Council of Pakistan Newspaper Editors

91 posts

Council of Pakistan Newspaper Editors banner
Council of Pakistan Newspaper Editors

Council of Pakistan Newspaper Editors

@CPNEOFFICIAL

Since 1958, CPNE has championed freedom of expression and worked to promote democratic values and strengthen democracy in Pakistan. Upholding solid free speech.

CPNE,Liaquat Barracks, Karachi Katılım Mayıs 2025
3 Takip Edilen43 Takipçiler
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای کے سیکریٹری جنرل غلام نبی چانڈیو اور دیگر عہدیداران سے چیئرمین سندھ کمیشن فار پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹیشنرز اعجاز میمن اور سیکریٹری سعید میمن کی سی پی این ای سیکریٹریٹ میں ملاقات
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet mediaCouncil of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
0
0
13
Council of Pakistan Newspaper Editors
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے 15جون تک اخبارات کے واجبات کی ادائیگی کے لئے احکامات جاری کر دیئے.
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
0
0
6
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای کی کانسٹی ٹیوشنل کمیٹی برائے 2026-27کی تشکیل کا اعلان
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
0
0
13
Council of Pakistan Newspaper Editors
عالمی یوم صحافت پر میڈیا نمائندہ تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مشترکہ بیان
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
0
1
12
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای کے سالانہ اجلاس میں ممتاز صحافی کاظم خان ایک بار پھر بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے جبکہ ایاز خان سینئر نائب صدر، غلام نبی چانڈیو سیکریٹری جنرل اور تنویر شوکت ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet mediaCouncil of Pakistan Newspaper Editors tweet mediaCouncil of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
0
0
28
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای کی پیریاڈیکلز کمیٹی کے تحت آرمی سروسز میس میں '' جرائد کا ماضی ، حال ، مستقبل اور جدید تقاضے ''کے عنوان سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا،تقریب میں جرائد کو درپیش مسائل اور ان کے روشن مستقبل کے لیے اقدامات پر غور کیا گیا
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet mediaCouncil of Pakistan Newspaper Editors tweet mediaCouncil of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
1
0
1
21
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای کی سینئر ممبر، ماہنامہ سائوتھ ایشین جرنل انٹرنیشنل لاہور کے مدیر، معروف صحافی اور اینکر پرسن امتیاز عالم کی صحتیابی کے لیے دعا
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
1
0
1
22
Council of Pakistan Newspaper Editors
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز خیبر پختونخوا کے ایک اعلی سطح کے وفد کی سیکرٹری اطلاعات حکومت خیبر پختونخوا مطیع اللہ خان سے ان کے دفتر میں ملاقات
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet mediaCouncil of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
0
0
11
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای کا خیبرپختونخوا کے علاقائی اخبارات اور پرنٹ میڈیا کے رکے سرکاری اشتہارت کے واجبات(400 ملین روپے) کی فوری ادائیگی کا حکم جاری کرنے پر صوبائی مشیر خزانہ جناب مزمل اسلم سے اظہار تشکر
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
0
3
65
Council of Pakistan Newspaper Editors
خراج تحسین
Kazam Khan@presidentCPNE

کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز بنام حکومت خیبر پختونخواہ بذریعہ ، چیف سیکرٹری ، انفارمیشن سیکرٹری ، فنانس سیکڑٹری میں سی پی این ای خیبر پختونخواہ کے عہدیداران ،صوبہ بھر کے تمام اخبارات مدیر ان ، سی پی این ای مرکزی سیکرٹریٹ کراچی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور معزز چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا مشکور ہوں جنہوں نے انتہائی نامساعد حالات اور جان کی پرواہ کئے بغیر عوام تک بہم اطلاعات پہنچانے والے صوبہ بھر کے قلم مزدوروں کے سالہا سال سے ادائیگی کے منتظر واجبات کی فوری ادائیگی کا حکم جاری کیا ۔ خیبر پختونخواہ کے جواں عزم وزیر خزانہ سے توقع ہے کہ وہ آئین کی پاسداری اور معزز عدلیہ کے حکم کی روشنی میں فوری ادائیگی کا حکم صادر فرمائیں گے ۔ میں تمام اخبارات مالکان سے بھی توقع رکھتا ہوں کہ وہ لمحہ کی تاخیر کے بغیر صوبہ بھر کے تمام صحافیوں کی تنخواہ اورُالاونسز کی مد میں واجبات کی ادائیگی کو بھی فوری یقینی بنائیں گے ۔ شکریہ کاظم خان صدر سی پی این ای

فارسی
0
0
0
42
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای اسٹینڈنگ کمیٹی کے ویڈیو لنک اجلاس، ملک کے پرنٹ میڈیا کو درپیش سنگین مالی مشکلات، مشرق وسطی جنگ کی وجہ سے نیوزپرنٹ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے، اشتہارات کی ادائیگیوں میں تاخیر اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم پرشدید تشویش کا اظہار
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet mediaCouncil of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
0
0
7
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای نے صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے اخبارات کے طویل عرصے سے واجب الادا بقایاجات کی ادائیگی کے لیے آٹھ سو ملین روپے کی منظوری کو ایک مثبت اور قابل تحسین اقدام قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی اور صوبائی کابینہ کا شکریہ ادا کیا .
اردو
0
0
1
53
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای کی کوئٹہ پریس کلب میں ایک سیاسی تنظیم کی میڈیا ٹاک کے دوران پولیس کی بے جا مداخلت اور صحافیوں کو کوریج سے روکنے کے لیے ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
1
2
79
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای کی درخواست پر سیکرٹری فنانس(کے پی کے) ایک بار پھر پشاور ہائیکورٹ طلب اشتہا رات کے بقایاجات کی عدم ادائیگی پرعدالت کا شدید اظہار برہمی
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
0
1
10
Council of Pakistan Newspaper Editors
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے سی پی این ای کے وفد سے خصوصی ملاقات میں یقین دہانی کرائی کہ اخبارات کے اشتہارات کی مد میں واجب الادا ایک ارب چالیس کروڑ روپے 2 اقساط میں ادا کر دیئے جائیں گے۔ وفد اعجاز الحق، غلام نبی چانڈیو اورطاہر فاروق چیئرمینپر مشتمل تھا
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet mediaCouncil of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
1
1
68
Council of Pakistan Newspaper Editors
سی پی این ای کا روزنامہ''وفا'' بہاولپور کے چیف ایڈیٹر محمد اکمل چوہان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
Council of Pakistan Newspaper Editors tweet media
اردو
0
0
0
9