CMKP Updates
392 posts

CMKP Updates
@CMKPUpdates
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa official Updates.
Khyber Pakhtunkhwa Katılım Aralık 2025
13 Takip Edilen594 Takipçiler

چئیرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پہلے 100 دنوں میں صحت، سماجی تحفظ اور اقلیتی فلاح کو عوامی ریلیف کا مرکزی ستون بنایا گیا تاکہ ریاستی نظام کا فائدہ براہِ راست عام آدمی تک پہنچے۔
#CMKP #SohailAfridi #100Days #KPHealth
اردو

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا صوبائی کابینہ کے 47ویں اجلاس سے خطاب!
#CMKP #SohailAfridi #CabinetMeeting
اردو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ضلع خیبر میں ماں اور بچے کے لیے خصوصی نیوٹریشن سہولت، ٹائپ ڈی ہسپتال جمرود میں صحت سہولت پلس پروگرام اور بابِ خیبر کے تاریخی گیٹ کے تحفظ و بحالی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
#CMKP #SohailAfridi #BabeKhyber #SehatSaulatPlus
اردو

بائی پاس روڈ سے باڑہ بازار اور رہائشی علاقوں میں ٹریفک دباؤ کم ہوگا، علاقائی رابطہ بہتر ہوگا اور مقامی تجارت و معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
#CMKP #SohailAfridi #BaraBypass #Khyber
اردو



