Sabitlenmiş Tweet
بنتِ سید نور
5.8K posts

بنتِ سید نور
@BinteSayedNoor
⚔️روح القدسی⚔️وما الحيوة الدنیا الا متاع الغرور⚔️ ✒️My Own Poetry+Posts+Writer✍️ 🤍میرے وطن ضرورت پڑی تو ہم دینگے💚 🇵🇸لہو کا تیل چراغوں میں ڈالنے کیلیئے🇵🇰
Pakistan Katılım Nisan 2025
778 Takip Edilen751 Takipçiler

#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
درود وسلام کا ورد دلوں کے زنگ مٹا دیتا ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
البخاری 3369
#سرمایہ_زیست
@pk_hamid

اردو
بنتِ سید نور retweetledi
بنتِ سید نور retweetledi

گر بھولنے کی کوشش کرے
تو سانس لینا بھول جائے
بلاوجہ ، بس یونہی
✒️BSN✍️
Atta Ayub@A_tta4
خدارا ميں اُسے تاعمر ياد رہوں ؟ بِلا وجہ ، بس يونہی #قومی_زبان
اردو

@BinteSayedNoor بہت خوبصورت الفاظ۔ عمدہ تخیل۔
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو

کیونکہ
ان کا نیٹ ورک
ڈائری میں رکھے سوکھے ہوئے
گلاب کی پتیوں کی مانند ہوجاتاہے
جواپنے کھلنےکے بعد سے ٹوٹنے کےوقت تک دلفریب اور خوشبودار تھا
ٹوٹنےسےسوکھنے پر یادماضي بن گیا
اب سانس تو آتی ہوگی
لیکن جان بھی جاتی ہوگی
شایدیہی
ہجر زدا شہر کاقصہ ہے
جو رونق افروزشہرکو ویران کرگیا
BSN✍️
ZafarIqbal58@ZafarIqbal58
جو جا چکے ہیں ، انہیں خطوط مت لکھیں کیونکہ ہجر زدا شہروں کی ڈاک سروس معطل ہوتی ہے۔ #گیان
اردو

#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ یونس
آیت 90
اور ہم نے بنو اسرائیل کو سمندر پار کرا دیا ، تو فرعون اور اس کے لشکر نے بھی ظلم اور زیادتی کی نیت سے ان کا پیچھا کیا ، یہاں تک کہ جب ڈوبنے کا انجام اس کے سر پر آپہنچا تو کہنے لگا :
@its_1222
1
اردو

@its_1222 'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ🌸♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🌸♡وََبََارَِكَ ْ🌸♡عََلََىَ سيدنا ﷺ🌸♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 🌸 ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ🌸♡ ..!!
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
🤲🤲⚔️🇵🇸🫀🇵🇰⚔️🤲🤲
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
العربية

@ZafarIqbal58 اللهم
┊♡❤صل
┊┊ 🌹وسلم
┊┊ ┊ ♡❤على
┊┊ ┊ ┊♡🌹نبينا
┊┊ ┊ ┊ ┊♡❤محمدوآله و صحبه
أّلَلَهِِمَﷺصٌٌَلَِّﷺوَِِّسَـــلَِّمَﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلَيه ..!!
🤲⚔️🇵🇸🫀🇵🇰⚔️🤲
العربية
بنتِ سید نور retweetledi

@ZafarIqbal58 شكراً جزیلا خيراً کثیرا
و احسن الجزاء في الدارين
🤲⚔️🇵🇸🫀🇵🇰⚔️🤲
فارسی

اک تنہائی ہی رب سے ملاتی ہے
پھر تکمیلِ محبت ہو ہی جاتی ہے
بہت خوب کہ یاد نہیں کسی کو نور
ورنہ یاد بھی اکثر رلا ہی جاتی ہے
⚔️✒️BSN✍️⚔️
🤲⚔️🇵🇸🫀🇵🇰⚔️🤲
ZafarIqbal58@ZafarIqbal58
میں کسی غیر مکمل سی محبت کی طرح ساتھ ہوں سب کے مگر یاد کسی کو بھی نہیں #تنکا_تنکا_نشیمن
اردو





