𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑

941 posts

𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 banner
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑

𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑

@Batalion_SHR__

Pakistan is not your personal estate. When it comes to the honor of Rasool Allahﷺ, we speak fearlessly loud and unapologetic. | Aashiqah-e-Quds |

Punjab, Pakistan Katılım Haziran 2026
231 Takip Edilen217 Takipçiler
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
🛑اعوان شریف، گجرات سجادہ نشین آستانہ عالیہ اعوان شریف، پیر قاضی محمد محمود قادری کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر، دولت کے نشے میں دھت عناصر نے پیرا فورس کی نگرانی میں جامعہ قادریہ سلطانیہ کی طالبات کا آمد و رفت کا پل گرا دیا۔ یہ بزدلانہ فعل قانون اور اخلاقیات کا جنازہ ہے۔ #TLP
اردو
1
4
8
147
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 retweetledi
بنت خورشید
بنت خورشید@Bttalion786·
بجٹ بڑھانے سے غربت ختم نہیں ہوتی جب تک تقسیم میں عدل اور انسانی وقار شامل نہ ہو Release Saad Rizvi
بنت خورشید tweet media
اردو
0
6
6
133
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 retweetledi
بنت خورشید
بنت خورشید@Bttalion786·
جب وقت کے یزید تا حیات فیلڈ مارشل مارشل بن سکتے ہے تو امام حسین کا خادم تا حیات قائد کیوں نہیں بن سکتا ⚔ Release Saad Rizvi
بنت خورشید tweet media
اردو
0
8
11
119
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 retweetledi
Zareen Hassan
Zareen Hassan@ZareenHasse·
الہی پیارے قائد کی حفاظت فرما اور انہیں جلد شاندار رہائی عطا فرما امین #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
Zareen Hassan tweet media
اردو
0
22
28
275
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 retweetledi
almas5 rizvi💪⚔️🫵
سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے باغِ خلیل کا گلِ زیبا کہوں تجھے لیکن رضا کا ختم ہے اس مدحِ خِلال پر خالق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے
almas5 rizvi💪⚔️🫵 tweet mediaalmas5 rizvi💪⚔️🫵 tweet media
اردو
0
7
11
179
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 retweetledi
BINTE-HAWA🖤
BINTE-HAWA🖤@R_BINTEHAWA08·
قاصد !! پیام شوق کو اتنا نہ کر طویل کہنا فقط یہ ان سے کہ آنکھیں ترس گئیں 🥹 Release Saad Rizvi
BINTE-HAWA🖤 tweet media
اردو
0
3
6
152
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 retweetledi
Umer Jutt
Umer Jutt@Jutt_1200·
ہم اج بھی بابا جی کے وہ الفاظ دہرا رہے ہیں حکمرانی کرنے کے طریقے اور بھی ہیں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی ناموس اور ختم نبوت پر حملے کرنا چھوڑ دو #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
16
22
144
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 retweetledi
بنت خورشید
بنت خورشید@Bttalion786·
بخدا خدا کا یہی ہے در نہیں اور کوی مفرمکر Release Saad Rizvi
اردو
0
5
7
45
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 retweetledi
لبیک سیکرٹ بٹالین
قاتل اعلیٰ کی وجہ سے عدلیہ کی غیرجانبداری صرف کاغذوں تک محدود ہے لیکن امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی کا دیا گیا نظریہ دبانا ممکن نہیں۔ Release Saad Rizvi ✊ #سعدرضوی_کوسامنےلاؤ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
لبیک سیکرٹ بٹالین tweet media
اردو
0
7
10
54
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 retweetledi
Zareen Hassan
Zareen Hassan@ZareenHasse·
مولا عطا کرے گا ازادی کے اجالے کشمیر چھین لیں گے لبیک کہنے والے تا حیات رہنما سعد حسین رضوی #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
Zareen Hassan tweet media
اردو
0
5
5
115
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 retweetledi
رضویہ روما گجر⚔️
8روز سے راولاکوٹ کرفیو کی گرفت میں ہے، 7روز سے پورا آزاد کشمیر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کیفیت میں کھڑا ہے۔راولاکوٹ کے چاروں اطراف پرامن دھرنے جاری ہیں اور عوام اپنے مطالبات کے حق میں ڈٹے ہوئےہیں۔ بازار بند ہیں، سڑکیں سنسان ہیں، مگر عوامی مزاحمت اور یکجہتی کا سلسلہ رکا نہیں۔
رضویہ روما گجر⚔️ tweet media
اردو
0
2
2
28