Block X

1.2K posts

Block X

Block X

@Block41244

Katılım Kasım 2025
114 Takip Edilen9 Takipçiler
Block X retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
بچت مہم کے تحت پاکستان سول سروسز اکیڈمی کے ڈی جی سائیکل چلا رہے اور ساتھ چلتی گاڑی ان کی ویڈیو بنا رہی ہے۔
اردو
46
226
930
30.4K
Block X retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ماں کے ساتھ بدتمیزی تو کوئی بیٹا بھی برداشت نہیں کرے گا، بھارت میں ماں کو ہاسپٹل سٹاف کی جانب سے تھپڑ مارنے پر بیٹے نے ہاسپٹل سٹاف کی دھلائی کر ڈالی
اردو
32
403
3.1K
207.7K
Block X retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
جی ہاں یہ ہے مریم نواز کا پنجاب اور اس کی پنجاب پولیس، مالٹا نہ دینے پر شہری پر تھپڑ برسا دیے
اردو
20
1K
1.8K
17.5K
Block X retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اگر ڈاکوؤں نے بھی انہیں گھیر لیا ہوتا اس سے زیادہ اور کیا لوٹ مار کرتے؟؟؟ پرس ،جیولری ،پیسے سب کچھ تو ہتھیا لیا ہے سندھ پولیس خدمت میں سب سے آگے 😡😡
اردو
101
4.1K
6.3K
163.6K
Block X retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
یہ جواد احمد کے ساتھ کیا ایشو ہے ۔ کیا بندہ میں اتناضبط بھی باقی نہی بچا سادہ سے سوالات پر یا تو جواب دے یا اسے اگنور کر دے مگر اگے سے لڑنا شروع کر دے ۔۔ اج رمضان المبارک کا بابرکت جمعہ ہے ٹرولنگ سے ہٹ کر اس شخص کے بارے میں نیوٹرل راے دیں ۔۔ کہ اس کی زہنی حالت کا ذمہ دار کون ہے ؟ یہ شخص اب واقعی زہنی مریض بن چکا ہے اور عمران فوبیا کا شکار ہو چکا ہے اور جب اس میذن برداشت کی قوت نہی ہے تو @jawadahmadone صاحب اپ نیشنل ٹی وی پر اپنا تماشا نہ بنوایا کریں ۔۔ اور ہو سکے تو سیاست سے بریک لیں اور سکون سے گھر بیٹھ کر اپنے پرانے گانے سنیں ۔۔ زندگی کے اخری ایام بیوی بچوں کے ساتھ گزاریں ۔۔
اردو
41
221
870
59K
Block X retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
لاہور کے علاقے غازی آباد میں سی سی ڈی اہلکار کا دوکاندار پر تشدد، اہلکار ہاتھ میں ہتھکڑی پکڑے دوکاندار کو تھپڑ مارتا اور ہراساں کرتا رہا۔
اردو
91
1.7K
3K
213.1K
Block X retweetledi
THE UNKNOWN MAN
THE UNKNOWN MAN@Theunk5555·
The most disturbing reality is that the Enforced Disappearances of Baloch women are slowly becoming normalized. In Pakistan, the lives, dignity, and safety of Baloch women continue to remain entirely unprotected.
English
54
1.2K
2K
51.4K
Block X retweetledi
Dunya News
Dunya News@DunyaNews·
11 ہزار مریکی فوجیوں کو تلاش کریں، ایرانی خفیہ ایجنسی کی شہریوں سے اپیل #DunyaNews #LatestNews #BreakingNews
اردو
6
666
3.4K
111.2K
Block X retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور سے تعلق رکھنے والا ایک شخص، کریم نواز، دبئی میں ڈیلیوری کا کام کرتا تھا۔ وہاں اس کی ملاقات ایک غریب بنگلہ دیشی لڑکی سے ہوئی جو کنسٹرکشن میں محنت مزدوری کر کے حلال رزق کماتی تھی۔ سادہ دل اور بھروسہ کرنے والی اس لڑکی کی ماہانہ آمدن پاکستانی حساب سے تقریباً پندرہ لاکھ روپے بنتی تھی، جو وہ اعتماد میں آ کر کریم نواز کے اکاؤنٹ میں بھیجتی رہی۔ کریم نواز نے اسے شادی کے وعدے دیے اور انہی وعدوں پر یقین کرتے ہوئے اس لڑکی نے نہ صرف اپنی ساری کمائی اس کے حوالے کی بلکہ اپنے پیسوں سے اس کے بھائی کو بھی دبئی بلوا دیا۔ مگر بدقسمتی سے کریم نواز سب کچھ سمیٹ کر پاکستان واپس آ گیا اور اس لڑکی کو تنہا، بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ آج وہ مجبور لڑکی سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی حکومت اور انصاف پسند لوگوں سے مدد کی اپیل کر رہی ہے۔ جام پور کے معزز رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہو تو سچ سامنے لانے اور اس مظلوم کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ یہ معاملہ صرف ایک لڑکی کا نہیں بلکہ انسانیت کا ہے۔
Samina khan tweet media
اردو
254
1.2K
2.6K
207.4K
Block X retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
کیا سی سی ڈی کی خدمات وکیلوں کیلئے بند ہیں؟ یا نیفا ٹیکنالوجی ان وکیلوں پر نہیں لگتی ہیں..؟ 🤔 رحیم یارخان: لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے میاں وسیم اعجاز ایڈووکیٹ کمرہ عدالت کے مناظر
اردو
13
407
657
29.9K
Block X retweetledi
Rage AI
Rage AI@RageAIcreator·
اتنا ظلم دیکھ کر پاکستان بھی میدان میں آ گیا، اپنا جدید ترین میزائل چلا دیا۔🙈
اردو
319
5.2K
15.7K
449K
Block X retweetledi
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
میرے بیٹے کے ساتھ بنگلہ دیشی باؤلرز نے مسلسل تعصب کا مظاہرہ کیا اور ایک بھی سلو گیند نہیں کرائی بنگلہ دیش کے کم سے کم تین باؤلرز کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے جو کہ یوتھیے ہیں اور کھیل میں بدتمیزی کو فروغ دے رہے ہیں بچوں کا بھی لحاظ نہیں کر رہے...😁
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 tweet media
اردو
113
2.1K
6.7K
112.9K
Block X retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
آج عدالت کہہ رہی کہ عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنا جیل مینوئل کے تحت حلومت کا اختیار ہے لیکن نواز شریف تھے تو یہی اسلام آباد ہائیکورٹ تھی اور یہی اختیار استعمال کرکے نواز شریف کو اسپتال نہیں بلکہ ملک سے باہر بھیج دیا گیا
اردو
46
2.5K
6.6K
50.7K
HOT FIREDROPS
HOT FIREDROPS@HotFiredrops·
Tell me in 1 word why you need $1000 ?
English
230
26
199
20.1K
Block X retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
تازہ خبر🚨 بی بی سی کے نمائندے نے غزہ سے براہِ راست رپورٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے سفید فاسفورس استعمال کیا ہے نشریات فوراً منقطع کر دی جاتی ہیں👉
اردو
9
2.4K
5.3K
88.6K
Block X retweetledi
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
غریدہ فاروقی کا اختیار ولی سے سوال ۔۔ 150 ہے پٹرول پر آپ سائکل پر صوبائی اسمبلی گئے تھے اب 350 پر وزیراعظم سائکل پر جائیں گے؟ اختیار ولی کہتے ہیں وہ سائکل بنیادی طور پر پٹرول کیلئے نہیں چلائی وہ تو ضمنی بات تھی
اردو
67
533
1.7K
38.8K
Block X retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا عمرہ 55 کڑور روپے صرف عمرہ کی تیاری پر لگ چکے ہیں مگر ابھی تک عمرہ کی ادائیگی باقی ہے ۔۔ چیف منسٹر مریم نواز کے افس سے زیشان صاحب کی کال اتی ہے ۔۔ اور زیشان صاحب مریم نواز کی بات سپین میں رہنے والے اس اورسیز پاکستان سے کراتے ہیں ۔۔ مریم نواز صاحبہ اس شخص کو کیا افر دیتی ہیں ۔ اور اپنے عمرے کے بارے میں کیاوضاحت دیتی ہیں ۔یہ تو اپ ویڈیو میں اس کی زبانی سنیں ۔۔ یہ ویڈیو ہمارے مردہ ضمیر پر ایسا ہتھوڑا ہے کہ کم سے کم اس شاہی رجیم کے خلاف خلاف ہمارے دلوں میں نفرت ضرور پیدا کر دے گی ۔۔ اور اس شخص کی عظمت کو سلام ہے جس نے مکمل حقائق عوام کے سامنے رکھے یہ جانتے ہوے بھی کہ وہ اس ویڈیو کے بعد انکے عتاب کا شکار ہو گا ۔۔
اردو
97
1.9K
3.6K
68K