Sabitlenmiş Tweet
Shafqat Ali Bijarani
6.1K posts

Shafqat Ali Bijarani
@Bijrani77
لوگ 🧒 واقف ہیں میرے کردار سے، رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
Karachi Katılım Şubat 2012
447 Takip Edilen997 Takipçiler
Shafqat Ali Bijarani retweetledi

@aamirmughalpti @AliAwanPTI You are a great hardworking man from IBD, salam and love from KHI.
Stay tuned and blessed, bro
English

تمام ٹویٹر فیملی کی رائے درکار ہے !
6نومبر 2023کو ریجنل صدر اسلام آباد @AliAwanPTI کے مانسہرہ سے اغوا اور پھر 26نومبرکو”بزوربندق” ان کی استحکام پاکستان میں شمولیت کے بعد جیل سے چئیرمین عمران خان کی خصوصی حکم پرمجھے 19دسمبر2023 کو تیسری بار اسلام آباد ریجن کا صدر بنایاگیا
اس سے پہلے 2009 پہلے انٹرا پارٹی الیکشن اور پھر دوسری بار 2013 تا 2017 دوسرے انٹراپارٹی الیکشن میں میں ریجنل صدر اسلام آباد منتخب ہؤا
اس کےبعد جیسے ہی پارٹی @Asad_Umar کے کنٹرول میں آئ مجھے 2017 میں صدارت سے ہٹاکر وہ اپنے چہیتے راجہ خرم نوازکو صدر اسلام آباد لے آئے( جوکہ بقول راجہ خرم نواز انہوں نےاسد عمرکےہی مشورے پر پریس کانفرنس کی )اوراسد عمر صاحب کےہوتے ہؤے جب تک وہ پاور میں رہےانہوں نے مجھے ایک یوسی کا صدر بھی نہیں بننے دیا
قصہ مختصر19دسمبر2023 سے آج 5جنوری تقریبا ایک سال کےبعد آپ بطور صدر اسلام آباد ریجن میری کارکردگی کو کیسے دیکھتے ہیں
آپ کے خیال میں میری کارکردگی کتنے%ہے 100% یا 75% یا 50% یا پھر 25% یااس سے بھی نیچے
مزید یہ کہ میں اپنی کارکردگی کو کیسے بہتر کرسکتاہوں
اپنی ٹویٹر فیملی کی رائے درکار ہے
اردو
Shafqat Ali Bijarani retweetledi

ٹوئٹر بند: نتیجہ 0/0
انٹرنیٹ انتہائی سُست: نتیجہ 0/0
8 فروری تاریخ کا بدترین ڈاکہ: نتیجہ 0/0
کشمیر اور GB کی حکومت بھی چھین لی: نتیجہ 0/0
IPP، پرویز خٹک جیسا شرمناک تجربہ: نتیجہ 0/0
صرف 1 شخص کیخلاف شرمناک hybrid ریجیم: نتیجہ 0/0
قاضی فائز، امین الدین، عامر فاروق، نعیم افغان: نتیجہ 0/0
ہمایوں دلاور، شاہ رخ ارجمند، سپریم کورٹ بار، پاکستان بار: نتیجہ 0/0
صرف 1 شخص کیخلاف کئی نئے قوانین اور ترامیم: نتیجہ 0/0
میڈیا مقید: نتیجہ 0/0
عدت جیسی غلاظت: نتیجہ 0/0
سائفر پر غداری کا مقدمہ: نتیجہ 0/0
جسمانی اور نفسیاتی تشدد ایسا کہ الامان الحفیظ: نتیجہ 0/0
لوگوں کے کاروبار اور املاک پر حملے: نتیجہ 0/0
اسرائیلی اور یہودی لابی جیسا بار بار غلیظ پروپیگنڈہ: نتیجہ 0/0
اراکین پارلیمنٹ کا اغوا: نتیجہ 0/0
دہشتگردی کے سینکڑوں مقدمات: نتیجہ 0/0
مار مار کر کروائی گئی پریس کانفرنسز: نتیجہ 0/0
چادر و چار دیواری کی پائمالی: نتیجہ 0/0
گھریلو خواتین کی توہین اور حرمت پر حملے: نتیجہ 0/0
9 مئی کا بیانیہ اور سزائیں: نتیجہ 0/0
تاتاریوں کی طرح گھروں پر حملے: نتیجہ 0/0
ریاستی سرپرستی میں دن رات جھوٹا پروپیگنڈہ: نتیجہ 0/0
صرف 1 شخص کیخلاف ٹاوٹس کا بڑا لشکر اتارا: نتیجہ 0/0
توشہ خانہ کا 1 نہیں 3,3 مقدمات: نتیجہ 0/0
عمران خان کی آواز و تصویر پر پابندی: نتیجہ 0/0
عمران خان پر قاتلانہ حملہ: نتیجہ 0/0
عمران خان کے ابلاغ کو منقطع کر دیا: نتیجہ 0/0
عمران خان کی بہنوں پر مقدمات اور گرفتاری: نتیجہ 0/0
26 نومبر کی خونچکاں رات: نتیجہ 0/0
الغرض فسطائیت اور جبر کے عالمی ریکارڈ قائم: مگر نتیجہ 0/0
یار! ایک لمحہ کیلئے رُکیں، خود کلامی کریں اور سوچیں کہ ڈھائی سالوں میں کیا کیا کچھ نہیں کیا، کون کونسی اوچھی اور گھٹیا حرکت نہیں کی، کون کونسا غیر انسانی اور حیوانی حربہ نہیں آزمایا مگر، مگر نتیجہ صفر بٹا صفر رہا۔ نہ ایک شخص ٹوٹا، نہ اسکی جماعت ٹوٹی، نہ اسکے ہمدرد اور ووٹر ٹوٹے
اگر کچھ ٹوٹا تو اس قوم کے دل میں آپکا بھرم، اس قوم کا آپ پر مان اور اس قوم کی آپ سے اندھی محبت ٹوٹ گئی اور اس سے بھی بڑا ظلم یہ کہ آپ ابھی بھی اس خوش گمانی میں ہیں کہ آپ جیت رہے ہیں
اصل نتیجہ: پاکستان کو آئین اور جمہوریت سے چلنے دیں، الیکشن چوری سے باز آئیں، ملک کے اصل مالک عوام اور ملک چلانا عوام کے منتخب نمائندوں کا کام ہے نہ کہ کسی غیر مرئی طاقت کا
اردو


مولانا تقی عُثمانی نے گورنر سندھ کامران ٹسوری کی حُکومت کو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عُنہ کی حکومت جیسا قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ کامران ٹسوری بالکل وہی کررہے ہیں جو حضرت عُمر کرتے تھے۔
ان مُلاؤں کو شرم نہیں کہ ایک سیساسی انسان ایک خلیفہ اور صحابیِ رسول ﷺ سے ملا رہے ہیں۔
ان کی ذہنیت کو کیا ہوگیا ہے۔
اردو

۲۶ ویں آئینی ترمیم پر ووٹ نہیں کریں گے:
تحریک انصاف
بانی چاہیئے ملک نہیں
اتفاق کرکے مکر گئے
اتفاق نہیں ان کو انتشار چاہیئے
آئینی ترمیم ہو کر رہے گی
پارلیامنٹ ججز کی حکومت ختم کرکے عدلیہ کو بحال کر رہی ہے
۷۳ کے آئین اور اٹھارویں ترمیم کے بعد ۲۶ویں ترمیم پاکستان پیپلز پارٹ کا ملک کو یہ بڑا تحفہ ہوگا
جس کا سہرا چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری کے سر پر سجے گا
اردو

@SenatorMushtaq @AltafShakoor1 @SaveGazaPK مشتاق صاحب، آپ کا کوئی بھی پروگرام جماعت کے پلیٹ فارم سے کیوں نہیں ہوتا ؟ ویسے آج کل آپ کا جماعت میں اسٹیٹس کیا ہے؟ جماعت کے نظم میں ہیں بھی یا نہیں ؟؟؟
اردو

حماس کے سربراہ #يحيى_السنوار کی شہادت، غزہ میں اسرائیلی درندگی کےخلاف کل20 اکتوبر،اتوار،2 بجےدن تا رات12بجےاسلام آباد پریس کلب پر احتجاجی دھرناہوگا،یحییٰ سنوار کی غائبانہ نمازِجنازہ ادا کیا جائےگا۔طلبہ وطالبات، نوجوانوں،عوام سے شرکت کی اپیل ہے
@SaveGazaPK
#Hezbollah
#يحي_السنوار
اردو
Shafqat Ali Bijarani retweetledi
Shafqat Ali Bijarani retweetledi













