Rebel 🗣️

89.4K posts

Rebel 🗣️ banner
Rebel 🗣️

Rebel 🗣️

@BeRabelle

میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

Rotterdam, The Netherlands Katılım Kasım 2011
1.5K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rebel 🗣️
Rebel 🗣️@BeRabelle·
بھکر رہی ہوں رکھ کی طرح 💔
Rebel 🗣️ tweet media
اردو
0
1
2
404
Rebel 🗣️ retweetledi
رنگیلا
رنگیلا@khurram2247·
ڈی جی آئس pee آر مجرا ماسٹر
اردو
7
153
413
3.6K
Rebel 🗣️ retweetledi
ian mirza
ian mirza@ianmirza·
کاش ضیا الحق ہڑیسہ کھانے سے پہلے یہ کنڈوم چڑھا لیتا تو اس منحوس اعظم کی منحوسیت سے پاکستان محفوظ رہتا
ian mirza tweet media
اردو
15
178
685
6.1K
Rebel 🗣️ retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
آپ کے خیال میں ان تینوں میں سے سب سے بڑا ۔۔۔۔۔۔۔کون ہے ؟ اور جو میں پوچھنا چاہ رہا ہوں وہ عبارت ان تینوں کے عقب میں لکھی ہوئی ہے
AI creator شرارتی tweet media
اردو
53
439
1.3K
7.8K
Rebel 🗣️ retweetledi
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
ڈیزل اب بھی 5 سو سے اوپر ہے یعنی مہنگائی کا طوفان آپ کی پھاڑے گا ہی پھاڑے گا پٹواریوں کی طرح خوشیاں مت منانا۔
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 tweet media
اردو
3
6
29
339
Rebel 🗣️ retweetledi
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
چار چار پانچ پانچ شادیاں کر کے بھی کھوتی دے پتر کا دل نہیں بھر رہا 🖐️
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 tweet media
اردو
9
9
36
1.1K
Rebel 🗣️ retweetledi
رنگیلا
رنگیلا@khurram2247·
پاکستان کا رجیم چینج کرنے والے تین بیغیرت۔
اردو
45
772
2.3K
21.6K
Rebel 🗣️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience
PTI tweet media
English
116
2K
7.9K
46.3K
Rebel 🗣️ retweetledi
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
ابھی بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس لگا ہے پھر بھیڑ بکریوں کی مینگنیوں پر لگے گا پھر مرغیوں کی بِیٹ پر لگے گا پھر چڑیوں کی بِیٹ پر لگے گا پھر چیونٹیوں کی ٹِیٹ پر لگے گا سب جاندار پھڑے جان گے 🥴😁 ۔!!
Mehwish@MehwishFaraz9

مطلب کوئی ایسی چیز رہ گئی ہے جس پر ٹیکس نہ لگایا گیا ہو عوام پر؟ آج یہ نیا ٹیکس لگا دیا ہے۔ کیا کبھی کسی نے سُنا ہے کہ کسی ملک میں کوئی حکومت اپنی عوام پر گوبر ٹیکس بھی لگاتی ہے؟ میں نے تو کبھی نہیں سُنا! کل انسان پر بھی ٹیکس لگا دیں گے کہ دن میں 100 قدم لیں گے تو اتنا ٹیکس اور 1000 قدم پر اتنا ٹیکس دیں گے، سانس لی تو 2 کلو ہوا کا ٹیکس دیں۔ آپ کا وزن کم ہے تو اتنا ٹیکس اور اگر تھوڑے موٹے ہیں تو زیادہ ٹیکس کیونکہ پاکستان کی زمین آپ کا زیادہ بوجھ اُٹھا رہی ہے؟ نہیں جی! پاکستان کی زمین عوام کا بوجھ نہیں اُٹھا رہی بلکہ حکمران طبقے کا بوجھ اُٹھا رہی ہے۔ جن کو مفت میں گھر، فون، بجلی، گیس، پیٹرول، سیکیورٹی، پروٹوکول اور ملکی و غیر ملکی دورے ملتے ہیں۔ عوام تو خود بیچارے محنت مزدوری کر کے دو وقت کی روٹی بڑی مشکل سے کھا رہے ہیں اور ٹیکس پر ٹیکس دے کر حکمرانوں کو بھی پال رہے ہیں۔

اردو
7
7
23
243
Rebel 🗣️ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز
اردو
295
6.5K
20.3K
183K
Rebel 🗣️ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایک برطانوی اینکر نے کہا روس کے دورے کی وجہ سے لوگ آپ سے بہت ناراض ہے میں نے کہا مجھے 22 کروڑ لوگوں نے اس لئے منتخب نہیں کیا کہ میں دنیا کی فکر کروں، میری priority میرے غریب لوگ ہیں۔ آپ کبھی کشمیر کے لئے ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں جو ہم آ کر آپ کی جنگ لڑیں اسے کہتے ہیں لیڈر 🔥
اردو
44
2.6K
5K
34.4K
Rebel 🗣️ retweetledi
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
اگر ہمارے کنجر حکمران بخشے گئے تو عین ممکن ھے اللہ ابلیس کو بھی معاف کر دے
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 tweet media
اردو
5
19
75
810
Rebel 🗣️ retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
جاتی امراء اور جی ایچ کیو کا محاصرہ کرنے کی بجائے پاکستانی عوام نے پٹرول پمپس پہ لائنیں لگا لی ہیں۔ قوم کے اس جذبے کو مہنگائی شکست نہیں دے سکتی حافظ صاحب تن کے رکھو 🔥 #Petrol
اردو
141
2K
5.6K
75.8K
Rebel 🗣️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بےشک
PTI tweet media
اردو
6
378
1.9K
15K
Rebel 🗣️ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
حاضری لگائیں کیا آپ نے اس ٹرینڈ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض میں حصہ لیا یا صرف تماشہ دیکھ رہے ہو 🧐
Faisal Khan tweet media
اردو
48
433
605
5.5K
Rebel 🗣️ retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
مرنے کے بعد اگر پتہ چلا کہ اللّہ کا وجود نہیں ہے؟ ہریش کمار۔ فزکس میں PhD کے بعد بھارت کی ایک اہم یونیورسٹی میں لیکچرار پوسٹ ہوا۔ ہندو دھرم سے پہلے ہی متنفر تھا۔ 1986 لندن میں دوران تعلیم اسٹیفین ہاکنگز کے لیکچرز اور کتب سے ایسا متعارف ہوا کہ خدا کا ہی منکر ہو گیا۔ اور ایسا منکر کہ بڑے بڑے مسلم، عیسائی اور یہودی علماء سے بھرپور مباحثہ کرتا۔ یہاں تک کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی مجھے قائل نہ کر سکے۔ ڈاکٹر بتاتے ہے۔کہ 2005 کی چھٹی کے دن کی ایک صبح مسلم سبزی فروش نے بیل کی۔ ہم گزشتہ 20 سال سے سبزی اسی سے خرید رہے تھے۔ اس دن میں نے اسے چائے کی آفر کی تو اس نے قبول کر لی۔ حسب معمول خدا یا اللّہ کے وجود پر اس سے بحث شروع کر دی۔ 30 منٹ کی گفتگو سے معلوم ہوا وہ سیدھا سادہ مسلمان ہے۔ جو 5 وقت نماز پڑھتا ہے۔ ہاں وہ سودے میں بہت ہی صاف گو اور ایماندار تھا۔ مناسب دام میں بیچتا تھا۔ آخر چلتے ہوئے اس نے ایک ایسی بات کی جس نے میری زندگی ہی بدل دی۔ وہ کیا تھی:- ڈاکٹر جی! تم نے خود بولا کہ تقریبا 6000 سے 10000 سال سے انسانی تاریخ میں پیغمبروں کی کہانیاں چل رہی ہیں اور سب کے سب ایک اللّہ، اور جنت دوزخ کی بات کرتے ہیں۔ اور سائنس مرنے کے بعد کے حالات کا جواب ہی نہیں دے سکتی۔ تو اب 2 ہی امکانات ہیں؛ 1۔۔۔ اللّہ کا وجود نہیں ہے 2۔۔۔ اللّہ ہے *اگر تو اللّہ کا وجود نہ ہوا* تو مرنے کے بعد ہم دونوں برابر ہونگے۔ لیکن *اگر آگے جا کر اللّہ موجود ہوا* آپ تو پھر پکڑے جائیں گے۔ دونوں صورتوں میں فائدے میں کون ہوا۔ آپ خود ہی فیصلہ کر لینا۔ اس لئے بہتر یہ ہے اللّہ کو مان لیں اور اس کے کہنے پر چلیں۔ اس کا قرآن تو انسان کا سیدھی راہ پہ چلنے کا کہتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ساری زندگی (امکان)Probability کے لیکچرز دیئے۔ لیکن اس کے جانے کے بعد سوچا کہ اس Probability کی طرف تو کبھی میرا دھیان ہی نہیں گیا۔ کہ دونوں صورتوں میں *اللّہ کو ماننے والا فائدہ میں ہے* ۔ قصہ مختصر اس سوچ کے بعد خیال آیا کونسا آسمانی مذہب بہتر ہے۔ مذاہب کا علم تو مجھے پہلے ہی کافی تھا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک لیکچر میں 1400 سال سے پورا قرآن مجید کا حرف بحرف ایک ہونے کا سنا تو انگلینڈ میں کرسچن مشنری ادارے سے اس کی حقیقت دریافت کی۔ تو سب نے اس بات کی تصدیق کی۔ الحمداللہ آج مجھے اور میرے سارے گھر کو مسلمان ہوئے 15 سال ہو گئے۔ ۔ میں اسلامی تعلیمات کے لئے کیرالہ شفٹ ہو گیا۔ میری 3 بیٹیاں حافظ قرآن ہیں۔ اور اللّہ کریم نے میری زندگی ہی بدل دی۔ لیکن اس سبزی والے عبد الاحد سے دوبارہ میری ملاقات نہ ہو سکی۔ لیکن میں نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام بھی عبد الاحد رکھا۔کیونکہ وہ ایک سچا مسلمان تھا۔۔۔۔! #آفاق_سومرو
Afaq somroo tweet media
اردو
7
170
522
43.6K
Rebel 🗣️ retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
بریانی خور پٹواری کھوتا عزیزی ڈنگر لعنت بھیجنے میں کوئی کمی نہیں آنی چاہیئے
AI creator شرارتی tweet media
اردو
59
572
1.8K
10.4K
Rebel 🗣️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اگر ایک معاشرے میں ظلم اور ناانصافی ہے ، سارے معاشرے کے لوگ اس کے خلاف کھڑے ہوں گے ، آواز اٹھائیں گے یعنی سیاست میں آئیں گے۔ دو طبقے ظلم اور ناانصافی کا مقابلہ نہیں کریں گے ، ایک بزدل اور دوسرے خود غرض۔۔!!
اردو
35
1.8K
4K
25.1K