Ibrar Sheikh

137 posts

Ibrar Sheikh banner
Ibrar Sheikh

Ibrar Sheikh

@BrunoGiordan01

Lahori, Tech enthusiast, Software engineer, #UET2022

Katılım Ağustos 2024
40 Takip Edilen5 Takipçiler
alina 🫧
alina 🫧@enalinaaaaa·
peer e kamil is one of the best novels I've read. ispe drama kyu nai banate?
English
24
2
80
16.1K
Akhtar Hussain
Akhtar Hussain@AkhtarH15638653·
آجکل امبانی خاندان کا بہت چرچا ہے لیکن ساتھ یہ بھی نوحہ گایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے پاس امبانی ، برلا ،ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔ لیکن کیا کیا جائے کہ نئی نسل کے لیئے جاننا ضروری ہے ۔۔۔۔۔کہ 1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار، بزنس جینئس تھے۔ جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا۔ ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا، مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔ ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا، داوود گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے۔ داوود ہرکولیس کے پاس ٹریکٹر کی پروڈکٹ تھی، ہارون خاندان چھوٹی مصنوعات، اصفہانی خاندان اور سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک تھے۔ ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائیر لائینوں سے بہتر تھی، حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے۔ ساٹھ کی دہائی ان کا حبیب پلازہ ایشیاء کی بلند ترین عمارت تھی۔ ایشیاء میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا۔ ۔ فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے، لاہور میں بیکو انڈسٹری یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے تھے۔ ان کی بیکو، ہرکولیس، سہراب، رستم سائیکل پورے ملک میں چلتی۔۔۔ میاں شریف کی اتفاق ٹیوب ویل اور تھریشر کے بانی تھے۔ سن چھیاسٹھ بیکو کے میاں لطیف اور اتفاق کے میاں شریف نے مغل پورہ ورکشاپ میں ٹینک سازی کی اجازت لی۔ لارنس پور وولن ملز کی سوٹنگ دنیا میں نمبر ون تھی جو کہ پوری صنعتی ریاست تھی۔ جن کے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے۔ بھٹو صاحب نے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائی کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا۔ ۔ہم عوام ان کے خون کے پیاسے ہوا کرتے تھے۔ ہم نے ان محسن خاندانوں کے خلاف خونی تحریک چلائی۔ بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔ جس کو نیشنلائیزیشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔ بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، کسمپرسی کی حالت میں فوت ہوئے۔ اتفاق کے میاں شریف ملک چھوڑ کر گلف سٹیل ملز کے نام سے مڈل ایسٹ میں فیکٹری لگا کر بیٹھ گئے۔ اصفہانی کنگال ہوگئے ۔ ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا۔ ائیرلائن پی آئی اے بن کر تباہ ہوئی، حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا، سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔ کوہ نور پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی تباہ ہوئی۔ رہے سہے جاگیرداروں کو اسمبلیوں میں لا کر بٹھا دیا ۔کاروبار بند کروا کر سیاست پہ لگا دیا مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے، کراچی سائیٹ انڈسٹریل ایسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے، شاہنواز لمیٹڈ، شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتے تھے، سب کچھ قومیا (نیشنلائیز) کرکے تباہ کر دیا گیا۔ ان خاندانوں میں سے اصفہانی کی بیٹی حسین حقانی کی اہلیہ امریکہ چلی گئی۔ عوام کو بے روزگار کیا فیوڈلز، وڈیرے چوہدری مخدوم لغاری جتوئی ٹوانے سب بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچ گئے اور ایلیکٹیبلز بن گئے۔ اور صنعتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا ۔ اہل شعور اور خواندہ لوگوں کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
اردو
162
847
2K
82.9K
Akhtar Hussain
Akhtar Hussain@AkhtarH15638653·
@BrunoGiordan01 اللہ اکبر آئی ایس آئی کا ڈائریکٹر اور سہگل خاندان کا بندہ کمال ہے لگتی ہے فراڈ کا شکار ہونے والوں کے کانوں اور آنکھوں پر پٹیاں تھیں اور وہ بھی لالچ کی۔ تبھی چونا لگا
اردو
3
0
7
844
Ibrar Sheikh
Ibrar Sheikh@BrunoGiordan01·
@AkhtarH15638653 وہ تو ٹیگ کر کر کے ٹویٹس کرتا تھا، بہت سے صحافی بھی اس ٹھگی باز کی باتوں میں آئے، خود کو مہاتما اور محب وطن اور دنیا کا سب سے ایماندار شخص کہتا ہے
اردو
0
0
0
26
Abid_hussainch Ch
Abid_hussainch Ch@ChHussainch·
@Mashwani_Views اللہ کرے سعید مشوانی اکاونٹ ہولڈر کی بہن یا بیٹی چوری عشق کرے گھر بھاگ کر شادی کرے اوروہ شخص ایسا ہو جو اس کی بہن یا بیٹی سے اچھا سلوک کرنے والا نہ ہو پھر دیکھیں گے اس کی غیرت کو تب تک اللہ اسے اور ہمیں زندہ رکھے جب یہ اپنی بہن یا بیٹی کوخوشی سے گلے لگائے گا
اردو
5
0
0
1.9K
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
وہ دونوں جب ملیر کورٹ کی سیڑھیاں اتر رہے تھے تو ان کے چہروں پر عجیب سا سکون تھا جیسے برسوں کی جنگ کے بعد کسی نے انہیں جینے کا حق دے دیا ہو لڑکی کے ہاتھ میں عدالت کے کاغذات تھے اور لڑکے کی آنکھوں میں ایک چھوٹا سا گھر ایک ایسا گھر جہاں شام کو چائے ٹھنڈی ہو جایا کرے ++++
Saeed Mashwani ™ tweet media
اردو
13
20
128
32K
Ibrar Sheikh
Ibrar Sheikh@BrunoGiordan01·
@_TaNoLii وکیل کے ساتھ چوہدری مل جائے تو دنیا کی سب سے ایماندار ٹیم بن جاتی ہے
اردو
0
0
0
50
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
@BrunoGiordan01 مئی کے بعد کیا ہونا ہے وہ باہر کسی ملک ہوں گے
اردو
1
0
0
37
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
حقیقی زندگی میں اور سوشل میڈیا پر کئی دفعہ بڑے دلچسب اور عجیب واقعات ہوتے ہیں جن سے انسان کو سیکھنے کا موقعہ ملتا ہے یہاں ایکس پر شروع سے ہی بہت اچھے لوگوں سے ملاقات رہی جن کے توسط سے بہت سے لوگوں کی مدد کی کچھ کو روزگار کا بندوبست کروا دیا کچھ کے مسلے مسائل حل کروا دییے یہ 2024 کی بات ہے ایک خاتون نے ایکس پر رابطہ کیا کہ ان کے معاشی مسائل بہت بڑھ گئے ہیں تین بچے ہیں ایک بچہ شدید بیمار ہے ہسپتال داخل ہے انکو مدد کی ضرورت ہے میں نے کہا کہ چلیں جو کر سکتا ہوا کر دوں گا انہوں نے کہا کہ میں اپنے شوہر کو آپ کے پاس بھیجوں گی تو ریحان نام کے بھائی میرے پاس آے تب میں لاہور شادمان تھانہ میں ایس ایچ او تھا وہ آے تو بہت روے بس روے ہی جا رہے تھے انکو حوصلہ دیا انہوں نے کہا کہ وہ مختلف کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کرتے رہے ہیں انکو مختلف ITEM دیتے رہے ہیں اب بچہ بہت بیمار ہے باقی دو بچوں کو فیس نہ ہونے کی وجہ سے سکول سے اٹھا لیا ہے مجھے بچے کے علاج کے لئے مدد چاہیے اور ساتھ اگر مدد کر دیں کہ کاروبار دوبارہ شروع کر سکوں میں ریحان کے ساتھ ان کے گھر بھی گیا بچوں کو ملا علاج کے لئے مدد کی پھر میرے دوست کاظم صاحب ہئں ان سے رابطہ کیا کہ کچھ پیسے آپ ڈالیں کچھ میں ڈالتا یہ بندہ کاروبار کرے گا تو ہم کو واپس کر دے گا انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کے رشتہ داروں سے کافی دھوکے کھا چکا ہوں اس لئے آپ کو دے سکتا ہوں خیر ریحان صاحب نے اپنی بیگم کا گارنٹی چیک بھی دیا کہ کاروبار کرتے ہی پیسے لوٹا دوں گا قسمیں وعدے بھی کئے جب پیسے دے دئیے تو زندگی میں مصروفیت اتنی کہ دو چار ماہ بعد کاظم صاحب نے کہا کہ مجھے تو ریحان چکر دے رہا ہے مجھے یقین نہ آیا میں نے کال کی نمبر اٹینڈ نہ ہوا پھر نمبر بند ہو گیا اس کے گھر گیا تو مکان تبدیل کر چکا 😁 بندہ پولیس میں ہو تو over confident ہو جاتا کہ میرے ساتھ ایسا نہیں ہو سکتا خیر شرمندگی کاظم صاحب سے ہوئی لیکن اصل بات ان کو بھی نہیں بتائی کہ میرے تو اپنے بھی تین چار لاکھ ریحان میاں لے اڑے ان دونوں کی تصویریں شئیر کرنے کا مقصد ہے کہ یہ دونوں ایکس پر ہیں کوئی اور دوست اعتبار نہ کر لے قانونی کاروائی پھر نہئں کئ کہ انسان ہئں شائید کسی بڑی مصیبت میں نہ پھنس گئے ہوں لیکن رابطہ ختم نہ کرتے تو کچھ بھی نہیں ہونا تھا بس شرمندگی کاظم صاحب سے ہے جو بس یہ کہتے ہیں آوے اللہ دیا بندیا کیڑا پلس آلا ایں توں 😁🤓😀😄
KHURRAM tweet mediaKHURRAM tweet mediaKHURRAM tweet mediaKHURRAM tweet media
اردو
87
78
357
26.1K
Ibrar Sheikh
Ibrar Sheikh@BrunoGiordan01·
@Khurram_zakir خرم بھائی کچھ وجوہات اور جن سے فراڈ ہوا ان کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے ابھی بہت کم بتا رہا ہوں، مئی ختم ہونے کا انتظار ہے. چوہدری جواب دے گا تو پھر ثبوت بھی لگائے جائیں گے اور تفصیلات بھی
اردو
1
0
2
65
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
@BrunoGiordan01 دیکھ لیں کیسے کیسے مناسب نظر آنے والے لوگ بھی ایسا کرتے ہیں
اردو
1
0
0
41
Ibrar Sheikh
Ibrar Sheikh@BrunoGiordan01·
@Khurram_zakir چوہدری نے تو بیواؤں تک کو نہیں چھوڑا، کبھی کسی کی مدد کے بہانے فراڈ کبھی کسی کی. لوگ جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعائیں دے رہے ہیں اسے. ایسا کمینہ بندہ ہے کہ جہاں ہزار روپے کا فراڈ لگ رہا ہو وہ بھی نہیں چھوڑتا
اردو
0
0
1
18
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
@BrunoGiordan01 چوہدری صاحب کا اکاوئنٹ نظر نئیں آ ریا آج کل
اردو
2
0
0
173
omar r quraishi
omar r quraishi@omar_quraishi·
Oh boy - Dawn’s defence and security correspondent is about to make a complete ass of himself
omar r quraishi tweet media
English
12
33
154
4.8K
Ibrar Sheikh
Ibrar Sheikh@BrunoGiordan01·
@RShahzaddk جناب رضوان رضی نے بہت پہلے اس کا بھانڈا پھوڑا تھا تب اس نے انتہائی واہیات قسم کے الزامات اور دھمکیاں لگائیں تھیں انہیں @realrazidada
اردو
0
0
2
219
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وہ تو فراڈ پر پاکستان میں جیل بھی رہ چکا ہے میں نے اخبار سے اس کی خبر بھی نکال کر لگائی تھی چوھدری سجاد نام ہے گورایا اس کے کیس پر کام کر رہا ہے سنا ہے تیس چالیس کروڑ کا فراڈ ہے یہ وہ خبر ہے نیچے مکمل لنگ بھی ہے اس نے پہلے بھی بڑے مالیاتی فراڈ کر رکھے ہیں ہمارے صحافی بھی اس کے پارٹنر بن گے تھے
RAShahzaddk tweet media
Ibrar Sheikh@BrunoGiordan01

@RShahzaddk کچھ صحافیوں نے ایک جرمنی والے فراڈیے کے ساتھ بھی پروگرام کیے تھے جس نے کروڑوں کا چونا لگایا کچھ ماہ میں فرنچائز اور ویزہ کے نام پر، اس کے بارے میں کچھ معلومات ہیں آپکو؟

اردو
5
35
120
9.4K
Ibrar Sheikh
Ibrar Sheikh@BrunoGiordan01·
@RShahzaddk کچھ صحافیوں نے ایک جرمنی والے فراڈیے کے ساتھ بھی پروگرام کیے تھے جس نے کروڑوں کا چونا لگایا کچھ ماہ میں فرنچائز اور ویزہ کے نام پر، اس کے بارے میں کچھ معلومات ہیں آپکو؟
اردو
0
2
10
10.5K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپا جی آپ سادہ ہیں چھوڑیں رہنے دیں ورنہ بہت سی باتیں کھلتی جائیں گی چند دن پہلے ڈنمارک سے ایک موصوف جن کو سہیل وڑائچ نے بہت بڑا بزنس مین قرار دے کر ایک دن جیو کے ساتھ کیا اس کی حقیقت بتائی تھی کہ گھر دوکان جہاز جو دیکھایا سب فراڈ تھا یہی کام ناروے میں بھی کر چکے اب ہم بھی مارکیٹ میں بیٹھے سب جانتے کیا خبریں ہیں کس پروگرام کو کرنے کے کیا ریٹ چل رہے ہیں پردے میں رہنے دو پردہ نا اٹھاؤ
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟@Sughrasadafdr

@RShahzaddk زمینیں تو آبائی ہوتی ہیں دوسرا بڑے اخبارات میں کام کرنے والے صحافیوں اینکرز کی تنخواہ ملینز میں ہے تو سہیل وڑائچ تو جنگ جیو کے کرتا دھرتا ہیں

اردو
4
20
170
13.6K
Ibrar Sheikh
Ibrar Sheikh@BrunoGiordan01·
@fnakhi ساحل عدیم نے اپنے پیو دے نام تے لعنت ای پوائی اے، اے قیصر راجہ تے ساحل دی پوڈکاسٹ سی بڑے شغل والی، دونوں شقاقی بڑے فلسفہ دان بنے ہوئے سَن @qaiseraraja @SahilAdeem
اردو
0
0
0
112
Faisal Naseer
Faisal Naseer@fnakhi·
Full disclosure : I have not seen the video but considering the title I can guess what the content is. عید آنے میں بس ایک ہی ہفتہ رہ گیا ہے۔ لگتا ہے اُستادِ نا محترم جناب کذاب راجہ صاحب سے قربانی کے پیسے پورے نہیں ہو پا رہے تو اُنکے پاس ایک ہی راستہ رہ گیا ہے پیسے پورے کرنے کہ لیے۔ اور انہوں نے وہی راستہ اپنایا ہے۔ ایک ویڈیو داغ دی ہے جس میں انجنئیر کو اشتعال دلانے کی ناکام کوشش کی ہے۔ کسی طرح تو views آئیں نہ۔ کچھ نہیں کچھ تو خرچہ نکلے گا۔ آخر ہے بندے کے بس کی بات نہیں ہوتی قربانی کرنا۔ میری دُعا ہے کہ انجنئیر کی لمبی عمر ہو۔ جب تک انجنئیر زندہ ہے، جناب کذاب راجہ صاحب اُس کے طفیل، اُسکے صدقے سے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتے رہیں گے۔ طریقہ تو ذلالت والا ہے پر اب راجہ صاحب کی قسمت ہی ایسی ہی تو بندہ کیا کرے۔ ویسے راجہ صاحب، اگر گوشت وغیرہ چاہیئے ہو تو رابطہ کے لی جئے گا۔ آپ کو مایوسی نہیں ہوگی۔ جاتے جاتے ایک مفت کا مشورہ بھی دے دوں گا۔ اس ادھیڑ عمری میں ایسے چھچھورے pose نا ماریں۔ بہت ہی احمق لگتے ہیں۔ @qaiseraraja @revivalistsorg @SahilAdeem @SecwatchPak
Faisal Naseer tweet media
اردو
5
4
20
2.2K
Carlos Fernández
Carlos Fernández@mrcarlos_·
Un amigo italiano mío, a los 28 años, acumuló una fortuna de 500.000 € y dejó su trabajo. No lleva una vida de lujos. Vive en un apartamento con renta de 350€, cocina todos los días en casa y sus pasatiempos son caminar, leer y hacer deporte. Sus gastos mensuales son de 1.000€ aproximadamente. «Por los próximos 40 años he decido no tener que hacer nada», me dijo. Normalmente, uno sentiría envidia. Pero seis meses después, lo que él dijo fue:
Español
348
235
6.8K
3.8M
Benazir Shah
Benazir Shah@Benazir_Shah·
Lahore sizzling at 43°C while CM Punjab delivers “historic speeches” in Baku about urban planning. Where is the heat action plan for the province?
Benazir Shah tweet media
English
177
26
127
104.5K