Basit Ali
7K posts

Basit Ali
@BasitAOfficial
Pakistan’s Former Test Cricketer. 1993-1996. Cricket Coach, Cricket Expert, TV personality.
Pakistan Katılım Kasım 2013
754 Takip Edilen31.7K Takipçiler

اس وقت جو ہماری کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی ہے جس میں چار افراد ہیں۔
عاقب جاوید
مصاح الحق
سرفراز احمد
اسد شفیق
اگر ان چاروں کا کرکٹ کیریئر دیکھا جاۓ تو بلکل بے داغ ہے کوئی اسکینڈل یا تنازعہ نہیں ہے۔
اور یہ چاروں ملک کے ساتھ مخلص رہے ہیں۔
ان چاروں نے صاف ستھری کرکٹ کھیلی ہے۔
سرفراز نے انڈر 19 ورلڈکپ جتوایا اور چیمپئن ٹرافی لایا۔
مصباح الحق کے دور میں ہماری ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ میں نمبر ون بھی رہی۔
اور پہلا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیتے جیتے رہ گئے۔
عاقب جاوید نے کرپٹ ترین کھلاڑیوں کے دور میں بھی اپنا دامن صاف رکھا۔
اسد شفیق نہایت ہی عاجز اور مخلص رہا جتنا موقعہ ملا اچھا پرفارم کیا اور کسی بھی کنٹروورسی کا حصہ نہیں رہا۔
میرے خیال میں اگر تھوڑا سا اور انتیظار کیا جاۓ تو رزلٹ اچھا آۓ گا کیونکہ انکی نیت خراب نہیں ہوسکتی؟🤔
اردو

@vikrantgupta73 @SamiullahShah Can I bat against this Indian bowling kaashhhhhhhhhh
English

CONGRATULATIONS @vikrantgupta73 ,
This is not RIVALRY anymore, it is called PURE DOMINANCE by INDIA, ABSOLUTELY fearless Cricket. WELLDONE team INDIA, you are TOO GOOD
English

























