بھولا بھالا ن لیگی

21.7K posts

بھولا بھالا ن لیگی

بھولا بھالا ن لیگی

@Bhola_g1

‏‏

Katılım Ocak 2020
9.9K Takip Edilen14.9K Takipçiler
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پنجابی ثقافت دیہاڑ کی تقریب میں اتنی خوبصورت چادر پہنانے والے بھارتی پنجاب سے آئے سکھ مہمانوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں اور وفد کو جی آیاں نوں کہتی ہوں۔ ان بہن بھائی کا بھی شکریہ جنھوں نے اپنے سٹال پر یہ پیاری سی چوڑیاں مجھے تحفے میں دیں۔ جیوندے رہوو❤️
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
637
2K
6.3K
197.3K
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے سرگودھا میں ٹیچرز کے مبینہ تشدد سے طالب علم کی ہلاک کا نوٹس لے لیا کمشنر سرگودھا سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔۔۔
Atif Rauf tweet media
اردو
10
118
274
2.9K
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
"عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دونگی" وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف!! وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا اچانک ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا وزٹ، صوبائی ماڈل بازار کے کنٹرول روم میں مانیٹرنگ دیکھی، ڈسٹرکٹ، PITB اور پرائس ایپ کے ڈیش بورڈ کا جائزہ لیا اور ڈیش بورڈ پر پیش کردہ اعداد و شمار سے آگاہی حاصل کی، عوام کو ان کا حق ان کی دہلیز پر ملنا چاہئے، رکاوٹ یا غفلت برداشت نہیں،
Atif Rauf tweet mediaAtif Rauf tweet media
اردو
7
95
186
2.1K
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
Malik Mahmood
Malik Mahmood@M_Meh2·
بنی گالہ میں بھی نگہبان رمضان پیکیج بھیجنا چاہئے کیونکہ گھر کا واحد کفیل چوری کے کیس میں اندر ہے
اردو
1
3
6
323
Quratulain Jadoon
Quratulain Jadoon@qurat_jadoon·
@Bhola_g1 ساتھ میں یہ بھی لکھیں کہ جب اسے صبح چپیڑیں پڑیں تب جاکر مانا اور جھاڑو پکڑا
اردو
1
0
1
8
بھولا بھالا ن لیگی
اڈیالہ جیل حکام کاکہناہےکہ ایک قیدی 3 دن سے اپنا سامان پیک کیے, شیروانی پہنےگھوم رہا ہے اور کہتا ہے کہ "میں وزیراعظم آں"😀😂😂
اردو
2
4
5
354
بھولا بھالا ن لیگی
جہانگیر ترین MNA اور MPA کو اپنے جہاز✈️ پر بٹھایا کرتا تھا، اس بار عوام نے جہانگیر ترین کو اپنے جہاز پر بٹھایا ہے🤣🛩️
اردو
2
2
4
237
بھولا بھالا ن لیگی
اڈیالہ جیل سے ہدایت نامہ جاری آزاد امیدوار جتنے میں بھی بکتے ہیں بیچ ڈالو اور میری ضمانت کرواؤ 😂🙈
اردو
0
3
10
284
بھولا بھالا ن لیگی
اگر ہم نے سیٹ جیت کر بیچ دی تو کیا ہوا آپ نے بھی تو کعبہ والی گھڑی بیچی تھی آزاد امیدوار
اردو
1
3
9
240
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
ببر شیر
ببر شیر@pmln_1122·
میں سلام پیش کرتا ہوں ان عظیم لوگوں کو جنہوں نے 8 فروری کو اپنا ووٹ اس شیطان کو نہی دیا جس نے شعور کے نام پر بھائی کو بھائی باپ کو بیٹے اور دوست کو دوست کا دشمن بنادیا 🥰
اردو
0
3
6
217
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
ببر شیر
ببر شیر@pmln_1122·
پٹواریو یہ جو آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں یہ لوٹے نہیں ہیرے ہیں ہیرے 💎❤️😂
اردو
2
4
7
276
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
Malik Mahmood
Malik Mahmood@M_Meh2·
جب مداری کے ہاتھ کی صفائی تماشائیوں پر کُھل جائے، تو پھر اُس کا کرتب، کرتب نہیں رہتا بلکہ مداری خود تماشہ بن جاتا ہے
اردو
0
4
7
314
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
Malik Mahmood
Malik Mahmood@M_Meh2·
سیاسی شعورپوری دنیا جسے درست سمجھتی ہے اس کا ساتھ دیتی ہے ۔جبکہ ہم جس کا ساتھ دیتے ہیں اسے درست سمجھتے ہیں.
اردو
0
4
5
313
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
Malik Mahmood
Malik Mahmood@M_Meh2·
سال 2023 کا آخری جمعہ اللہ پاک ہم سب کے سابقہ گناہ معاف فرمائے اور بقیہ زندگی نیک کاموں میں گزرانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
اردو
2
2
8
330
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
Malik Mahmood
Malik Mahmood@M_Meh2·
قائد پیدائشی طور پر نفیس طبعیت کے مالک تھے سندھ کے قصبے جھرک میں اکتوبر میں پیدا ہوئے لیکن انہیں اپنے والدین کی یہ حرکت پسند نہ آئی انہوں نے سوچا شالا ہم تو قائد ہے ہمیں کسی بڑے شہر میں کسی بڑے تہوار والے دن پیدا ہونا چائیے وہ واپس گئے اور دوبارہ کرسمس والے دن کراچی میں پیدا ہوئے
اردو
2
3
6
382
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
ببر شیر
ببر شیر@pmln_1122·
جو سڑکیں اور شہر بند کرتے تھے آج گھر بیٹھے آن لائن جلسے کر رہے ہیں مان جاؤ تم اسے نہیں ہرا سکتے
اردو
0
1
6
299
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد وزیراعظم نوازشریف صاحب نے دہشتگردوں کے خلاف حتمی جنگ کا فیصلہ کیا تمام سیاسی و عسکری قیادت کو ایک جگہ جمع کرکے نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا جس کے باعث ملک سے دہشتگردوں کا خاتمہ ہوا اور پاکستان میں امن بحال ہوا
اردو
150
392
1.1K
19.7K
بھولا بھالا ن لیگی retweetledi
Malik Mahmood
Malik Mahmood@M_Meh2·
جوخالص دودھ دیتے ہیں انہیں جانور کہتے ہیں اور جوملاوٹ کرتے ہیں انہیں اشرف المخلوقات کہتے ہیں۔
اردو
0
4
7
403