
Baseer Naweed
793 posts

Baseer Naweed
@BaseerNaweed
اب ہماری پاک افواج کا بھی احتساب کیا جائے۔اور عدلیہ کو بھی آزما لیا جائے


پاکستانی فوج بےغیرتی حرام زدگی کی ہر حد کراس کررہی ہے اور اب اسلام آباد میں اپنے بھائیوں کی بازیابی کے لئے بیٹھی خواتین کے گھر پر ریڈ کئے جارہے ہیں اور گھر میں موجود بچوں اور بوڑھے افراد کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے تاکہ اسلام آباد دھرنہ ختم کروایا جاسکے #IStandWithBalochMarch

وڈھ اور خضدار میں مزاحمتی اجتماع عوامی انقلاب کی نوید ہے۔ خضدار اور وڈھ کے عوام گزشتہ ایک دہائی سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے جبر کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں نہ کسی کی زندگی محفوظ ہے اور نہ ہی عزت نفس کو تحفظ حاصل ہے۔ لیکن اس عوامی تحریک نے ظلم و جبر کے خلاف ایک امید اور حوصلہ پیدا کی ہے اور یہ عوامی تحریک خضدار سمیت پورے بلوچستان میں ظلم و جبر کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenoscide

2018 میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے ایک فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن سے شیر کا نشان چھینا گیا 2024 میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھین لیا قاضی فائز عیسیٰ نے وہی کیا جو ثاقب نثار نے کیا




پی ٹی آئی وکیل نے کہا الیکشن ایکٹ کے مطابق ہر سیاسی جماعت نے پارٹی انتخابات کے7 دن میں سرٹیفکیٹ دینا ہے، جس پر جسٹس مسرت ہلالی نے کہا سرٹیفکیٹ پارٹی آئین کے مطابق انتخابات سے مشروط ہے۔

خاران : جبری گمشدگیوں فیک انکاؤنٹر ریاستی تشدد کے خلاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی اسلام آباد دھرنے کی حمایت میں لوگوں کی بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلنا ہمارے موقف کی تائید اور سچائی کا ثبوت ہے شکریہ خاران 🙏 #MarchAgainstBalochGenocide #IStandWithBalochMarch

ملالہ اگر بلوچ ہوتی تو آج ملالہ کی محبت میں ہزاروں بلوچ بچیوں کے نام ملالہ ہوتے، بلوچ شعرا ہزاروں اشعار ملالہ کے لیے لکھتے اور گلوکار ہزاروں گانے ملالہ کی محبت میں گاتے, بلوچ عورتیں ملالہ نام کی دلکش اور خوبصورت بلوچی کشیدہ کئے ہوئے بلوچی کپڑے زیب تن کرتیں، بلوچ مائیں ملالہ کی بہادری اور جرات کی لوریاں اپنی بچیوں کو سناتیں اور انہیں ملالہ بننے کی ترغیب دیتیں اگرچہ ملالہ خوشحال خان خٹک، غنی خان اور باچا خان جیسے عظیم ہستیوں کی قوم میں ہوکر بھی، ملا فضل اللہ اور جان اچکزئی جیسے ناسور سے نہ بچ سکی، ایک بدبخت نے گولی چلاکر ملالہ کو جسمانی طور پر قتل کرنا چاہا اور دوسرا بدبخت زبان کے تیر چلاکر ملالہ کی کردار کشی کررہا ہے، اگر ملالہ بلوچ گل زمین کی بیٹی ہوتی آج ہم ملالہ پر ایسے فخر کرتے جیسے بانک کریمہ ماہرنگ سمی اور صبیحہ پر فخر کرتے ہیں. #IStandWithBalochMarch



Thousands of people from across the country are taking to the streets to support this mass movement. It is today’s rally of Malir Karachi, where thousands of people are protesting against the Baloch genocide. It is a pure mass movement that has huge public support across the country. But the state wants to end this movement by force. Using such tactics will not end this movement but will spread with more intensity. #StopBalochGenocide #MarchAgainstBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances

