Horain Fatima

137.3K posts

Horain Fatima banner
Horain Fatima

Horain Fatima

@Butter_fly_50

I'm Just a Happy Girl, living a life of joy, Love and Adventure!!!✨💯

Punjab, Pakistan Katılım Ağustos 2020
7.9K Takip Edilen8.3K Takipçiler
Horain Fatima
Horain Fatima@Butter_fly_50·
*روزہ دار بھول کر کھا پی لے تو!* *آپﷺ نے فرمایا* جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہئے کہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اس کو اللّٰہ نے کھلایا اور پلایا (صحیح بخاری:1933)
اردو
0
0
0
54
Horain Fatima
Horain Fatima@Butter_fly_50·
"میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتی ہوں"✨💯
اردو
0
1
2
37
Horain Fatima
Horain Fatima@Butter_fly_50·
تم اچھے سے جانتے ہو کہ کونسی چیز تمہاری روح کو کھا رہی ہے مگر تم اسے روک نہیں سکتے یہی "بے بسی" ہے ــــ! 🌼
اردو
0
0
1
35
Horain Fatima
Horain Fatima@Butter_fly_50·
* 🌙🕌 🌙 *_مُبارٓكٌ علٓيْكم شّٓهرُ رٓمٓضٓان_* ❤🌙 *_وكل عام ؤآأنتم خير🌙❤ *🌹Ramadan Mubarak ! 🌹* `Wishing you a happy and blessed Ramadan. May this Ramadan bring happiness & success to you and your family. Regards`🩷🤲🏻🥹🫠🩷
English
1
0
1
59
Horain Fatima
Horain Fatima@Butter_fly_50·
لوگ اس رمضان بہت کچھ مانگیں گے یا رب🥹 میری دعا ہے کہ کسی غریب کا دسترخوان خالی نہ ہو۔🤲 advance rmzam Mubarak ✨🫶🏻🤲🏻
اردو
1
0
2
48
Horain Fatima
Horain Fatima@Butter_fly_50·
مجھے نہیں معلوم کہ میں بہت حساس ہوں یا زندگی نا قابل برداشت ہے لیکن منفی رویے میرے دل کو یوں چھلنی کرتے ہیں جیسے دیمک لکڑی کو 🙂
اردو
0
0
0
33
Horain Fatima
Horain Fatima@Butter_fly_50·
@Zah_63 کچھ یادیں بہت خوفناک ہوتی ہیں ۔۔۔
اردو
1
0
1
13
Horain Fatima
Horain Fatima@Butter_fly_50·
*ہر چیز آخر میں چل کر یادوں کے طور پر ختم ہوجاتی ہے، لہذا انہیں خوبصورت بنائیں.
اردو
1
0
1
60
Horain Fatima
Horain Fatima@Butter_fly_50·
اگر آپ نے آخر میں کسی کو چھوڑ ہی دینا ہے تو اس کو بہت سے لوگوں سے چُرا کے مت رکھیں !🦋
اردو
1
1
1
122