Haider

16.7K posts

Haider banner
Haider

Haider

@Blood___Stained

underworld

Seattle, WA Katılım Kasım 2022
134 Takip Edilen647 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Haider
Haider@Blood___Stained·
I'm the cursed one in my bloodline
English
3
21
45
5.7K
Haider retweetledi
Haider
Haider@Blood___Stained·
I will shed blood and I will committ grave crimes and I will weep blood
English
0
1
1
16
Haider retweetledi
Haider
Haider@Blood___Stained·
I will weep blood all my life all nights I promise
English
0
1
2
18
Haider
Haider@Blood___Stained·
آخری امید بھی اب پانی میں بہہ گئی مریض کی آخری دھڑکن دھڑکتی رہ گئی ایک تُو نے ہی میری آہ پہ توجہ نہ دَھری ورنہ آسمان پر بِجّلی کَڑکتی رہ گئی - حیدر
اردو
0
0
0
10
Haider
Haider@Blood___Stained·
اتنی پی ہوئی ہے ساقی کی چَشمِ پُر فِتن سے ہم نے بھی اپنی آنکھوں کو مخمور بنا رکھا ہے ہاے ایسی سخاوت و طغیانی ہے اللّه اللّه ہم نے ہر شب کو شبِ عاشور بنا رکھا - حیدر
اردو
0
0
0
10
Haider
Haider@Blood___Stained·
جب ترے ہاتھ سے نکل گئے تو جہاں سے نکل گئے تیرے جگر خراش کانٹے مگر کہاں سے نکل گئے تم رہو چار دن کی چاندنی محبّت میں مَسّت ہم ایسے اُجڑے ہیں کہ ہم یہاں سے نکل گئے ~ حیدر
اردو
0
0
0
9
Haider
Haider@Blood___Stained·
مَیں ہوں علی اکبرٔ کا شیدائی اور مجھے لوگ وو ملے ہیں بَرچھی جن کے مُنہ میں ہے وو بولتے ہیں اور میرے وجود کے اندر زہر سَرایت کرتا لوں لوں میں ہے - حیدر
اردو
0
0
0
8
Haider
Haider@Blood___Stained·
میری پریشانی کا سبب خدا ہی جانے کیا ہے ہاۓ تُو مجھے کیا جانے تیری بلاٰ جانے اے عزیزو تم رکھو اپنا مدینہ آباد و شاد شبِ غم مَیں جانوں میری کربلا جانے - حیدر
اردو
0
0
0
9
Haider
Haider@Blood___Stained·
تُو نے غلط قبیلے سے ہے دُشمنی کر لی ہم وو لوگ کہ ہمارا نوکِ نیزہ پر صبر برستا ہے روئیں گے ایسے ہم کو اہلِ دل رونے والے ہاۓ جیسے کالی گھٹا کا ابر برستا ہے - حیدر
اردو
0
0
0
7
Haider
Haider@Blood___Stained·
عباسٔ کو جنگ سے روک دیا امامِ وقتٔ نے پس اِسی لیے زمیں اُگا رہی ہے یہ اناج وغیرہ میرے حُجرے کی دہلیز پہ پڑے رہتے ہیں بڑھے بڑھوں کے یہ تخت و تاج وغیرہ - حیدر
اردو
0
0
0
11
Haider
Haider@Blood___Stained·
گُزرتی ہے اپنی تو شَب و روز مے خانے میں کام مُجھے پینے پِلانے سے نِکل آتا ہے وو فرماتے ہیں اب باہر آ گیا ہے تو غم نہ کر کَلیجہ ایسا تیر کھانے سے نِکل آتا ہے - حیدر
اردو
0
0
0
15
Haider
Haider@Blood___Stained·
فقیروں کے درد و غم میں کَلیجے پَھٹے رہے اور مُسلماں مسجدوں میں سر پھوڑتے رہے سُلیماں ہو کر بھی ہمیں تختِ سُلیمانی نہ ملا کیونکہ اہلِ کوفہ مزاج ہم سے عہد توڑتے رہے ۔ حیدر
اردو
0
0
0
10
Haider
Haider@Blood___Stained·
شُکر مناؤ تمہاری بَستی بچی ہوئی ہے دعا کرو کوئی سَیّد نہ خَفا ہو جائے مَیں لاکھ گناہگار سہی مگر اپنے مالک سے ابھی اِلتجا کروں تو نَزولِ بلاٰ ہو جائے ~ حیدر
اردو
0
0
0
12
Haider retweetledi
Deep Sea
Deep Sea@Raja_Khurram999·
پہلے مزاجِ یار کے تیور تو دیکھ لیں پھر دیکھ لیں گے گردشِ ایام ہی تو ہے #قومی_زبان
Deep Sea tweet media
اردو
1
13
17
280
Haider retweetledi
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
کچھ فیصلے بلکل خود کشی کی طرح ہوتے ہیں بہت مشکل سفاک، مایوس کن دل شکن اور بس جان لیوا ،،،،🖤
اردو
4
24
91
2.6K
Haider retweetledi
Veloria 🌊
Veloria 🌊@veloriahq·
𝘐𝘧 𝘺𝘰𝘶 𝘥𝘰𝘯’𝘵 𝘩𝘢𝘷𝘦 𝘴𝘵𝘳𝘦𝘯𝘨𝘵𝘩 𝘵𝘰 𝘧𝘢𝘤𝘦 𝘮𝘦𝘮𝘰𝘳𝘪𝘦𝘴, 𝘥𝘰𝘯’𝘵 𝘬𝘦𝘦𝘱 𝘱𝘩𝘰𝘵𝘰𝘨𝘳𝘢𝘱𝘩𝘴.
Veloria 🌊 tweet media
English
4
72
410
10.3K
Haider
Haider@Blood___Stained·
You don't know my position with Imam Hussain. You are sinning when you think I can sin.
English
0
0
0
18
Haider
Haider@Blood___Stained·
We will go at it again, we will go again !!
English
0
0
0
17
Haider
Haider@Blood___Stained·
The sky wept that night on december 17, 2022 !! After three and a half years I traced him, found him, saw him and I missed the opportunity !! Fuck !! Fuck !! Fuck !!
English
0
0
2
18
Haider
Haider@Blood___Stained·
@s_z_h_110 Not worth the chains my master went through !! Not worth the cage my lord went through !! Not worth the chamber my maalik went through !! Not worth it !! This beauty should bleed !! This beauty and reverence is not equal to the grief of my lord, nothing can fill his tragedy !!
English
0
0
0
14