Vailla Banda
7.8K posts

Vailla Banda
@Bholajatt
A pretty ordinary citizen of Pak.


قربانی کے جانوروں کو دیکھ کر سوچتا ہوں کہ وہ ہمارے بارے کیا سوچتے ہیں
















آج میں گھر واپس آرہا تھا تو بیوی کا میسج آیا آتے ہوے چکن، پیاز، پیکٹ مصالحہ وغیرہ لیتے آنا میں حلال گوشت والی مارکیٹ میں گیا وہاں سے سارا سامان لیا تو یہ سب سامان 6.50 ڈالرز کا آیا ٹیکساس میں عام تنخواہ بارہ سے بیس ڈالر فی گھنٹہ ہے میں نے سوچا کہ یہ ایک کلو چکن اور اس کے ساتھ پکانے کا دیگر سامان کسی بھی ورکر کی صرف آدھے گھنٹہ تنخواہ سے آگیا ہے اور یہ حلال میٹ تھا اس لئے زرا مہنگا تھا اگر کسی گوروں کی مارکیٹ سے خریدتا تو مزید سستا ملتا اور یہ میں عام مزدور والی تنخواہ کی بات کر رہا ہوں دوسری طرف پاکستان میں مزدور شاید پندرہ سو روپے یا دو ہزار روپے روز کے کماتا ہے اسے یہ سب لینے کے لئے کم از کم اپنے ایک دن کی تنخواہ قربان کرنی پڑے گی جبکہ یہاں یہ چیزیں خرچہ میں آتی ہی نہیں ہیں یہ سب چلتے پھرتے ایسے ہی لے لی جاتی ہیں (علی شیخ ہیوسٹن)







ایک آدھ پل یا سڑک بنا کر ہم یورپ سے آگے نکلنے کے دعوے کرتے آئیں آپ کو دیکھا دوں ٹاؤن پلاننگ کیا ہوتی ہے یہ ہماری گلی کا ایک حصہ ہے یہ پل 1964میں بنا اوپر موٹر وے ہے یہ سائیکل اور پیدل چلنے کی سڑک جو الک اور نیچے لوکل ٹرین جو 1944مئں الیکٹرک بنی تھی جو کام یہ ستر سال پہلے کر چکے ہم آج کر کے فخر بھی کر رہے ہیں ہم تو پہلے ہی بہت لیٹ ہیں


میں اسی لئے پہلے ہی دو انڈے فرائ کرتی ہوں۔ توازن" کیسے " قائم کرنا ہے یہ پتہ ہونا ذیادہ ضروری ہے




