𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 

98 posts

𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  banner
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 

𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 

@Burhan_JUI

🇵🇰 || Muslim || Writer || Student || 🏁

Parachinar 😘 Katılım Mart 2023
56 Takip Edilen82 Takipçiler
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
وقت نے ثابت کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا موقف ہمیشہ سے درست تھا۔ ہمیں ہی سمجھنے میں دیر لگ گئی! #RobertsonPTInexus
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
976
485
2K
113.3K
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو میں سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی دسویں سالگرہ کے موقع پرمنعقدہ تقریب ، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی شرکت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے چائنہ ونڈو کی مختلف گیلریاں دیکھیں ، فرینڈ شپ وال پر دست خط کئے اور سی پیک کی دسویں سال گرہ کی مناسبت سے کیک کاٹا۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
24
233
672
18.3K
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
قانون کو کرگیا پامال ، عطا بندیال نہ کوئی شرم نہ کوئی ملال ، عطا بندیال ملک و قوم کیلئے وبال ، عطا بندیال #چلوچلو_سپریم_کورٹ_چلو #عدل_بحال_کرانا_ہے #مولانا_آرہا_ہے #GetReadyForIslamabad
اردو
2
38
126
2.4K
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
یااللہ اس بابرکت رات کے طفیل ہمارے ملک سمیت ہمارے دوست احباب اور خصوصاً علمائے کرام، مساجد، مدارس اور اُن کے مُحِبیّن کی حفاظت فرما، اور جو ہمارے ملک یا علمائے کرام یا دینی مراکز کے دشمن ہے اگر ہدایت اُن کے نصیب میں نہیں تو اُن کو نیست و نابود فرما۔ آمین #شب_قدر
اردو
4
18
37
885
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
آہ "محمد" بن مفتی عبدالشکور رحمہ اللہ 💔😭👇 #آہ_مفتی_عبدالشکور #muftiabdulshakoor
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
28
275
2.2K
27.7K
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweetledi
Maulana Salah Ud Din Ayubi
Maulana Salah Ud Din Ayubi@IMsalahuddin10·
حضرت مولانا مفتی عبدالشکور صاحب رحمہ اللہ کے ساتھ چند یادگار جھلکیاں اللہ تعالیٰ ان کے خدمات کو قبول فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کرے #آہ_مفتی_عبدالشکور
اردو
23
251
831
14K
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 
آج بابا جان نے کہا کہ بیٹا ابھی معتکف ہوں روضہ اقدس ﷺ کے ساتھ انشاء اللہ آخری رمضان المبارک کے شام تک یہاں رہونگا #خاتم_النبیین_محمدﷺ
اردو
0
2
0
23
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 
2018 سے 22 تک اسٹیبلیشمنٹ مقدس گائے،ارمی چیف قوم کا باپ ہوا کرتاتھا،اب 23 میں عدلیہ مقدس گائے،چیف جسٹس قوم کاباپ بن گیا یوتھیالاجک
اردو
0
1
1
23
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 
PDM عمران نیازی کے مطابق شوکت خانم ہسپتال غریبوں کے لیے بنایا گیا ہے اور وہ اسکا احسان اپنے ہر جلسے میں جتاتا ہے شوکت خانم کی اصلیت سنیے اس خاتون کی زبانی
اردو
0
3
5
53
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ عمران نیازی کو امریکہ نے نہیں بلکہ نکاح خواں مفتی سعید نے خاور مانیکا کے کہنے پر بھیجا تھا 😬
اردو
0
1
0
88
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 
اس ہاتھ کو ایک ہزار روپے پر 450 روپے ٹیکس دینے ہونگے تاکہ جاگیردار، سرمایہ دار، بیوروکریٹ، ججز،اور اشرافیہ کی عیاشی میں خلل نا پڑے😢😭
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  tweet media
اردو
0
0
2
23