Sabitlenmiş Tweet
shanzay butt
7.6K posts

shanzay butt
@ButtShanzay
Feeling good , living better than that.
Dubai, United Arab Emirates Katılım Nisan 2014
165 Takip Edilen540 Takipçiler

پاکستانی ایمبیسی اور پاکستانی میڈیکل سٹوڈنٹ کے درمیان فون پے مکالمہ ۔
#Kyrgyzstan twitter.com/Babarbhatti22/…
اردو

*کیا خلافت راشدہ کا نظام آج کے وقت میں ممکن ہے۔ اگر ہے تو کس طرح*
*آج فرقہ واریت عام ہے اور جو بھی فرقہ خلافت کی بات کرتا ہے وہ دراصل اپنے فرقے کی بات کرتا ہے*
*میرے علم کے مطابق حضرت امام مہدی علیہ السلام سے پہلے خلافت راشدہ کا نظام ممکن ہی نہیں*
*بہترین نظام اسلامک ڈیموکریسی ہے*
*آپ لوگ اپنی رائے سے آگاہ فرمایۓ*
اردو

🌸اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸
🍃صبح بخیر🍃
اَللّٰھُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّآمَّۃِ وَالصَّلٰوۃِ الْقَآئِمَۃِ اٰتِ مُحَمَّدَ ۨ الْوَسِیْلَۃَ وَالْفَضِیْلَۃَ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَّحْمُودَ ۨ الَّذِیْ وَعَدْتَّہٗ (اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ)
’’اے اللہ! اس دعوتِ کامل اور قائم ہونے والی نماز کے رب، تُو محمد ﷺ کو خاص تقرب او رخاص فضیلت عطا کر اور انہیں اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تونے ان سے وعدہ کیا ہے۔ یقیناً تو وعدہ خلافی نہیں کرتا۔.
اردو

❤️ السَّــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه ❤️
🌻 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌻
رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فر مایا:
"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کی نظر میں اس کے باپ ،اس کے بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔"
[صحیح بخاری،حدیث:۱۵]

اردو

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو آئیں ملکر پڑھتے ہیں
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اردو














