Sabitlenmiş Tweet
پاکستانی 🇵🇰
194K posts

پاکستانی 🇵🇰
@BhakkarBoy
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ° بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے۔ آئی لو پاکستان آرمی 🇵🇰 پاکستان آرمی زندہ باد❤
بھکر دے نال پنڈ وچ___ Katılım Temmuz 2015
3.4K Takip Edilen6.1K Takipçiler
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi

ن لیگ قاضی فائز عیسیٰ کی وکیل اس لئے بنی ہوئی ہے کہ نواز شریف اور ان کے قریبی لوگ کہتے رہے کہ جب تک قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتے، تب تک میاں صاحب پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔
جیسے ہی قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنے، میاں صاحب اور ان کا ٹولہ محفوظ اور عوام غیر محفوظ ہو گئی،
جس سپیڈ سے بےگناہ شہریوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کی خبریں موصول ہونا شروع ہو گئیں۔
ن لیگ قاضی صاحب کا دفاع کیوں نہ کرے؟دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔

اردو
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi

شہباز شریف کو آرڈر ملے کہ لیفٹ فٹ آگے کرنا ہے تو وہ رائٹ فٹ آگے نہیں کر سکتا وہ اس وقت فل کنٹرول میں ہے۔ رؤف حسن
@RaoofHasan
bit.ly/3VKnzAg

اردو
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi

جو قاضی سوشل میڈیا نہیں دیکھتا تھا
آج نہ صرف اس کی آدھی گفتگو سوشل میڈیا کے متعلق تھی بلکہ عنقریب وہ خود یو ٹیوب پر کہہ رہے ہونگے چینل سبسکرائب کر کے گھنٹی کا بٹن دبا دیں
اس سے وہ سکھ زادہ یاد آیا جسے انگریز انگریزی سکھانے آیا اس نے تو انگلش نہیں سیکھی مگر انگریز استاد پنجابی گالیاں ضرور سیکھ گیا 😁
اردو
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi

ایک آدمی ریلوے میں نوکری کا انٹرویو دے رہا تھا ۰۰
آفیسر : دو گاڑیاں ایک ہی لائن پر آرہی ہیں
کیا کرو گے ؟؟
آدمی : کانٹا بدل دوں گا ۰۰۰۰!
آفیسر : کانٹا خراب ہے ۰۰۰!
آدمی : لائن پہ کھڑا ہوکر لال کپڑا ہلاؤں گا
آفیسر : ڈرائیور نہیں دیکھ رہا تو پھر ؟
آدمی : مسافروں پر چیخوں گا کہ زنجیریں
کھینچ دو ۰۰۰
آفیسر : ٹرین میں مسافر بھرے ہیں
آدمی : پھر میں جلدی سے اپنی پُھپھُو کو
بلاکر لاؤں گا
آفیسر حیران ہوکر : کیا تمہاری پھوُ پھُو بہت
طاقتور ہیں ؟؟
آدمی ؛ نہیں !! ؛ انہیں ٹرینوں کی ٹکّر دیکھنے کا بہت شوق ہے ۔۔۔۔!😂
اس تصویر میں یہ دونوں قوم کی پُھو پھُو ہیں 😎

اردو
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi

یہ حافظ جی اور محسن نقوی کی ملی بھگت ہے اوراربوں کھربوں بنانے کا پروگرام ہے : یہ لاہور کے بیچو بیچ ایک نیا دبئی بنانے کا ارادہ ہے - ساری زمین زبردستی ہتھیا لی گئی اور اب پلازے بن رہے ہیں - ابھی رانی مریم اس پلان میں شامل نہیں مگر وہ چند دن میں اس میں اپنا حصہ ضرور مانگیں گی اور جھگڑا ہوگا - پورا ائیرپورٹ کھا گئے اور اب نقشے دیکھیں تو پتا چلے گا یہ لاہور کا دل ہے - دو تین میٹنگ میں حافظ جی اور ندیم انجم اپنا زور لگا چکے ہیں اور اسی لئے محسن نقوی کو وزیر داخلہ اور اگر ضرورت ہوئی تو وزیر اعظم بھی بنا دیں گے - یہ لوگ سمجھتے ہیں اگر پاکستان ٹوٹ بھی گیا اور خیبر اور بلوچستان الگ ہو گیا تو ہم پنجاب کو دبئی بنا کر دنیا کا بڑا ملک بن جایئں گے - یہ لوگ پاکستانی نہیں پنجابی چور ڈاکو ہیں اور انکو پتا نہیں پنجاب کے پاس سواے بھارت کے کوئی راستہ نہیں ہوگا دنیا سے تجارت اور تعلق رکھنے کا - ایک LANDLOCKED ملک ہوگا
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)@NiniYmz
@SSEHBAI1 پٹواریو ہہن آرام جے !! میاں جدوں وی آوے گا ایہو کم پاوے گا
اردو
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi
پاکستانی 🇵🇰 retweetledi











