
Dear Shahzaib
7.8K posts















اس دن ایف آئی اے کے افسر کو چار باتیں سنانے والے اقرار الحسن کو غدار اور سر پھر کہنے والے آج جھاگ کی طرح بیٹھ گئے ہیں آج کیوں نہیں پوچھتے کہ ایک سرکاری افسر کو انگلی اٹھا کر بات کرنے والا دو ٹکے کا وزیراعلی کون ہوتا ہے؟ @iqrarulhassan







پاکستان کو عوام راج کی ضرورت ہے کیونکہ عوام کی طاقت سے ہی ملک میں مثبت تبدیلی اور حقیقی جمہوریت آ سکتی ہے۔ #عوام_راج #PakistanNeedsAwaamRaaj @iqrarulhassan



سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔




