جائے بلوچستان پر بی ایل اے کا کنٹرول ہے لیکن آپریشن جیسے ہی لانچ ہوا،چند گھنٹوں میں ہی بھاری سرمایہ کاری اور پلاننگ کے باوجود چند گھنٹوں میں ہی ناکام ہوگیا۔ اس آپریشن کو ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے 344 سے زائد بی ایل اے کارندوں کو ہلاک کیا جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے۔ گزشتہ 6 ماہ میں سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بی ایل اے سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کے 600 سے زائد کارندے ہلاک کیے ہیں ۔ ان میں ہائی ویلیو ٹارگٹ بھی شامل ہیں،جس میں ثاقب مری عرف شیدہ جسے 2 فروری کو ہلاک کیا گیا۔نعیم عرف ڈاکٹر کو 5 مارچ کو ہلاک کیا گیا تھا۔سہیل عرف لاشاری کو 25 اپریل کو مارا گیا،مہران لاشاری کو 25 اپریل کو ہلاک کیا اور سنگت عرف میجر نورا کو 2 مئی کو ہلاک کیا گیا۔ یہ وہ تمام بڑے نام ہیں جن کے ذریعے بی ایل اے مختلف علاقوں میں آپریٹ کرتی تھی،اس مقامی قیادت کی ہلاکت کے بعد بی ایل اے کا نیٹ ورک مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اس تمام تر ناکامیوں کو چھپانے کے لئے بی ایل اے کی جانب سے ایسے اہداف کو نشانہ بنایا جارہا ہے جس میں براہ راست بلوچ عوام ٹارگٹ ہیں جس میں بلوچ عوام کے مال بردار ٹرک جنہیں جلادیا جاتا ہے۔ مکمل رپورٹ 👇 balochistaninsight.com/738-majfuu/
اردو
0
2
40
2.1K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بی ایل اے اتنی شکست خوردہ اور بزدل ہوچکی ہے کہ سیکیورٹی فورسز کا مقابلہ کرنے کے بجائے عام بلوچ عوام کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ گزشتہ روز ہی چالیس دہشتگرد ہلاک کیے گئے،اسی بوکھلاہٹ اور سبکی مٹانے کے لئے عام بلوچ شہریوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا۔ دہشتگردوں نے واشک کے قریب اُرمگئی میں دو بلوچ شہریوں کے ٹرکوں کو نذر آتش کردیا،اُن ٹرکوں میں اشیاء خوردونوش و دیگر سامان تھا جو عوام کے روزمرہ استعمال میں ہوتا ہے اُسی کی ترسیل جاری تھی۔ اسی طرز پر نوشکی میں بھی 3 ٹرکوں کو یونہی جلایا گیا اور پروپیگنڈہ کیا گیا کہ معدنیات لے جانے والے ٹرک تھے جب کہ مقامی بلوچ عمائدین نے بھی تصدیق کی کہ دونوں واقعات میں نذر آتش کیے جانے والے ٹرکوں کا معدنیات کی ترسیل سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ عمائدین نے دہشتگردوں کو بلوچ عوام کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے
Balochistan Insight tweet media
اردو
0
6
35
2.3K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا اور ریاست مخالف ذہن سازی میں رکاوٹ جرم ٹھہرا،بی ایل اے نے گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا۔ وائس چانسلر کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر عبدالرزاق صابر پر بی ایل اے کی جانب سے شدید دباؤ تھا،وائس چانسلر بی ایل اے کے عزائم کو یونیورسٹی میں پورا نہیں ہونے دے رہے تھے۔ریاست مخالفت سرگرمیوں اور ذہن سازی سے متعلق اقدامات کو روکتے تھے۔ balochistaninsight.com/735-cyazpx/
اردو
0
4
18
2K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بلوچستان حکومت کو اب سمجھ آچکی ہے کہ بی ایل اے جیسے مکروہ کردار کیسے ریاست کے خلاف چالیں چلتے ہیں،اپنا گھناؤنا چہرہ چھپاتے ہیں 👇 گزشتہ دنوں ایک لڑکی کا نام سوشل میڈیا پر آیا کہ یہ مسنگ ہے جس پر انٹیلیجنس ایجنسیز نے کام کیا تو پتہ چلا کہ وہ دہشتگردوں کے کیمپ میں خود کش بمبار بننے کی ٹریننگ لے رہی ہے، سرفراز بگٹی
اردو
2
16
60
1.9K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بی ایل اے کیسے بلوچ خواتین کو بلیک میل کرکے خودکش بناتی ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ہولناک انکشاف 👇 پکڑی جانے والی خاتون کو ٹریپ کر کے اسلام آباد میں خودکش حملے کا مشن دیا گیا اور اس کے باپ کو بھی قتل کرنے کی دھمکی دی گئی، سرفراز بگٹی
اردو
1
8
31
796
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی بلوچیت پر جس میں خواتین اور معصوم بچیوں کا استحصال کیا جائے، بلوچ خاتون ہمیشہ امن کے لیے سامنے آئی ہے۔ ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم بچی کو اس کے والد کے حوالے کررہے ہیں،سرفراز بگٹی کا بی ایل اے کے چُنگل سے آزاد ہونے والی بچی کے ہمراہ پریس کانفرنس
اردو
3
7
35
614