Social Media Team CM Punjab retweetledi

وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی پریس کانفرنس:
"7 دن میں قبضہ مافیا سے 22 ارب روپے سے زائد مالیت کا تقریبا 12 ہزار ایکڑ سرکاری رقبہ واگزار، 403 ایف آئی آر درج۔ ابتک تقریباً 450 ارب مالیت کی 1 لاکھ 55 ہزار ایکڑ اراضی واگزار۔"
اردو











