Sabitlenmiş Tweet
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂
4.9K posts

𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂
@BeBusyBuddy
No Drugs, ⭐ Only Twitter ⭐ Bank Balance PKR 20.00 ⭐ Pakistani ⭐ CSS Comparted ⭐ Send Donations to Support me ⭐ follow me, not my tweets ⭐
Islamabad, Pakistan Katılım Mayıs 2022
1.3K Takip Edilen879 Takipçiler

Ban Telenor
Boycott All Telenor products and employees.
I curse them all
#Fuck Telenor
English
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂 retweetledi

محترمہ۔۔معیشت پر بھی طبع آزمائی کرنے آ گئی🤦
عالمی حالات کا بتانے والی یہ کیوں نہیں بتا رہی کہ حکومت
لیوی اور تمام ٹیکسسز کی مد میں فی لٹر 145 روپے سے زائد کما رہی ہے؟
عمران خان جتنا وقت(پونے 4 سال) گزارنے کے بعد اس شہباز حکومت میں پاکستان کے تمام قرضے ڈبل کیوں ہو چکے ہیں؟
فتنہ خان سے جب جان چھڑائی تو ڈالر 180 کا تھا اور
اب چار سالوں بعد ڈالر 280 سے نیچے کیوں نہیں آ رہا؟
مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈبل فگر میں کیوں ہے؟
جی ڈی پی گروتھ 3% سے زائد کیوں نہیں بڑھ رہی؟
بجلی،چینی،آٹا،اشیاء خورونوش
کی قیمتیں فتنہ خان کے دور کے بعد سے اب 4 سالوں میں
ڈبل،ٹرپل کیوں ہو چکی ہیں؟
برآمدات کیوں نہیں بڑھی ہیں؟
نجکاری کیوں نہیں ہو رہی؟
معاشی اصلاحات کیوں نہیں ہو رہیں؟
ٹیکسز کم کرنے کے بجائے بڑھے کیوں اور ٹیکسز کا دائرہ کار کیوں وسیع نہیں ہوا ہے؟
روزگار کیوں پیدا نہیں ہو رہے
اور بیروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے؟
کرپشن کیوں نہیں کم ہو رہی؟
لوگ معاشی بدحالی سے پریشان
حکومت کو کیوں کوس رہے ہیں؟
محترمہ۔۔حقیقت یہ ہے کہ
لوگ"چولیاں چک کے"بدعائیں دے رہے ہیں اور سخت مایوس ہیں۔
کیونکہ
سیاستدانوں کا اپوزیشن
سے حکومت میں آ کر ضمیر سو جاتا ہے اس لیے ان سے
بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے والی اپروچ کی امید کی جا سکتی ہے۔
بہرحال۔۔۔
یہ یاد رکھیں کہ دنیا میں
عوام تو شاید کچھ نا کر سکے لیکن آخرت میں ایک ایک لمحے اور عمل کا حساب اللہ لے گا۔
(اسد آر چوہدری)
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt
یہ کہنا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بلاوجہ یا بلاجواز ہے دراصل عالمی معاشی صورتحال سے لاعلمی پر مبنی اور حقائق کے منافی بات ہے. تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ بلاشبہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب ہے. پاکستان تیل کا درآمدی ملک ہونے کے سبب عالمی تیل مارکیٹ میں شدید ہلچل سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا.
اردو

@hinaparvezbutt muft khoro ka petrol par tabsira banta nahi
awr dosri baat ye hy k pakistan sirf petrol nahi taqreeban har cheez import krta hy export kuch b nahi to ye jawaz fazool hy
Indonesia

فروری سے مئی 2026 کے وسط تک تیل کی عالمی قیمتوں میں تقریباً 72 فیصد اضافہ ہوا جبکہ حکومت نے پاکستان میں تقریباً 59٪ تک قیمتیں بڑھائیں یعنی عالمی قیمتوں میں اضافے کی نسبت کم اضافہ کیا جبکہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ ایک حد تک حکومت نے خود برداشت کیا. پاکستان تیل درآمد کرنے والا ملک ہے اور عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا.

اردو

@hinaparvezbutt Jin ko petrol awr bijli ki aik unit tk muft milti ho
on ka s maamly pr tabsira bant nahi
Indonesia

یہ کہنا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بلاوجہ یا بلاجواز ہے دراصل عالمی معاشی صورتحال سے لاعلمی پر مبنی اور حقائق کے منافی بات ہے. تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ بلاشبہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب ہے. پاکستان تیل کا درآمدی ملک ہونے کے سبب عالمی تیل مارکیٹ میں شدید ہلچل سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا.

اردو

@siasatpk @ikhtiarwali Petrol mehenga kiy hy n logo ny
n m chehry yaad rakhy
Indonesia

امریکہ میں مجھے میرے دوست نے بتایا کہ پولیس جب ناکے پر روکتی ہے تو اب انڈین کہتے ہیں ہم پاکستانی ہیں؛ اتنا فرق آ گیا ہے۔اختیار ولی
@ikhtiarwali
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو

کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
@CMShehbaz @ikhtiarwali @betterpakistan @MaryamNSharif
اردو

صحافی کا سوال :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر آپ نے اتنا جھٹکا کیوں دیا ہوا ہے عوام کو ؟ : “ساری دنیا اور پڑوسی ممالک میں بھی ڈیمانڈ مینجمنٹ ہو رہی ہے،ہمیں دیکھنا ہے کہ ساری دنیا کیا کر رہی ہے، جو کوشش کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں”وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ردعمل
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

اردو

@siasatpk @betterpakistan ابھے چور کرپٹ مافیاہے
۲۵ سال بعد یہ مردار زندہ بھی ہو گا؟
اور یہ کرپٹ مر کر اللہ کے غضب سے نہ بچ سکے گا
انشاءﷲ
اردو

ہمیں اگلے 25 سال میں معیشت کو مضبوط بنانا ہو گا۔ احسن اقبال
#pakistan @betterpakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو

@SAMAATV Ghareeb awam ki 30000 ki pension se n ko mout parhti hy
jab k elite tibqa lakho sirf allowances me kha gaye awr kesi ko frq nahi parhta
हिन्दी

حکومت نے ملک کے 17 لاکھ پنشنرز کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
نادرا کے تیار کردہ نظام کی مدد سے اب پنشرز کی بایومیٹرک اور چہرے کی شناخت سے زندہ ہونے کی تصدیق کی جائے گی۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بینکوں کو نادرا سسٹم سے منسلک کرنے کی تجویز ہے، پروف آف لائف کیلئے پنشنرز کو ایپ کی سہولت دینے کا پلان ہے، شفافیت کیلئے نادرا کی ای سہولت ایپ سے پنشن تصدیق ممکن ہوگی۔
#SamaaTV #Pakistan #pension #Nadra



اردو

@MaryamNSharif i help one of my friend in applying for this subsidy
however it took 20+ days and still in process
English

I am pleased to announce a massive relief package for the people of Punjab!
Fuel Subsidy: Motorbike owners can now get 20 liters of petrol/month at a discounted rate of Rs. 100/liter.
How to apply (Starting April 4):
📞 Call 1000
📱 Use the 'Maryam Ko Batayen' App
🌐 Visit 'Maryam Ko Batayen' Web Portal (mkb.punjab.gov.pk)
In addition to that, Now there will be no charges on the Registration or Transfer of any motorbike in Punjab.
We are committed to easing the burden on the common man.

English

@MIshaqDar50 Aisa b nahi DAR sb
abhi to haquq ul aibad b rehta hy
corruption ka paise rehta hy os ka hisab dena
Suomi

@CMShehbaz
وزیراعظم صاحب
اگر کیلکولیٹر چلانا آتا ہو یا اس کیلئے بھی کوئی مشیر رکھا ہو تو ذرا اپنے وزیروں اور مشیروں کو کتنا فری پیٹرول مل رہا ہے اور بجلی کے یونٹس وہ عوام کو بتا دینگے؟
اردو


