
@LocalStret insan ameer na b ho at least bhooky ko khana khila he dta h. ye sb se afzal sadqa h
Filipino
Shazia Akhlaq
4K posts

@Balochzzz
#Head Teacher at School Education department.. #Msc Psychology.. 🍂الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ سی زندگی🍂
















نئے سیشن کا آغاز ہے، نصف سٹاف جبری امتحانی ڈیوٹی پر ہے، کتابیں بھی پوری نہیں ملیں ہیں، عارضی پیریڈز لگائے ہیں لیکن آرٹس والے لوگ سائنس مضامین کیسے پڑھائیں، 8 مئی تک امتحان چلنا ہے، اسکے بعد گرمیوں کی چھٹیاں، رزلٹ کیا آئے گا؟ غریبوں کے بچے تو رل گئے، @MaryamNSharif @RanaSikandarH



