Bilal Hussain
37.5K posts

Bilal Hussain
@BilliCodes
Developer and CEO of “5 more minutes”




آرمی چیف کا بزرگ علماء کی موجودگی میں لہجہ انتہائی سخت اور توہین آمیز تھا۔ آرمی چیف نے کہا اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں۔ علامہ شفا نجفی



پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ


Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.


خودکش حملہ کرنے والے سب نشئی ہوتے ہیں، منشیات کے زیراثر ہوتے ہیں، پاکستان نے اس جگہ کو نشانہ نہیں بنایا، شاید انہوں نے وہاں پر خودکش حملہ آور رکھے تھے، شاید افغان طالبان کی ملیشیا کے لوگ تھے، یہ نشئی افراد کو خودکش حملہ آوروں کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر




















