Muhammad Hamza Ali Bhatti

55.9K posts

Muhammad Hamza Ali Bhatti banner
Muhammad Hamza Ali Bhatti

Muhammad Hamza Ali Bhatti

@Bhatties68

Backup Account @Bhatties068 🇵🇰|Respect for Human| JOURNALISM WITH PASSION | PROGRAM_ANCHOR (HOT SEAT WITH HAMZA BHATTI) X (V TALK PROGRAM )

Pakistan Katılım Şubat 2018
7K Takip Edilen6.9K Takipçiler
Muhammad Hamza Ali Bhatti
ٹک ٹاکر رجب بٹ پر ایک اور مقدمہ مقدمہ عائشہ شرافت نامی لڑکی نے لاہور کے مشہور داستان کیفے میں لڑائی جھگڑے اور فائرنگ پر درج کروایا،مدعیہ کے مطابق سب کچھ ملزم رجب بٹ کی ایماء پر ہوا۔
Muhammad Hamza Ali Bhatti tweet media
اردو
0
0
0
1
Muhammad Hamza Ali Bhatti
لاہور، یوحنا آباد بارش کے کھڑے پانی میں ڈوب کر 15 سالہ ںچہ جان کی بازی ہار گیا۔
Muhammad Hamza Ali Bhatti tweet media
اردو
0
0
0
0
Muhammad Hamza Ali Bhatti
الفاظ نہیں ہیں ۔۔۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان
اردو
0
0
0
2
Muhammad Hamza Ali Bhatti
ہماری حکومت ایک ایماندار حکومت ہوگی، کسی چور کو وزارت پر نہیں بیٹھنے دیں گے، جو وزیر کرپشن کرے گا اسے گھر بھیج دیں گے، صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا عوام سے وعدہ
اردو
1
0
1
23
Muhammad Hamza Ali Bhatti
گجرات کچہری اور سیشن کورٹ میں کل والی بارش کا پانی ابھی تک جمع ہے۔ کل بروز سوموار 27 جولائی وکلا پیش نہیں ہوں گے۔
Muhammad Hamza Ali Bhatti tweet media
اردو
0
0
1
14
Muhammad Hamza Ali Bhatti
خواجہ صاحب ۔۔۔۔ جاگ جائیں ۔۔۔ عوام جاگ چکے ہیں ۔۔۔
Muhammad Hamza Ali Bhatti tweet media
اردو
0
1
1
26
Muhammad Hamza Ali Bhatti
مہنگا پیٹرول، شہری سفر سے گریز کرنے لگے، فروخت 40 فیصد کم ہوگئی، پمپ مالکان
اردو
0
1
1
73
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
نا اہل حکومت کو گھر بھیجو۔ 1/3
اردو
18
444
1.5K
13.7K
Muhammad Hamza Ali Bhatti
فیصل آباد: تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی جنید افضل ساہی نو مئی کیسز میں سزا معطلی کے عدالتی فیصلے کے بعد رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ سابق سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری افضل ساہی کے صاحب زادے ہیں اور رکن قومی اسمبلی علی افضل ساہی کے چھوٹے بھائی ہیں ۔
اردو
0
1
1
30
Muhammad Hamza Ali Bhatti
بڑی مونچھیں اور کمر پر بیلٹ تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی جنید افضل ساہی نو مئی کیسز میں سزا معطلی کے عدالتی فیصلے کے بعد رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔ سابق سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری افضل ساہی کے صاحب زادے ہیں ۔
Muhammad Hamza Ali Bhatti tweet mediaMuhammad Hamza Ali Bhatti tweet media
اردو
0
1
1
25
Muhammad Hamza Ali Bhatti
ریاست کی رِٹ ہر صورت پر قائم کی جائے گی، دہشت گردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔ سرفراز بگٹی
اردو
0
1
1
52
Hamid Mir حامد میر
جمعہ کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نیچے آئی لیکن پاکستان میں اوپر چلی گئی۔ کیوں؟
Hamid Mir حامد میر tweet media
اردو
431
1.2K
3.9K
173.5K
Muhammad Hamza Ali Bhatti
عوام کیلئے آسانیاں حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
اردو
0
1
1
33
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
میڈیا پر مزید سختی کے ساتھ مزید صحافیوں کے بروزگار ہونے کا تکلیف دہ لمحہ !
اردو
9
21
248
3.5K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Mandi Bahauddin after heavy rains. All water drained.
English
303
623
1.5K
258.9K