سائیفر حقیقت ہی تھا جب سے خان نے کہا تھا
ہم عوام نے تو کبھی شک ہی نییں کیا تھا جب عمران خان نے کہا سائیفر ایا تھا ہم نے مان لیا تھا ، سچا ثابت اُن کے لیے ہوا ھوگا جن کو شک ہو
اے وہ اللہ جو میری شہ رگ سے بھی قریب ہے ، اے وہ جو ہر ارادے کو کر گزر تا ہے اے وہ اللہ جو بلند ترین جلوہ گاہ میں ہے اے وہ اللہ جو انسان اور اس دل کے بیچ میں آ کر روکاوت بن جاتا اے وہ اللہ جس کی مثال کوئ نہیں
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما اُس کو جلد رہائ عطا فرما (امین)
@x_akkount@asadnasir2000 Yes , but yeh loog tu nahi ayengay na atleast ,oppsition better hai unn logon se jo party mai hain , aur opposotion ka kaam kar rahay hain
@ahmad__bobak@pukhtoonzb اس میں قصور عوام کا ہے ، چور تو چوری ہی کریںگے نا ، ہم اپنے لیے کچھ نہیں کرتے دوسرے جو لوٹنے کے لیے آے ہیں ، وہ تو اپنا کام کر رہے ہیں
میں تنخواہ نہیں لیتی پریشر لیتی ہوں
میں تنخواہ نہیں لیتی جہاز لیتی ہوں
میں تنخواہ نہیں لیتی میں پروٹوکول لیتی ہوں
میں تنخواہ نہیں لیتی میں بیٹی داماد سارے خاندان کو جہاز میں بیٹھا کر دنیا میں جھولے لیتی ہوں
میں تنخواہ نہیں لیتی میں ذاتی تشہیر کے لیے 50 ارب کے منصوبے سوچتی ہوں ۔
عمران ریاض خان
@zeshmohmand زندگی میں کبھی تو ایلکشن ہوںگے ، ہم ان کو کبھی ووٹ نہیں دیںگے جس جس نے خان کے نام پے ووٹ لے کر عیا شی کی ہے اور خان کے لیے آواز نہیں اُٹھائی، چاہے جب بھی ہوں
عمران خان کے نام پر عہدے لینی والی, شاندانہ گلزار,
یہ کل اڈیالہ جیل نہیں آئی تھی, جبکہ ہر جگہ یہ پہنچ جاتی ہے, بس عمران خان کے لیے احتجاج میں کہی نظر نہیں آتی, کیوںکہ انہوں نے ڈیل کی ہوئی ہے!