@Bashir_Region_AMEA retweetledi

مَیں بھی ہوں تیرےنشانوں سےجہاں میں اک نشاں
جس کوتو نے کردیا ہے قوم و دیں کا افتخار
فانیوں کی جاہ و حشمت پر بلا آوے ہزار
سلطنت تیری ہے جو رہتی ہے دائم برقرار
عزت و ذِلّت یہ تیرے حکم پر موقوف ہیں
تیرے فرماں سے خزاں آتی ہے اور بادِبہار
#درثمین
#MessiahHasCome
#Pakistan

اردو




















