
Graphic Warning ⚠️ اپڈیٹ | 2.0 کوئٹہ : ایگل فورس نے نوجوان اسرار بلوچ کو 22 مارچ کو اپنے محلے سے اٹھایا ، مبینہ طور پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کیا جہاں باپ کو موقف تھا مجھے بیٹا کوئٹہ کے کسی تھانے میں نہیں ملا ایگل فورس میں موجود ایک ہزارہ سپاہی کے مطابق یہ نوجوان 23 مارچ MI کے حوالے کیا گیا ، نسل کش MI نے 6 دن بعد لاش پولیس کو واپس دی اور پھر پولیس نے یہ موقف اپنایا کہ نوجوان نے خودکشی کی ہے جبکہ اس معصوم جسم کے ہر اعضا پر شدید تشدد کے نشان واضح ہیں ، دوسری جانب ہسپتال نے " پوسٹ مارٹم " سے منع کردیا اور پولیس نے " قتل " کے مقدمہ سے انکار کردیا _____ ایگل فورس ، پولیس اور ڈاکٹرز پھر عدالت ، ایک مکمل پورا سسٹم کیسے نسل کشی کا ایندھن بنا ہوا ہے اور جب کوئی ان سے احتساب مانگے گا تو اس قوت کو "دہشتگرد " بنا کر پیش کردیا جائے گا #Quetta #Balochistan #StopBalochGenocide
























