Sabitlenmiş Tweet

سوئی بلوچستان وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨
ڈیرہ بگٹی سوئی، محمد کالونی کے روڈ کے یہ مناظر اسی مثبت تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں جس کا سوئی کے عوام طویل عرصے سے انتظار کر رہے تھے
یہ بہتری عوامی سہولت اور ترقی کی سمت ایک مضبوط قدم ہے
شکریہ سرفراز بگٹی
#SuiDeraBugti
اردو