Baloch Wire

24.3K posts

Baloch Wire banner
Baloch Wire

Baloch Wire

@Balochwire

Fact-based reporting, no bias. Unvarnished news. Stay informed

Katılım Mayıs 2025
0 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
ہزاروں حجاجِ کرام نے حج کی ادائیگی کے بعد عیدالاضحیٰ کے پہلے روز رمی الجمار ادا کرتے ہوئے شیطان کو کنکریاں مارنے کی سنتِ ابراہیمی پوری کی
اردو
0
0
0
9
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب پولیس کو دورانِ گشت ایک مشکوک بوری ملی، جسے کھولنے پر زندہ نوزائیدہ بچہ برآمد ہوا
اردو
0
0
0
26
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
آواران کی تحصیل جھاو میں اماں نعیمہ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید کے موقع پر غریب اور نادار بچوں میں نئے جوتوں کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا، جس سے بچوں کے چہروں پر خوشی اور امید کی نئی کرنیں روشن ہو گئیں
اردو
0
0
0
6
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
کوہلو میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے، جس کے باعث شہری پرامن اور محفوظ ماحول میں عید کی نماز اور مذہبی فرائض ادا کر رہے ہیں،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت تعیناتی نے عوام میں اعتماد اور اطمینان کی فضا قائم کر دی ہے
اردو
0
0
1
10
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
شخص قربانی کے لیے بیل کو گرانے کی کوشش کرتے ہوئے بیل پر پہلوانوں والا داؤ آزماتا ہے مگر جانور بے قابو ہو کے اس کے اوپر ہی گر جاتا ہے
اردو
0
0
0
34
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ژوب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فرنٹ لائن پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی اوراور وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے ش@ہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا
اردو
0
0
1
23
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو اغواک*اروں کو گرفتار کر لیا جبکہ دو مغوی شہریوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا
اردو
0
0
0
29
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
خیبرپختونخوا میں ف*تنہ ال*خوارج کے جرائم بے نقاب،درختوں کی غیر قانونی کٹائی سے لے کر سمگلنگ تک ہر کالے دھندے میں ملوث، عوام کا د*ہشت گردوں کے خلاف گرینڈ آپری*شن کا مطالبہ
اردو
0
0
0
32
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
بلوچ وائر کی پوری ٹیم کی جانب سے امتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور نیکیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ آمین
Baloch Wire tweet media
اردو
0
0
0
9
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حالیہ خ*ودک*ش حملے میں ہونے والے جانی نقصان پر وہ متاثرہ علاقے کے دورے پر پہنچے،وزیراعلیٰ نے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے متاثرہ افراد کو یقین دلایا کہ حکومتِ بلوچستان ان کے ساتھ کھڑی ہے
اردو
0
0
0
24
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں پوری پاکستانی قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے خصوصاً شہداء کے اہل خانہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
اردو
0
0
0
12
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
صدر آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں زرداری ہاؤس پر عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی اور پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی
اردو
0
0
2
26
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی، جس میں صوبائی وزراء، اراکینِ اسمبلی اور اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی، نماز کے بعد ملکی سلامتی، قومی یکجہتی اور امتِ مسلمہ کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں
اردو
0
0
0
21
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
سڑکوں پر زندگی گزارنے والا شخص چوہوں کے ساتھ اس قدر مانوس دکھائی دیتا ہے کہ لوگ اسے مزاحاً “چوہوں کا دوست” کہہ رہے ہیں
اردو
0
0
0
41
Baloch Wire
Baloch Wire@Balochwire·
موٹروے پر پولیس نے ایسی “انوکھی ٹریول سروس” پکڑ لی جس میں دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی کے کنٹینر کو ہی مسافروں کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا
اردو
0
0
0
31