Burak Digital

10.7K posts

Burak Digital banner
Burak Digital

Burak Digital

@BurakDigital55

Burak Digital | بُراق ڈیجیٹل بلوچستان کی سیاست پر بے لاگ، بے خوف تجزیے - روزانہ خصوصی پوڈ کاسٹ | عوامی مسائل، سیاسی بصیرت، بلوچستان کی سچی آواز

Katılım Nisan 2025
0 Takip Edilen3.4K Takipçiler
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
پہلے کون نیچے گرے گا؟
Burak Digital tweet media
اردو
0
0
0
22
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان پل کا کردار ادا کررہا ہے،ڈاکٹر شاہد
اردو
0
0
0
17
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
روزانہ کی بنیادوں پر سیکورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہورہے ہیں،جس سے شدت پسندی کا خاتمہ اور بلوچستان میں امن قائم ہوا ہے،بابر یوسفزئی
اردو
0
0
0
35
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
🚨بریکنگ: مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے تین شرپسند گرفتار، معافیاں مانگنے لگے
اردو
0
1
7
62
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
امریکا،ایران مذاکرات کامیاب ہوتے ہی ا* سرا ئیل کے ساتھ ہو گا ،بابر یوسفزئی کے تہلکہ خیز انکشافات
اردو
0
1
0
23
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
8 بجے کی ڈیڈلائن تک معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر ایسا حملہ ہوگاجو اس نے کبھی دیکھا بھی نہیں ہوگا،ٹرمپ
Burak Digital tweet media
اردو
0
0
0
20
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
صومالیہ میں 1991 کے بعد نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے گئے، دکاندار پرانے نوٹ سِل کر دوبارہ استعمال کے قابل بنا رہا ہے۔
اردو
0
1
0
61
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے روکیٹ سان کی تنصیبات کے افتتاح میں شرکت کے دوران ترکی کے پہلے ہائپر سونک میزائل طیفون بلاک-4 پر دستخط کر دیے۔
اردو
0
1
6
149
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی مذاکرت ختم کردیے،نیویارک ٹائمز
Burak Digital tweet media
اردو
0
0
0
20
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
ہمارے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مسلسل سفارت کاری میں مصروف ہیں،اور چاہتے ہیں کہ جلد از جلد امن قائم ہو،بابر یوسفزئی
اردو
0
1
1
52
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
ملتان میں تاریخی ژالہ باری، شہر کی زمین برف کے سفید تہہ میں ڈھک گئی۔
اردو
0
1
4
78
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
قطر پاکستان کی قیادت میں ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتاہے: ترجمان قطری وزارت خارجہ
Burak Digital tweet media
اردو
0
0
1
21
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
ایران: شہری کلیدی مراکز کی حفاظت میں متحد، اہواز وائٹ بریج پر قندھے سے قندھا جوڑ کر کھڑے ہیں.
اردو
0
1
0
66
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری کا بیان: اگر اس جنگ کو ابھی روکا نہ گیا تو حالات وہاں پہنچ جائیں گے جہاں انہیں کنٹرول نہیں کیا جا سکے گا۔ اور ہم اس نقطے سے بہت قریب ہیں۔ اس جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا، صرف تباہی اور بربادی ہو گی۔
اردو
0
0
0
82
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
امریکی نائب صدر جی ڈی وینس: ہمارے پاس ایسے ہتھیار ہیں جو ابھی استعمال نہیں کیے گئے، اگر ایران نے اپنا رویہ نہ بدلا، تو ہم یہ استعمال کرنے کا فیصلہ کریں گے
اردو
0
0
0
125
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
اڈیالہ جیل روڈ پر ہنگامہ، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے، آنسوؤں گیس اور پتھراو کا تبادلہ
اردو
0
0
0
43
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
اڈیالہ جیل کے باہر ہنگامہ، پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤ، پولیس کا آنسو گیس کا استعمال
اردو
0
0
0
58
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
پاکستان کے مفاد کے ساتھ امت مسلمہ کا مفاد جڑا ہوا ہے،پاکستان کے مفاد میں کوئی بھی فیصلہ ہوگا وہ پوری امت مسلمہ کا دفاع کا فیصلہ ہوگا،پاکستان واحد ملک ہے جو امریکا کے سامنے کھڑا ہوا ہے،عبداللہ خان
اردو
0
0
0
48
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں کامیاب ہوگئی ہے، 90 فیصد معاملات طے ہوچکے ہیں،اگلے 48 گھنٹوں میں سیز فائر ہوجائے گا،بابر یوسفزئی
Burak Digital tweet media
اردو
0
0
2
52
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
مریم نواز سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد کی ملاقات،دونوں گروپس کی اشتراک سے لاہور میں سولر پینل مینوفیکچرنگ شروع کرنے پر اتفاق،کنلون گروپ سے پنجاب کے 50 ہزار طلبہ کو چین میں ایڈوانس وکیشنل اینڈ انڈسٹریل ٹریننگ کرانے پر اتفاق۔
اردو
0
0
0
44