
Rana Qasim Gujranwala 🇵🇰
275.4K posts

Rana Qasim Gujranwala 🇵🇰
@BihdarAli
#PML_N #ووٹ_کو_عزت_دو #میرا_قائد_میاں_محمد_نواز_شریف #میری_آواز_مریم_نواز_شریف #وائس_پریذیڈنٹ_سٹی_گوجرانوالہ from:@BihdarAli/exclude:replies



ایک 15 سالہ معذور بچہ سعد ولد شہزاد بلڈ انفیکشن کیوجہ سے زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا DHQ شیخوپورہ میں داخل ہے، ستم ظریفی یہ ہے کے ٹیسٹوں کے چارجز بھی لئے جا رہے ہیں، اور دن میں دو انجکشن جو لگائے جا رہے ہیں انکی قیمت 2700 روپے فی انجکشن ہے، بچے کا والد 900 روپے روز دیہاڑی پر ایک دکان میں ملازم ہے، محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور @SalmanRafiquePK @Kh_ImranNazir @CMComplaintCell @SaimaFarooq سے دردمندانہ اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے، ایک انسانی جان اس وقت شدید خطرے میں ہے

گوجرانوالہ سوشل میڈیا ٹیم کے بھائیوں کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی۔ تنظیمی امور اور وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی گڈ گورننس انیشیٹوز کو مؤثر انداز میں سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ گوجرانوالہ ٹیم کے حوصلے بلند، جذبہ قابلِ تحسین اور کارکردگی مزید بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

