Bhola Pakistani

4.8K posts

Bhola Pakistani

Bhola Pakistani

@BholaPakis45015

Katılım Nisan 2026
275 Takip Edilen21 Takipçiler
Bhola Pakistani retweetledi
SYED HASSAN SHAH
SYED HASSAN SHAH@Hassan_sh4h·
یہ تھا حجاج بن یوسف جیسے ملعون کا اصل چہرہ اور ہماری ہسٹری میں کیا ہیرو بنا کے بتایا جاتا ہے
اردو
0
17
32
460
Bhola Pakistani retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
خان صاحب کی بردباری، کلاس اور تحمل کی کچھ مثالیں خان صاحب اپنے ورکر کے پیٹ مئن کہنی مارتے ہوئے !!
اردو
6
99
259
4.8K
Bhola Pakistani retweetledi
Qasim Nadeem MPA
Qasim Nadeem MPA@qmalik86·
میرے والد ملک ندیم کامران صاحب، میاں نواز شریف صاحب کے دیرینہ ساتھی ہم سب کو داغ مفارقت دے کر جہاں فانی سے کوچ فرما کر خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون انکی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ بعد از نمازِ ظہر محافظ ٹاؤن لاہور کے پارک میں ادا کی جائے گی۔
Qasim Nadeem MPA tweet media
اردو
175
123
566
16.4K
Bhola Pakistani retweetledi
Tayyab Baloch طیب بلوچ
کل سے ادی شازیہ عطا مری کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک مہم چلائی گئی، حقیقت تو یہ ہے کہ مہم وہی چلارہے تھے جن کا اپنا لیڈر نہ خواتین اور نہ پارٹی قیادت کو عزت و تکریم دیتا تھا بلاول بھٹوزرداری کے بارے تو سیاسی مخالفین بھی یہی رائے رکھتے ہیں کہ انہوں نے کبھی مخالفت میں بھی احترام کا رشتہ نہیں توڑا بلاول بھٹو زرداری نے ادی شازیہ عطامری کو عزت و وقار دے کر مخالفین چپ کرا دیا۔
اردو
1
12
47
672
Bhola Pakistani retweetledi
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
نیٹ ورک میں کچھ افریقی بھی شامل ہیں جو لاہور میں ہیں، ایڈیشنل آئی جی کی پریس کانفرنس #ARYNews
اردو
0
7
25
2.5K
Bhola Pakistani retweetledi
Muzamal Suharwardy Team
Muzamal Suharwardy Team@MSuharwardy_·
یو اے ای اس وقت پاکستان کےسخت خلاف ہے کیونکہ وہ یہ سمجھ رہا تھا کہ پاکستان ایران کی تباہی میں شامل ہوجائے گا لیکن پاکستان یہ سمجھ چکاتھا کہ ایران اگر تباہ ہوا تو پاکستان کو بھی نقصان ہوگا اور پرواسرائیل حکومت یہاں آکر بیٹھ جائے گی لہذاپاکستان نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا اور کوئی ایسااقدام نہیں اٹھایاایران ایساملک ہے جس نے پاکستان کو سب سے پہلے تسلیم کیا اور اس کیساتھ ہمارا بارڈر ایساہے کہ جس پر پاکستان کی فوج بھی نہیں ہے،انعام الرحیم @M_Suharwardy @inamassociates youtube.com/watch?v=g30MG_…
YouTube video
YouTube
اردو
0
22
108
5K
Bhola Pakistani retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
مریم نواز کو کسی نے پلیٹ میں ڈال کر وزارت آعلی نہیں پیش کی ،ان کی اسٹرگل ھے ،جیل گئیں،جلاوطن ھوئیں،ان کی اسٹرگل کو مائنس نہیں کیا جاسکتا۔
اردو
8
58
255
2.8K
Bhola Pakistani retweetledi
میاں اعجاز
میاں اعجاز@pmlnymt8585·
پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا "کھوتا" وزیراعظم بھی گزرا ہے جسے "خاتم النبیین" اور "روحانیات" جیسے الفاظ دیکھ کے پڑھنے نہ آۓ۔ ایک ہمارا محافظ حرمین شریفین اور پوری دنیا کی نگاہ کا مرکز وزیراعظم شہزادہ شہباز شریف ہے جسے عربی، فارسی، جرمن، روسی اور دیگر کئی زبانوں پر عبور حاصل ہے۔۔
اردو
25
105
324
5.1K
Bhola Pakistani retweetledi
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
ایوارڈ کے اصل حقدار یہ ہیں !! ایثار رانا 🍩 زیشان موری 🍩 کالی شٹابری 🍩 اسداللہ خان 🍩
اردو
21
35
190
2.3K
Bhola Pakistani retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
سندھ میں کوئی کرپشن نہیں ہے وہاں سیدھا سیدھا ڈاکو راج ہے اندرون سندھ کچے کے ڈاکو اور حکومت میں پکے کا ڈاکو
اردو
0
172
540
5K
Bhola Pakistani retweetledi
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
پارلیمنٹ کو غیر مستحکم کرنے میں پی ٹی آئی کا سب سے بڑا کردار ہے پی ٹی آئی یہ منافقت کرکے پاکستان کیساتھ کھیل رہی ہے یہ پارلیمنٹ کی مراعات نہیں چھوڑتے اور پاکستان کیخلاف باتیں بھی کرتے ہیں ایسے لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو سب کچھ پاکستان سے لیکر پاکستان کو برا بھلا کہتے ہیں، تجزیہ کار فیصل حکیم
اردو
2
8
12
103
Bhola Pakistani retweetledi
مدثر عباسی ۔
بیشک جھوٹ انسان کو ہلاک کرتا ہے اور سچ میں انسان کی نجات ہے یہ وہ گیلا تیتر ہے جس نے ٹی وی پر جھوٹے پروپیگنڈے اور بہتان تراشی کی عوض فارم ہاؤس خریدے ۔پھر سوشل میڈیا پر جھوٹ بیچ کر اربوں روپے کمائے۔لیکن آج اس کے جھوٹ کو خریدنے والا کوئی نہیں۔
اردو
0
14
14
243
Bhola Pakistani retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
افریقی بھی #سرینڈر_مودی اور انڈیا کی بجائے رھے ہیں
اردو
1
13
21
129
Bhola Pakistani retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
چھوڑ دیں بھئی چھوڑ دیں اس چھوڑو کے کہنے پہ چھوڑ دیں کل ہر للو پنجو کے کہنے پہ جیل کے سارے قیدی چھوڑ دیں وکیلوں کو گھر بٹھا کر ججوں کو فارغ کر دیں ۔۔۔۔
اردو
0
9
28
578
Bhola Pakistani retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
توجہ سے سنیں اور جانیں قادیانی ماں کا بیٹا عمران خان برکی نیازی جو ریاست مدینہ کا نام لیتاھے پھر قادیانیوں یہودیوں کے حقوق کی بات کرتاھے اسکی یہودی قادیانی ایجنٹی سے فتنہ دجال کیجانب سفر کا بھیانک منظر نامہ اسکے تمام پیروکار اسلام و ملک دشمنی بے #عمران_شیطان_دجال_اصغر
اردو
2
22
43
704
Bhola Pakistani retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
آؤ بچو میں دکھاؤں کہاں ہوئی کرپشن خیبرپختونخوا کی جس کی خاطر تم نے دی قربانی لاکھوں عوام کی پی ٹی آئی اور کرپشن زندہ باد ۔۔۔😅
اردو
0
9
12
127
Bhola Pakistani retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
1987 میں عمران خان نے نواز شریف سے درخواست کی کہ میرے پاس گھر نہیں لاہور میں ایک پلاٹ دے دو ؟؟ آج قوم یوتھ کہتی اس نے پاکستان کی خاطر اربوں ڈالر ٹھکرائے 😂🤦
اردو
19
51
68
916
Bhola Pakistani retweetledi
Original Pakistani
Original Pakistani@ali51144·
الحمدللہ ملک سے فتنہ ختم ہو گیا ہے نوجوان اب صرف ملک سنوارنے اور ملک کی حفاظت کرنے والوں کے ساتھ ہیں 🇵🇰💚
اردو
7
88
347
2.5K
Bhola Pakistani retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
عمران ریاض نے اب برینڈز پرموشنز کا کام بھی شروع کردیا ہے کل تک یہ کہتا تھا پاکستان پیسے نہ بھیجو ۔ اب کسی برینڈ نے دو چار پیسے دئے تو یہ اس کی پرموشن میں طریقے بتارہا ہے کہ ایسے ایسے پاکستان پیسے بھیجے جاسکتے ہیں ۔ پیسہ پھینک تماشہ دیکھ
اردو
0
13
38
764