Prof. BiLLa

482 posts

Prof. BiLLa banner
Prof. BiLLa

Prof. BiLLa

@Billa_Prof

Assistant Professor Universal University

Antalya, Türkiye Katılım Eylül 2023
34 Takip Edilen3.1K Takipçiler
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
@mohsinsami85 کم ظرف صحافتی علمبرداروں کی تاریک وارداتیں
اردو
0
0
0
26
Mohsin Bilal
Mohsin Bilal@mohsinsami85·
یہ ہے کل کہانی سینئر صحافیوں کے ظرف کی
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛@ThisiZiHB

کہانی کچھ یوں ہے کہ ۲۰۱۹ میں اللہ تعالیٰ نے کرم کیا کہ حق حلال اور محنت کی کمائ سے گھر کے لیے پلاٹ خرید سکوں بڑے بھائ پراپرٹی کا کام کرتے ہیں اور پاکستان چھوڑنے سے پہلے خود بھی پراپرٹی اور کنسٹرکشن کا کام کرتا تھا ۔ بھائ کے زمے لگایا کہ کوئ مناسب پلاٹ ملے تو خرید دیں۔ انہوں نے دو آپشن رکھے ۱- ایک پلاٹ ہے ۶ مرلے کا اور وہ قانونی ہے جس کے کاغذات اور سرکاری ریکارڈ موجود ہے ۲- اسی سوسائٹی کی ایکٹنشن میں ایک کنال کا پلاٹ جو اسی ۶ مرلے کی قیمت میں ملے گا لیکن ایکٹنشن کی زمین کا ابھی رولا چل رہا ہے سوسائٹی مالکان اور زمین مالکان کے درمیان جو آگے جا کے حل ہو ہی جاۓ گا میں نے کہا اگر حل نا ہوا تو ؟ جواب تھا یار سوسائٹی مالکان تگڑے ہیں۔ خود ایم پی اے ہے پھر رشتے دار فوج میں بھی ہیں ججوں اور بیوروکریسی میں اثرورسوخ بھی ہے جیسے معاملہ حل نہیں ہو گا ؟ میں ۶ مرلے کا انتخاب کیا کہ اللہ نے اتنا دیا ہے کافی ہے الحمداللہ آج سات گزرنے کے باوجود بھی وہ سوسائٹی کی ایکسٹنشن والی زمین کا معاملہ حل نہیں ہوا اور جن لوگوں نے لالچ کر کے وہاں سستے پلاٹ لیے تھے وہ آج بھی سوسائٹی دفتر اور عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں حالانکہ انکی کمائ بھی حلال کی ہی تھی بس وہ لالچ میں آ گۓ تھے سر ابصار عالم صاحب کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا کہ جمع پونجی لالچ کی نظر ہوتے دکھائ دے رہی ہے تو غصے میں آپے سے باہر ہو رہے ہیں آپ چونکہ ایک مقبول صحافی ہیں اس لیے خبروں ،تجزیوں تبصروں کے لیے آپکو فالو کر رہا تھا اور جب جب کسی نے آپکے خلاف پروپگنڈہ کمپین چلائ چاہے چاہے وزارتِ اطلاعات کی طرف سے تب تب آپکے حق میں اپنی چھوٹی سی آواز بلند کی جسے آپ نے سراہا بھی اور آپنے اس ناچیز کو فالو بیک کر دیا حالانکہ کبھی کسی مشہور شخصیت چاہے صحافی ہو یا سیاست دان یا سوشل میڈیا انفلونسر کسی سے فالو بیک کی درخواست نہیں کی لیکن آج آپکا فلیٹ نکلا تو یہ نہیں کہا کہ آپنے چوری کرپشن لوٹ مار سے بنایا ہو گا بس اتنا کہا کہ آپکی اپنی غلطی اور لالچ ہے جس کا آپ سامنا کر رہے ہیں اور اتنی سی بات کا غصہ نکالنے کے لیے آپ نے انفالو کر دیا حالانکہ آپکو چاہیے تھا کہ آپ سچ کا سامنا کرتے اور اختلافِ راۓ کا احترام جیسا آپ اپنے ہر ویلاگ میں سبق پڑھاتے ہیں ۔آپکو چاہیے تھا آپ مجھے سیدھا بلاک کرتے لیکن خیر یہ کام کرنے کا آپشن ایلون مسک نے ہر صارف کو دیا ہوا ہے جسے میں نے استعمال کر لیا ہے "لالچ واقعی بری بلا ہے" @AbsarAlamHaider

اردو
1
0
2
227
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
یہ کون ہیں؟ اڈیالوی سوشل میڈیا انکو کیوں اٹھا رہا ہے؟
Prof. BiLLa tweet media
اردو
0
0
0
66
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
ملک ریاض اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر کے پاکستان لانے کی خبریں چل رہی ہیں ریڈ وارنٹ ایشو ہونے کا چرچہ ہے لیکن جو کچھ ملک ریاض کے پاس ہے شاید وہ سی آئی اے کے پاس بھی نہیں ہے
اردو
0
0
2
153
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
باقی تو سب ٹھیک ہے یہ گوشت کا استعمال بند کروا کے یا کم کروا کے کیوں عوام کی رہی سہی پروٹین پر بھی پانی پھیرنا چاہتے ہیں
Doctor Khurram Khan@doctor_khurram

گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 5 سے 6 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں. جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں. کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے. ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں. گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریں گرمی کی لہر کوئی مذاق نہیں ہے. ایک غیر استعمال شدہ موم بتی کو کمرے سے باہر یا کھلے میں رکھیں، اگر موم بتی پگھل جاتی ہے تو یہ سنگین صورت حال ہے. سونے کے کمرے اور دیگر کمروں میں 2 نصف پانی سے بھرے اوپر سے کھلے برتنوں کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھی جا سکتی ہے. اپنے ہونٹوں اور آنکھوں کو نم رکھنے کی کوشش کریں اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

اردو
0
0
0
31
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
World's most powerful and popular personality right now
Prof. BiLLa tweet media
English
0
0
1
35
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
Pakistan Zindabad
Filipino
0
0
0
23
Kamran Yousaf
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf·
Reporting on Iran-US talks under a strict policy of secrecy is always a challenge. But as a journalist, you can’t sit idle, you have to piece together reality for your audience. After the 21-hour marathon talks ended without a deal, the real challenge was how to put things in perspective when nothing was in black and white. Drawing on my two decades of foreign policy reporting, sustained engagement with relevant stakeholders & connecting the dots, I concluded there was no breakthrough but no breakdown either. Earlier, BBC’s @bbclysedoucet referenced this assessment in her reporting. Today, at the weekly briefing, Foreign Office spokesperson @TahirAndrabi used the same formulation and acknowledged it. When those directly involved in the process echo your words, it’s a strong validation that you were on the mark. Humbled.
Kamran Yousaf tweet media
English
29
83
536
42.5K
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
وزیرِ 32 کو فوری فارغ کرنا چاہئے
RAShahzaddk@RShahzaddk

🚨🚨 بجلی کا بحران مہنگے آئئ پی پی کے مفاد کا تحفظ یا ناقص پالیسیوں کا حمیازہ ؟ آج اویس لغاری صاحب اپنی پریس کانفرنس میں لوڈشیڈنگ کی وجوہات گیس کی عدم دستیابی، فرنس آئل کی کمی اور آئی پی پیز سے بجلی کی کم پیداوار کو قرار دے رہے تھے یعنی صاف الفاظ میں یہ تسلیم کر رہے ہیں کہ ملک میں بجلی کی پیداوار خود حکومتی پالیسیوں کے باعث متاثر ہو رہی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ صرف دو ماہ پہلے یہی صاحب سولر پالیسی 2017 کو ختم کر کے 2026 سولر پالیسی اس بنیاد پر نافذ کر رہے تھے کہ ملک میں بجلی “زیادہ” ہے، کنزپشن “کم” ہے، اور نیٹ میٹرنگ کے ذریعے آنے والی سستی سولر بجلی سسٹم پر بوجھ بن رہی ہے، اس لیے اسے ختم کر کے گروس میٹرنگ لائی جائے تاکہ آئی پی پیز سے مہنگی بجلی کی خریداری میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔ اُس وقت دلیل یہ دی گئی کہ سسٹم میں بجلی وافر ہے، لہٰذا عام آدمی کی سستی سولر بجلی کو روکنا ضروری ہےاور آج خود اعتراف ہو رہا ہے کہ گیس نہیں، آئل نہیں، اور آئی پی پیز سے بھی بجلی نہیں مل رہی! تو پھر سوال یہ ہے کہ آخر ملک میں بجلی زیادہ تھی یا کم؟ اگر زیادہ تھی تو آج لوڈشیڈنگ کیوں؟ اور اگر آج کم ہے تو کل سستی سولر بجلی کو روکنے کا جواز کیا تھا؟ حقیقت یہ ہے کہ عوام کو سستی بجلی دینے کے بجائے مہنگے آئی پی پیز کو تحفظ دینے کی پالیسی اپنائی گئی، عام صارف کو سولر کے ذریعے ریلیف دینے کے بجائے اسے سسٹم سے باہر دھکیلا گیا، اور اب جب خود پیداوار کے بحران کا اعتراف ہو رہا ہے تو پوری پالیسی کی ناکامی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ اب بھی وقت ہے کہ میاں نواز شریف صاحب اور شہباز شریف صاحب فوری مداخلت کریں۔ ایسے سوٹڈ بوٹڈ، شاندار انگریزی بولنے والے پالیسی ساز وقتی طور پر بیانیہ تو بنا لیتے ہیں مگر زمینی حقائق میں ان کی پالیسیاں نہ صرف عوام پر بوجھ ڈالتی ہیں بلکہ سیاسی طور پر بھی مسلم لیگ (ن) کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں۔ یاد رکھیں، فاروق لغاری نے بھی پیپلز پارٹی کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا تھا جتنا اویس لغاری کی موجودہ پالیسیز مسلم لیگ ن کو پہنچا سکتی ہیں۔

اردو
0
0
0
37
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
کیا آپکی طرف 32 آ رہی ہے؟
اردو
0
0
0
49
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
مایوسی کا بیانیہ اور قومی ترقی ❗️پاکستان آج بھی مشکلات کے باوجود آہستہ آہستہ درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ معیشت بحال ہو رہی ہے، عالمی سطح پر پاکستان کا کردار تسلیم کیا جا رہا ہے اور ادارے اپنی ذمہ داریاں نبھانے لگے ہیں۔ مگر ایک مخصوص طبقہ، جس میں ابصار عالم جیسے لوگ شامل ہیں، ہر مثبت پیش رفت کو نظر انداز کر کے صرف مایوسی اور تنقید کا زہر پھیلاتا رہتا ہے۔ یہ وہی “کالی عینک” والا بیانیہ ہے جو روشنی کو بھی تاریک کر دکھاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان لوگوں نے خود قوم کی بہتری کے لیے کیا کیا ہے سوائے کنفیوژن اور افراتفری پھیلانے کے؟ نیت منفی ہو تو ہر اچھی چیز بھی مشکوک لگتی ہے۔ اصل مسئلہ سوچ کا ہے، نہ کہ ملک کا۔ وقت آ گیا ہے کہ قوم کو حقیقت پسندانہ امید دی جائے، نہ کہ مسلسل مایوسی۔ تاریخ ہمیشہ ان لوگوں کو مایوسی پھیلانے والوں کے طور پر ہی یاد رکھتی ہے جو تنقید تو کرتے رہے مگر خود کچھ کرنے سے گریز کرتے رہے۔ ؎
جاری ہے بڑی دیر سے اندھیروں پہ تنقید
اک شمع سرِ راہ جلا کیوں نہیں دیتے قوم کو اب تنقید کاروں کی نہیں، شمع جلانے والوں کی ضرورت ہے۔ @SAMAATV @AbsarAlamHaider
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
3
87
106
3.5K
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
میری فیلڈ مارشل صاحب سے گزارش ہے کہ پاکستانیوں کو #loadshedding کے عذاب سے نجات دلوائیں 🙏
اردو
0
0
1
83
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
@lostguy79 یہ کہیں وزیرِ 32 کا فیک اکاؤنٹ تو نہیں؟
اردو
0
0
0
16
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
دتا تیری ***** نوں دتا اتنی بےتحاشا گیس ہر سال نکل رہی ہے تو پھر ملک میں کمی کیوں ہے
دتا@ditta1947

@lostguy79 کوہاٹ میں صرف ایک کنواں نہی جس چیز کا پتہ نا ہو اس پر یئیں یئیں نہیں کرتے۔ PSX کی اسٹیٹمنٹ پڑھ لیں

اردو
3
1
12
314
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
محترم المقام وزیراعظم بیرونی دوروں پر ہیں جبکہ عوام لوڈ شیڈنگ کے دورے پر ہیں اور وزیر موصوف کہتے ہیں دن میں 32 نہیں جاتی 😮
اردو
0
0
0
45
Prof. BiLLa
Prof. BiLLa@Billa_Prof·
حیران ہوں پریشان ہوں کس قدر کمال مہارت سے جھوٹ در جھوٹ در جھوٹ بولا جاتا ہے
Prof. BiLLa tweet media
اردو
0
0
0
25