Brain Smith
66 posts

Brain Smith
@BrainSmithIQ
پٹواریوں کے لیے تاریخی الفاظ —- اس نے بھی جواد کی طرح ذلیل ہونا ہے


تونسہ شریف کا شاندار کنونشن اس بات کا واضح اعلان ہے کہ عوام جاگ چکی ہے اور اب عوام راج تحریک کو پاکستان کی آخری امید سمجھتی ہے۔ یہ تحریک عام آدمی کی آواز بن کر اشرافیہ اور عوام کو ایک ہی انصاف کے ترازو میں لائے گی۔ #عوام_راج @iqrarulhassan


صرف ویڈیو بنا کر من گھڑت دعوے کرنا بہت آسان ہے، اگر آپ اپنی ان باتوں میں سچے ہیں کہ اقرار بھائی کو نکالا گیا ہے تو ہم آپ کو چیلنج دیتے ہیں کہ آئیں اور @iqrarulhassan بھائی کے ساتھ لائیو ڈیبیٹ (Debate) کریں۔ ہمت ہے تو سامنے آ کر ثبوت پیش کریں ورنہ جھوٹے پروپیگنڈے بند کریں۔















دو سال پہلے شُف شُف کی جانب سے مذہب کو استعمال کر کے چلائی جانے والی گھٹیا اور جھوٹی مہم اب پی ٹی آئی کے دوست دوبارہ چلا رہے ہیں۔۔۔ افسوس شُف شُف اور عمران خان کے فالوورز میں کوئی فرق نہیں رہا۔


محترم اقرار صاحب آپ کا دعوت نامہ ملا - مجھے آپ کے سامنے بیٹھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے بشرط آپ صرف "ائیر پورٹ" واقعہ پر بات کریں. میری یہ تربیت نہیں ہے کہ میں کسی کی نجی زندگی کے معاملات میں یا کسی کو باپ کی اولاد ہونے کا طعنہ دوں - میں نے "بہن کی گالی" نہ دیئے جانے کا ثبوت دیا اور آپ کے باپ والے طعنہ پر اپنے والد کا تعارف کروا دیا اور آپ سے اپنے والد کا تعارف کروانے کا بولا۔ اب اگر کوئی آپ کے والد پر جھوٹا اور گھٹیا ترین الزام لگا رہا ہے تو آپ کو اُس پر کاروائی کرنی چاہیئے بجائے اس معاملہ پر میرے ساتھ پوڈکاسٹ کرنے کے - اگر آپ قانونی کاروائی کرتے ہیں تو میں آپ کیساتھ کھڑا ہوں گا : شکریہ









