Farah Saleem

6.4K posts

Farah Saleem

Farah Saleem

@BbyTedy

▪ Allah! I'm YOURS, Don't give myself back to me... ▪︎ Was alone, will be alone till the time i die alone ...

😇 Katılım Mayıs 2010
235 Takip Edilen453 Takipçiler
Farah Saleem retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
"جب تم خوش ہو تو زمین کی طرف دیکھو، اور جب غمگین ہو تو آسمان کی طرف دیکھو۔ زمین میں عاجزی ہے اور آسمان میں سکون ہے۔" حضرت محمد ﷺ
اردو
13
357
2.4K
22.4K
Farah Saleem retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
نبی کریم نے ایک مرتبہ تین دفعہ قسم کھائی
اردو
0
120
382
5K
Farah Saleem retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
ڈاکٹر اسرار احمد کا بیان ۔۔
اردو
4
346
988
13.9K
Farah Saleem retweetledi
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🍂عبدالله بن عوف فرماتے ہیں : ایک رات میں نے خواب میں دیکھا کہ قیامت بپا ہو چکی ہے مجھے حساب و کتاب کیلئے لایا گیا میرا حساب بڑی آسانی سے ہو گیا. پھر مجھے جنت میں لایا گیا اور وہاں مجھے بہت سارے محل دکھائے گئے، مجھے کہتے ہیں: اس محل کے دروازوں کو شمار کرو، میں نے شمار کیے تو 50 دروازے تھے. 🍂پھر کہتے ہیں: اس محل کے گھروں کو شمار کرو تو وہ 175 گھر تھے، وہ گھر میری ملکیت میں دے دیے گئے، مجھے انتہائی خوشی ہوئی جیسے ہی میری آنکھ کھلی تو خدا کا شکر ادا کیا، صبح ہوتے ہی ابن سیرین کے پاس گیا اور اپنے خواب کو بیان کیا. 🍂انہوں نے کہا: یقینا آپ آیت الكرسی کی زیادہ تلاوت کرتے ہیں، میں نے کہا: جی ہاں اسی طرح ہے لیکن آپ کو کیسے پتہ چلا ؟ کہتے ہیں: اس لیے کہ اس آیت کے 50 كلمے اور 175 حروف ہیں، میں نے انکے حافظے کی تیزی پہ تعجب کیا، پھر مجھے کہتے ہیں: جو شخص بھی آیت الكرسی کی زیادہ تلاوت کرے موت کی سختی اس پر آسان ہو جاتی ہے. 🍃1. آیت الكرسی آسمانی نور ہے. 🍃2. آیت الكرسی عرشی خزانے کی ایک آیت ہے. 🍃3. آیت الكرسی سفر میں سلامتی کا باعث بنتی ہے. 🍃4. آیت الكرسی قرآن میں بلند ترین مقام پر فائز ہے. 🍃5. رسولﷺ جب بھی بستر پہ جاتے تو آیت الكرسی کا ورد کرتے. 🍃6. آیت الكرسی پڑھنے سے انسان ہر بلا و آفت سے محفوظ رہتا ہے. 🍃7. برائے رفع فقر آیت الكرسی مؤثر ہے اور غیب سے اللہ کی مدد پہنچتی ہے. 🍃8. ہر چیز آیت الكرسی میں ہے یعنی كرسی میں آسمانوں اور زمین کی گنجائش ہے. 🍃9. تنہائی میں آیت الكرسی پڑھنے سے خوف دور ہوتا ہے اور اللہ کی جانب سے مدد ہوتی ہے. 🍃10. آیت الكرسی کو مستحب نمازوں میں ؛ایام ہفتہ کے شب و روز میں؛ سفر میں؛ نماز تہجد میں اور میت کو دفن کرتے وقت پڑھیں. 🍃11. سوتے وقت آیت الكرسی کو پڑھیں کیونکہ اسطرح خداوند کریم ایک فرشتے‌ کی ڈیوٹی لگا دیتا ہے کہ صبح تک آپکی حفاظت کرے. 🍃12. جب بھی آنکھ کا درد تو آیت الكرسی پڑھیں اور اس درد کا کسی کے سامنے اظہار نہ کریں آفاقہ ہوگا. 🍃13. نبیﷺ نے فرمایا: جس گھر میں آیت الكرسی پڑھی جائے ابلیس اس گھر سے دور رہتا ہے اور سحر و جادو سے بھی محفوظ رہتا ہے. 🍃14. آیت الكرسی پائہ عرشِ الٰہی ہے اور اسکی تلاوت کا هدف یہ ہے کہ لوگ اللہ کے علاوہ کسی اور کی پرستش نہ کریں کسی دوسرے کے سامنے اپنا سر نہ جھکائیں؛لوگوں کے اندر روح توحید پیدا ہو۔ آیت الكرسی عقلوں کو بیدار اور حقیقی معبود کی پہچان کرواتی ہے. 🍃15. وقت غروب 41 بار آیت الكرسی پڑھنے سے حاجت‌ پوری ہوتی ہے 🌸✨16. اگر مؤمن آیت الكرسی کو پڑھ کر اسکے ثواب کو مرحومین کو ہدیہ کر دے تو خداوند ایک فرشتےکی ڈیوٹی لگا دیتا ہے کہ اسکی طرف سے تسبیح کرے. 🍃 17. چند چیزیں حافظے کو زیادہ کرتی ہیں ان میں ایک آیت الكرسی کی تلاوت ہے. 🍃18. هر رات آیت الكرسی پڑھیں تاکہ صبح تک امان خدا میں رہیں. 🍃19. هر صبح آیت الكرسی کو پڑھیں تاکہ رات تک امان خدا میں رہیں 🍃20.آیت الکرسی پڑھنے سے موت کے وقت جان کنی میں آسانی ہوتی ہے. 🍃21.آیت الكرسی قرآن کی عظیم‌ ترین آیت ہے. 🍃22.برائے حفاظت مال و جان آیۃ الكرسی کو پڑھیں. 🍃23.آیت الكرسی شرک کی بنیادوں کو ویران کر دیتی ہے. 🍃24.آیت الكرسی سوره بقره کی سردار ہے. 🌱
اردو
7
157
372
27.3K
Farah Saleem retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
برداشت کے کانوں سے سُنو رحم کی آنکھوں سے دیکھو اور مُحبت کی زُبان سے بات کرو. ~ مولانا جَلال الّدین رُومی
Urdu Novels tweet media
اردو
3
96
503
8.7K
Farah Saleem retweetledi
Amna Naeem
Amna Naeem@Amna_Naeemxxx·
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ وَقِنَا عَذَابَ الْقَبْر وَقِنَا عَذَابَ الْحَشْر وَقِنَا عَذَابَ الْفَقْر وَقِنَا عَذَابَ الْمِيزَان وَقِنَا عَذَابَ الْقَرْض وَقِنَا عَذَابَ الْمَرَض وَقِنَا عَذَابَ الْآفَات وَقِنَا عَذَابَ السَّكَرَات وَقِنَا عَذَابَ الْمَوْت وَقِنَا عَذَابَ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّال وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ — آمین
العربية
22
99
330
9.8K
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
وہ یہودیوں کا ڈسا ہوا تھا وہ ان سے نمٹنا بخوبی جانتا تھا ایڈولف ہٹلر اچھا آدمی تھا ❤️💐 #Iran #Iranwar #ısrael
اردو
54
1.5K
6.3K
76K
Farah Saleem retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
ایک دانا شخص کی گاڑی گاؤں کے قریب خراب ہو گئی۔ اس نے سوچا کہ کیوں نہ گاؤں والوں سے مدد طلب کی جائے۔ وہ جیسے ہی بستی میں داخل ہوا تو اس کی نظر ایک بوڑھے شخص پر پڑی جو چارپائی پر بیٹھا تھا اور اس کے قریب مرغیاں دانہ چگ رہی تھیں۔ ان مرغیوں میں ایک باز کا بچہ بھی تھا جو بالکل ان ہی کی طرح زمین سے دانہ چن رہا تھا۔ دانا شخص یہ دیکھ کر حیران رہ گیا اور اپنی گاڑی کی خرابی بھول کر اس بوڑھے سے پوچھنے لگا: "یہ قدرت کے خلاف کیسے ممکن ہوا کہ ایک شاہین کا بچہ مرغیوں کے ساتھ زمین پر دانہ چگ رہا ہے؟" بوڑھے نے جواب دیا: "دراصل یہ بچہ جب صرف ایک دن کا تھا، تب مجھے پہاڑ سے گرا ہوا ملا۔ میں اسے اٹھا لایا، یہ زخمی تھا۔ میں نے اس کی مرہم پٹی کی اور اسے مرغی کے چوزوں کے ساتھ رکھ دیا۔ جب اس نے پہلی بار آنکھیں کھولیں تو خود کو چوزوں کے درمیان پایا، چنانچہ یہ خود کو بھی مرغی کا بچہ سمجھنے لگا اور ان ہی کی طرح دانہ چگنا سیکھ لیا۔" اس دانا شخص نے دیہاتی سے درخواست کی کہ یہ باز کا بچہ اسے تحفے میں دے دے یا اس کی قیمت لے لے، کیونکہ وہ اس پر تحقیق کرنا چاہتا تھا۔ گاؤں والے نے وہ بچہ اسے تحفے میں دے دیا۔ وہ شخص اپنی گاڑی ٹھیک کروا کر گھر واپس آگیا۔ وہ روزانہ اسے چھت سے نیچے پھینکتا لیکن باز کا بچہ مرغیوں کی طرح پر سکیڑ کر گردن چھپا لیتا اور نیچے گر جاتا۔ وہ روزانہ اسے میز پر بٹھاتا اور کہتا: "تم باز ہو، مرغی نہیں! اپنی پہچان کرو۔" اس نے کئی روز تک مختلف زبانوں اور انداز میں اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ وہ اپنی اصل شناخت پہچانے اور اپنے اندر چھپی شاہین کی صفت کو جگائے۔ آخر کار وہ دانا شخص اسے ایک بلند پہاڑ کی چوٹی پر لے گیا اور کہا: "خود کو پہچاننے کی کوشش کرو، تم ایک آزاد اور بلند پرواز باز ہو!" یہ کہہ کر اس نے اسے گہرائی میں پھینک دیا۔ باز کا بچہ پہلے تو بری طرح ڈر گیا، اس نے گردن جھکائی، پر سکیڑ لیے اور آنکھیں بند کر لیں۔ لیکن جب اسے محسوس ہوا کہ زمین ابھی بہت دور ہے، تو اس نے زندگی بچانے کے لیے اضطراری طور پر پر پھڑپھڑائے۔ بالکل ویسے ہی جیسے دریا میں گرنے والا شخص تیرنا نہ جاننے کے باوجود ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ فطری صلاحیت جاگ اٹھی اور وہ فضا میں اپنا توازن برقرار رکھنے لگا۔ چند ہی لمحوں میں وہ بلندیوں کی طرف اڑنے لگا۔ وہ خوشی سے چیخا اور مزید بلند ہوتا چلا گیا، یہاں تک کہ اس دانا شخص کی نظروں سے بھی اونچا نکل گیا۔ اوپر پہنچ کر اس نے ایک بار نیچے دیکھا جیسے وہ اس احسان کا شکریہ ادا کر رہا ہو۔ دانا شخص نے پکار کر کہا: "اے باز! میں نے تجھے کچھ نیا نہیں دیا، صرف تیری اصل شناخت لوٹائی ہے۔ یہ کمال صلاحیتیں تو پہلے سے تیرے اندر تھیں لیکن تو ان سے بے خبر تھا۔" حاصلِ کلام: یہی معاملہ ہم انسانوں کا ہے۔ اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو پہچانیں۔ محض باصلاحیت ہونا اتنی بڑی بات نہیں، اصل کمال یہ ہے کہ آپ اپنی صلاحیت کا استعمال کیسے کرتے ہیں اور اس سے اپنی شخصیت میں کیا نکھار پیدا کرتے ہیں۔ منقول ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اردو ورثہ tweet media
اردو
2
14
125
11.6K
Farah Saleem retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
جن اور شیطان کھجور سے نفرت کیوں کرتے ہیں رسولِ اکرم ﷺ نے وصیت فرمائی ہے کہ روزانہ کھجور کھایا کرو، خاص طور پر صبح کے وقت ۳، ۵ یا ۷ دانے۔ آپ ﷺ نے یہ بھی فرمایا کہ کھجور کو طاق عدد (یعنی ۱، ۳، ۵، ۷...) میں کھاؤ، جفت عدد میں نہیں۔ یہ کیوں؟ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ جب انسان کھجور کھاتا ہے تو اس کے جسم میں ایک نیلی غیر مرئی توانائی پیدا ہوتی ہے جو پورے جسم کو گھیر لیتی ہے، اور اس توانائی کی وجہ سے جن، شیطان، جادو اور نظرِ بد سے حفاظت ہوتی ہے۔ لیکن یہ اثر صرف تب ہوتا ہے جب کھجور کو طاق عدد میں کھایا جائے (۳ یا ۵ یا ۷ عدد)۔ اگر کوئی شخص کھجور کو جفت عدد میں کھائے (مثلاً ۲، ۴ یا ۶)، تو وہ جسم میں شکر کی شکل میں ذخیرہ ہو جاتی ہے، اور اس سے ذیابطیس یعنی شوگر کا مرض پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ دنیا کے سائنس دان حیران ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے صدیوں پہلے جن و شیطان کے اثر سے بچنے کا یہ قدرتی علاج بتایا۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: "کھجور واقعی ایک عجیب دوا ہے۔" اگر کسی کو خون کی کمی (انیمیا) ہو تو کیمیائی دواؤں کی ضرورت نہیں، صرف روزانہ چند کھجوریں کھاؤ، خون کی کمی دور ہو جائے گی۔ اگر جگر چربی والا یا بڑا ہو گیا ہے تو روزانہ صبح کے وقت سات کھجوریں کھاؤ، ان شاءاللہ چربی ختم ہو جائے گی۔ اگر تم سرد مزاج ہو تو روزانہ تین کھجوریں کھاؤ۔ کینسر ہر مسلمان کے لیے ایک خطرہ ہے — لیکن کیا تم جانتے ہو کہ کینسر سے بچاؤ کا بہترین علاج بھی کھجور ہے؟ حدیثِ مبارک میں ہے: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس گھر میں کھجور نہیں، وہ گھر یقیناً بھوکا ہے۔" 🌿 *نصیحتیں (قیمتی مشورے)* *پہلی نصیحت:* صبح بیدار ہوتے ہی جو بھی کام کرو، چھوٹا ہو یا بڑا، ہمیشہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم" سے شروع کرو، اللہ تمہیں کامیابی عطا کرے گا۔ *دوسری نصیحت:* ہمیشہ پانی اتنا ہی پیو جتنی جسم کو ضرورت ہو۔ زیادہ پانی پینے سے جسم ٹھنڈا ہو جاتا ہے اور بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ جدید سائنس یہ کہتی ہے کہ روزانہ آٹھ گلاس پانی پینا چاہیے، لیکن حقیقت میں پانی صرف ضرورت کے مطابق پینا چاہیے۔ جب پیاس لگے تب پانی پیو۔ *تیسری نصیحت:* ہمیشہ ورزش کرو، چاہے کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہو۔ جسم کو ہمیشہ حرکت میں رہنا چاہیے۔ چاہے چہل قدمی ہو، تیراکی ہو یا کوئی اور ورزش۔ *چوتھی نصیحت:* کھانے کو کم کرو۔ حدیث میں ہے: "آدمی کے لیے اتنا کھانا کافی ہے جتنا اس کی کمر کو سیدھا رکھے۔" زیادہ کھانا چھوڑ دو، کیونکہ اس میں کوئی فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہی نقصان ہے۔ سادی زندگی اپناؤ اور کھانے میں اعتدال رکھو۔ *پانچویں نصیحت:* جہاں تک ممکن ہو، گاڑی صرف ضروری موقعوں پر استعمال کرو۔ مسجد، دکان یا کسی عزیز کے گھر جانے کے لیے ممکن ہو تو پیدل چلو۔ *چھٹی نصیحت:* غصہ نہ کرو۔ غصہ نہ کرو۔ غصہ نہ کرو۔ پریشان مت ہو، درگزر کرو۔ غم اور غصہ تمہاری صحت کے لیے نقصان دہ ہیں اور خوشی کو ختم کر دیتے ہیں۔ ان لوگوں کے ساتھ رہو جن کے پاس تمہیں سکون ملتا ہے۔ *ساتویں نصیحت:* جیسے کہا جاتا ہے: "اپنا مال دھوپ میں رکھو، خود سایہ میں بیٹھو۔" زندگی کو اپنے اوپر اور دوسروں پر تنگ نہ کرو۔ مال اس لیے ہے کہ زندگی گزارنے کے لیے استعمال ہو، نہ کہ زندگی کو برباد کرنے کے لیے۔ *آٹھویں نصیحت:* اس چیز پر حسرت نہ کرو جو تم حاصل نہیں کر سکتے۔ بھول جاؤ، اگر وہ تمہارے نصیب میں ہے تو تمہارے پاس ضرور آئے گی، چاہے تم اپنے بستر پر ہی کیوں نہ ہو۔ اور جو چیز تمہارے نصیب میں نہیں، اللہ تعالیٰ تمہیں اس سے روک دیتا ہے، کیونکہ وہ تمہارے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ *نویں نصیحت:* عاجزی اختیار کرو، عاجزی اختیار کرو۔ غرور اور تکبر مال و طاقت دونوں کو ختم کر دیتا ہے۔ تواضع تمہیں لوگوں میں محبوب بناتی ہے اور اللہ کے نزدیک تمہارا درجہ بلند کرتی ہے۔ *دسویں نصیحت:* سفید بالوں کا آنا زندگی کے خاتمے کی علامت نہیں، بلکہ ایک نئی اور بہتر زندگی کی شروعات ہے۔ مثبت سوچ رکھو، سفر کرو، اور حلال روزی سے لطف اٹھاؤ۔ *ایک اور نصیحت:* جلدی سو جاؤ ✔️ رات گئے جاگنا چھوڑ دو ✔️ یہ عادت صحت کے لیے بہتر ہے۔ *آخری اور سب سے اہم نصیحت:* نماز کبھی مت چھوڑو۔ نماز کو اول وقت میں ادا کرو۔ کیونکہ نمازِ اول وقت دنیا اور آخرت دونوں میں تمہارے لیے نفع کا سود نامہ ہے۔ اس دن جب نہ مال فائدہ دے گا، نہ اولاد۔ اگر یہ باتیں تمہیں اچھی لگیں تو اسے دوسروں تک پہنچاؤ تاکہ نیکی پھیل جائے۔ اگر تمہیں پسند نہ آئیں تو بھی کسی کو محروم نہ کرو — شاید کسی دوسرے کے لیے یہ باعثِ خیر بن جائے۔
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
24
381
918
54K
Farah Saleem retweetledi
Dastan-e-Ishq🕊️
Dastan-e-Ishq🕊️@Dastan_e_ishq_·
Ustad Nusrat Fateh Ali Khan.
Indonesia
1
40
170
8K
Farah Saleem retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
شہر والوں کی میں محبت کا قائل ہوں مگر میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا تو یہی ہار گیا تھا مرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا احمد فراز
اردو
10
63
231
6.3K
Farah Saleem retweetledi
𝓜𝓪𝓭𝓲𝓱𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ​"ایک لشکر کعبہ پر چڑھائی کرنے کے لیے نکلے گا، پھر جب وہ ’بیداء‘(مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک چٹیل میدان)کے مقام پر پہنچیں گے تو انکے پہلے اور آخری، سب لوگوں کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔" (بخاری 2118) #sahiladeem
اردو
0
6
13
297
Farah Saleem retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا تجھ سےمل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا تنگیٔ وقت ملاقات نے رونے نہ دیا ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا سدرشن فاکر
اردو ورثہ tweet media
اردو
6
32
135
4.6K
Farah Saleem retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں دلِ بے خبر مری بات سن ، اسے بھول جا ، اسے بھول جا امجد اسلام امجد ♥️
اردو
14
59
220
5.8K
Farah Saleem retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
مﻈﻔﺮؔ ﻭارثی کا لکھا ہوا نعتیہ کلام ﺗُﻮؐ ﮐُﺠﺎ ﻣﻦ ﮐُﺠﺎ، ﺗُﻮؐ ﮐُﺠﺎ ﻣﻦ ﮐُﺠﺎ ﺗُﻮؐ ﺍﻣﯿﺮِ ﺣَﺮﻡ، ﻣﯿﮟ فقیرِ عَجَم ﺗﯿﺮﮮ گُـن ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻟﺐ، ﻣﯿﮟ ﻃﻠﺐ ﮨﯽ ﻃﻠﺐ ﺗُﻮؐ ﻋﻄﺎ ﮨﯽ ﻋﻄﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧﻄﺎ ﮨﯽ ﺧﻄﺎ ﺗُﻮؐ ﮐُﺠﺎ ﻣﻦ ﮐُﺠﺎ، ﺗُﻮؐ ﮐُﺠﺎ ﻣﻦ ﮐُﺠﺎ ﺗُﻮؐ ﺍَﺑﺪ ﺁﻓﺮﯾﮟ، ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﭘَﻞ ﺗُﻮؐ ﯾﻘﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﻤﺎﮞ، ﻣﯿﮟ ﺳﺨﻦ ﺗُﻮؐ ﻋﻤﻞ ﺗُﻮؐ ﮨﮯ ﻣﻌﺼُﻮﻣﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻧِﺮﯼ ﻣﻌﺼﯿﺖ ﺗُﻮؐ ﮐَﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﺧَﻄﺎ، ﺗُﻮؐ ﮐُﺠﺎ ﻣﻦ ﮐُﺠﺎ ﺗُﻮؐ ﮨﮯ ﺍَﺣﺮﺍﻡِ ﺍﻧﻮﺍﺭ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭُﻭﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺩَﺳﺘﺎﺭ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺋﮯ کَعبۂ ﻋِﺸﻖ ﺗﻮ، ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮮؐ ﭼﺎﺭ ﺳُﻮ ﺗُﻮؐ ﺍَﺛﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ، ﺗُﻮؐ ﮐُﺠﺎ ﻣﻦ ﮐُﺠﺎ ﺗُﻮؐ ﺣَﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺻِﺮﻑ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺳﻤﻨﺪﺭ، ﻣﯿﮟ ﺑﮭﭩﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﮨﻮﮞ ﻣَﯿﺮﺍ ﮔﮭﺮ ﺧﺎﮎ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﯼؐ ﺭﮨﮕﺰﺭ ﺳِﺪﺭۃ ﺍلمنتہی، ﺗُﻮؐ ﮐُﺠﺎ ﻣﻦ ﮐُﺠﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﺗَﻮ ﺧُﻮﮞ ﻧِﭽﻮﮌﮮ ﻣﺮﺍ ﺗﯿﺮﯼؐ ﺭﺣﻤﺖ ﻣﮕﺮ ﺩِﻝ ﻧﮧ ﺗﻮﮌﮮ ﻣﺮﺍ کاسۂ ﺫﺍﺕ ﮨﻮﮞ، ﺗﯿﺮﯼؐ ﺧﯿﺮﺍﺕ ﮨُﻮﮞ ﺗُﻮؐ ﺳَﺨﯽ ﻣﯿﮟ ﮔَﺪﺍ، ﺗُﻮؐ ﮐُﺠﺎ ﻣَﻦ ﮐُﺠﺎ ﮈَگمَگاؤں ﺟﻮ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﮯ تیراؐ ﺗﺼﻮّﺭ ﻣُﺠﮭﮯ ﺗﮭﺎ ﻣﻨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ، ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺍؐ ﺍُﻣّﺘﯽ ﺗُﻮؐ ﺟَﺰﺍ ﻣﯿﮟ ﺭﺿﺎ، ﺗُﻮؐ ﮐُﺠﺎ ﻣﻦ ﮐُﺠﺎ ﻣَﯿﺮﺍ ﻣَﻠﺒُﻮﺱ ﮨَﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﭘَﻮﺷﯽ ﺗﺮﯼؐ ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﺎﺏِ ﺳﺨﻦ ﺩﮮ ﺧﻤﻮﺷﯽ ﺗﺮﯼؐ ﺗُﻮؐ ﺟَﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺧَﻔِﯽ، ﺗُﻮؐ ﺍَﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﯽ ﺗُﻮؐ ﺻﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﮔﻠﮧ، ﺗﻮ ﮐُﺠﺎ ﻣﻦ ﮐُﺠﺎ ﺩُﻭﺭﯾﺎﮞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﺟَﻮ ﮨَﭩﻨَﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﺟﺎﻟﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﻟِﭙَﭩﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﺁﻧﺴُﻮﺅﮞ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﮞ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺮﺟُﻤﺎﮞ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﺳﺪﺍ، ﺗُﻮؐ ﮐُﺠﺎ ﻣَﻦ ﮐُﺠﺎ ﺗُﻮؐ ﺍﻣﯿﺮِ حرم ، ﻣﯿﮟ فقیرِ عجم ﺗﯿﺮﮮؐ ﮔُـﻦ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻟﺐ، ﻣﯿﮟ ﻃﻠﺐ ﮨﯽ ﻃﻠﺐ ﺗُﻮؐ ﻋَﻄﺎ ﮨﯽ ﻋَﻄﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧَﻄﺎ ﮨﯽ ﺧَﻄﺎ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو ورثہ tweet media
اردو
3
39
181
5.6K
Farah Saleem retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
صبح کاذب کی ہوا میں درد تھا کتنا منیرؔ ریل کی سیٹی بجی تو دل لہو سے بھر گیا منیر نیازی
اردو ورثہ tweet media
اردو
10
34
182
4K
Wizz World
Wizz World@Miss_Grangerr·
If you want to make ur favourite contestant @Ailurophile_161 win ,vote for her by commenting “My vote goes to Mariya with #TwitterBBS2 1 id 1 vote Voting lines close at 2 pm (18 January)
English
124
16
35
4.1K
Farah Saleem retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
“اک بار کہو تم میری ہو” ہم گھوم چکے بستی بن میں اک آس کی پھانس لیے من میں کوئی ساجن ہو کوئی پیارا ہو کوئی دیپک ہو، کوئی تارا ہو جب جیون رات اندھیری ہو اک بار کہو تم میری ہو جب ساون بادل چھائے ہوں جب پھاگن پھول کھلائے ہوں جب چندا روپ لٹاتا ہو جب سورج دھوپ نہاتا ہو یا شام نے بستی گھیری ہو اک بار کہو تم میری ہو ہاں دل کا دامن پھیلا ہے کیوں گوری کا دل میلا ہے ہم کب تک پیت کے دھوکے میں تم کب تک دور جھروکے میں کب دید سے دل کو سیری ہو اک بار کہو تم میری ہو کیا جھگڑا سود خسارے کا یہ کاج نہیں بنجارے کا سب سونا روپا لے جائے سب دنیا، دنیا لے جائے تم ایک مجھے بہتیری ہو اک بار کہو تم میری ہو ابن انشاء
اردو ورثہ tweet media
اردو
14
39
139
5.5K