

Shaheed Baz Muhammad kakar foundation
686 posts

@BazShaheed
#SBMKF: a non profit organization working on Education, Peace, Development, Culture, Harmony in the region. formed after the tragedy of 8th August 2016.





#ہماری_لائبریری_کرائے_کا_مکان @BazShaheed As a reader and book reviewer from Quetta, I’ve seen how limited our reading culture is There are barely any spaces for people who grow through books #SBMKF is creating those spaces/libraries This effort needs support from institutions

يوه تعليم يافته زنانه يو تعليم يافته نسل زيږوي. باچا خان. #ہماری_لائبریری_کرائے_کا_مکان

#ہماری_لائبریری_کرائے_کا_مکان 📚 شہید باز محمد کاکڑ کے بھائی ڈاکٹر لال محمد کاکڑ نے ان کی شہادت کے بعد فاونڈیشن قائم کرکے تعلیم کا جھنڈا بلند کیا۔ انہوں نے دشمنوں کو پیغام دیا کہ ہم تعلیم سے مزید ہیرو پیدا کریں گے! آج ان کی لائبریریاں کرائے کے مکان میں پریشان ہیں، مالک اکثر خالی کرنے کا دباؤ ڈالتا ہے۔ حکومت بلوچستان سے اپیل ہے کہ شہدا کے نام پر انہیں مستقل عمارتیں دی جائیں تاکہ ان کا مشن جاری رہے! #ہماری_لائبریری_کرائے_کا_مکان @KlasraRauf @HamidMirPAK

شہید باز محمد کاکڑ کا تعلیمی وژن ڈاکٹر لال محمد کاکڑ نے زندہ رکھا۔ ان کی لائبریریاں کرائے کے مکانات میں ہیں، جہاں مالکان اکثر انہیں خالی کرانے کی دھمکی دیتے ہیں۔ رضاکاروں کی مدد سے چلنے والی یہ کوشش اب حکومت بلوچستان سے مستقل عمارتیں مانگتی ہے تاکہ شہدا کی یاد برقرار رہے! #ہماری_لائبریری_کرائے_کا_مکان @PakSarfrazbugti @hamzashafqaat


